وفاق ٹائمز

23نوامبر
حضرت نرجس علیہا السلام، قسط 4

حضرت نرجس علیہا السلام، قسط 4

اسی طرح مسلمانوں اور روم کے درمیان جنگ پر بہت سے شواہد موجود ہیں ۔ لہذا اگر آپکی مراد یہ ہو کہ ایک بڑی جنگ برپا ہوئی ہو کہ جس میں قیصر روم یا اسکے خاندان کے بعض افراد موجود ہوں تو اس کی ضرورت نہیں ہے ۔

22نوامبر
جن لوگوں کی غیبتیں کر چکا ہوں، ان تک رسائی نہ ہونے کی صورت میں حکم کیا ہے؟

جن لوگوں کی غیبتیں کر چکا ہوں، ان تک رسائی نہ ہونے کی صورت میں حکم کیا ہے؟

۷سوال: اگر میں نے کسی کی غیبت کی ہو اور حلالیت طلب کرنے کے لیے اس تک پہونچنا ممکن نہ ہو تو میرا کیا وظیفہ ہے؟

22نوامبر
یتیم اور بے سرپرست بچوں کی مدد اور احترام دینی اور انسانی ذمہ داریوں میں سے ایک ہے

یتیم اور بے سرپرست بچوں کی مدد اور احترام دینی اور انسانی ذمہ داریوں میں سے ایک ہے

یتیم اور بے سرپرست بچوں کی مدد اور احترام و اکرام ان دینی اور انسانی ذمہ داریوں میں سے ایک ہے کہ جس کا ہمارے دینی پیشوا اور ائمہ معصومین علیہم السلام خصوصی اہتمام کیا کرتے اور مومنین اور شیعیان اہلبیت علیھم السلام کو بھی اس کی تاکید کرتے تھے۔

22نوامبر
بلتی زبان میں نہج البلاغۃ کے مترجم؛ مولانا شیخ محمد حسن زاہدی کا مختصر تعارف

بلتی زبان میں نہج البلاغۃ کے مترجم؛ مولانا شیخ محمد حسن زاہدی کا مختصر تعارف

یہ کتاب نہ فقط الٰہی تعلیمات کا خزینہ و تاریخ کا زندہ و تازہ مظہر ہے بلکہ تاریخِ ادب میں بھی ادبی کتابوں کے ماتھے کا جھمر و ادبی شاہکار کی حیثیت کا حامل ہے۔

21نوامبر
آیۃ الله اعرافی کا شہرِ ورامین میں ہفتۂ بسیج کی مناسبت سے طلباء اور علماء کے اجتماع سے خطاب

آیۃ الله اعرافی کا شہرِ ورامین میں ہفتۂ بسیج کی مناسبت سے طلباء اور علماء کے اجتماع سے خطاب

انہوں نے دینی طلباء پر احکام الٰہی کے اصولوں کی پابندی اور رعایت کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ حوزہ ہائے علمیہ کے طلباء کو اپنے کاموں کی بنیاد تزکیہ نفس،علم اور اخلاقیات پر رکھنے کی ضرورت ہے

21نوامبر
مرحوم مولانا شیخ غلام حسن واعظی آہوں اور سسکیوں کے ساتھ سپرد خاک، نماز جنازہ میں ہزاروں افراد کی شرکت

مرحوم مولانا شیخ غلام حسن واعظی آہوں اور سسکیوں کے ساتھ سپرد خاک، نماز جنازہ میں ہزاروں افراد کی شرکت

جمعیۃ العلماء اثنا عشریہ کرگل کے متولی اور سابق مرکزی امام جمعہ کرگل اور قاضی القضاۃ مرحوم مغفور حجۃ الاسلام والمسلمین الحاج شیخ غلام حسن واعظی (رحمۃ اللہ علیہ) نے مختصر علالت کے بعد سنیچر کے شب پوین میں واقع اپنے رہائش گاہ پر اپنی آخری سانسیں لی۔

20نوامبر
ہم نے مقاومت کا درس ولایت فقیہ سے سیکھا ہے،رہنما حزب اللہ لبنان

ہم نے مقاومت کا درس ولایت فقیہ سے سیکھا ہے،رہنما حزب اللہ لبنان

حزب اللہ لبنان کے سینئر ممبر نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ یہ ثقافت حقیقی اسلام سے ماخوذ ہے اور ہم نے اسے ولایت فقیہ کی مخلصانہ پیروی کر کے سیکھا ہے،کہا کہ ولایت فقیہ کی ثقافت کا تمام لبنانیوں پر حق ہے کیونکہ ولایت فقیہ نے لبنان کو عزت،آزادی،کرامت اور شرافت بخشی ہے۔

20نوامبر
کیا رہن دیے گیے پیسے کا خمس مالک پر واجب ہے؟

کیا رہن دیے گیے پیسے کا خمس مالک پر واجب ہے؟

رہن رکھنے والا کیا رہن رکھے گیے مال کو خود رہن رکھوانے والےکو کرایہ پر دے سکتا ہے؟