مولانا سید سلیمان حسینی ندوی انتقال کر گئے
























آقای خوئی مزید بیان کرتے ہیں: " لکن فی سند الروایۃ عدۃ مجاھیل " فرض کے طور پر اگر محمد بن بحر اور بشر بن سلیمان کی مشکل حل بھی ہو جائے تو شیخ طوسی کی سند میں ایسے افراد موجود ہیں کہ جن کی حقیقت مجہول ہے۔
پاک ہے وہ ذات کہ جس نے انسان کو تمام مخلوقات پر فوقیت دی اور انسان کو اپنی بندگی کیلئے خلق فرمایا۔درود و سلام ہو محمدؐ و آل محمدؐ پر کہ جن کو اللہ نے ہر قسم کے رجس و ناپاکی سے دور کیا۔ہم اس بات پر اللہ کے بہت شکر گزار ہیں کہ ہمارے دلوں میں اللہ تعالی نے محمدؐ و آل محمدؐ کی محبت رکھی اور اس راستے پر چلنے کی توفیق دی کہ جس پر چلنے والوں کیلئے اللہ کی طرف سے نعمتیں ہیں۔ اللہ تعالی سے ارتباط کا ایک بہترین ذریعہ دعا ہے،اور اللہ تعالی نے خود قرآن مجید میں انسان کو اس بات کی طرف خصوصی طور پر متوجہ کیا ہے کہ انسان کو چاہئے کہ وہ ہر حالت میں دعا کے ذریعے سے اپنے رب سے متمسک رہے.
سکولوں میں ناظرہ قرآن پڑھانے کے فیصلے کے بعد سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے غیر مسلم طلباء کو ان کے مذہب کے مطابق پڑھانے کی ہدایت کر دی ہے۔ ناظرہ قرآن کے پریڈ کیساتھ اقلیتی طلباء کا بھی پریڈ ہوگا۔ پنجاب بھر کے سکول سربراہان اقلیتی طلباء کا ڈیٹا فی الفور فراہم کریں گے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حجۃ الاسلام والمسلمین حاج شیخ محسن مجتہد شبستری کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
ایرانی معروف عالم دین آیت اللہ حاج شیخ محسن مجتہد شبستری تہران کے امام حسین (ع) اسپتال میں سکتہ قلبی کے باعث دعوت حق پر لبیک کہتے ہوئے دار بقا کی طرف کوچ کر گئے۔
آیت اللہ بوشہری نے کہاکہ آج طلباء کے سامنے کئی ایک مشکلات ہیں لیکن انہیں اپنے تعلیمی سلسلہ میں سطحی معلومات پر انحصار نہیں کرنا چاہئے چونکہ علم حاصل کرنے کی راہ میں اتار چڑھاؤ آتے ہی ہیں اور ذہن میں رہے کہ کاشف الغطاء بننے کے لیے مشکلات پر قابو پانا ضروری ہے، مشکل ہے پر ناممکن نہیں ہے اور اس کے لیے بڑی محنت اور بلند ہمتی کی ضرورت ہے۔
آج صبح ملک ایران کی ممتاز علمی شخصیات اور ممتاز صلاحیت کے حامل افراد سے رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ ممتاز ذہنی صلاحیت نعمت خداوندی ہے، اللہ کا عطیہ ہے۔ اللہ کی نعمت کا شکر بجا لانا چاہئے۔ آپ کے ذہن میں پہلا خیال یہی رہنا چاہئے اس نعمت کا آپ کا شکر بجا لانا ہے۔
لبنانی «البر و التقوی» قرآنی انجمن کے تعاون سے حفظ قرآن کی ترویج کے لیے واٹس اپ پر کلاسز شروع کی جارہی ہیں تاکہ خواہمشند افراد دنیا بھر سے اس سے فائدہ اٹھا سکے۔
گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے بزرگ عالم دین،علم رجال کے ماہر اور محقق و مناظر اور کئی کتابوں کے مصنف حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ حسن فخرالدین قلیل عرصہ علیل رہنے کے بعد کل کراچی میں انتقال کر گئے ہیں۔