صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























خصوصی گفتگو میں حجۃ الاسلام سید ابوالحسن نے کہاکہ" پاکستان کے عوام شجاع اور باصلاحیت ہیں۔انکی منفرد خصوصیات انہیں دنیا بھر میں نمایاں کرتی ہیں۔
مذمتی بیان میں حافظ ریاض نجفی نے کہا کہ اللہ کے حضور پیش ہوکر سر بسجود ہونے والے نمازیوں کو شہیدکرنادہشت گرد وں کا ظالمانہ فعل اور فساکیت ہے۔
آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اپنے خطاب میں ساتویں ترقیاتی منصوبے میں عدل و انصاف کے ساتھ معاشی پیشرفت کی ترجیح کی یاددہانی کرتے ہوئے معاشی ترقی کے اسباب اور ضروری کاموں کی طرف اشارہ کیا اور زور دے کر کہا کہ واضح معاشی مسائل اور گھرانوں کی زندگي کی دشواریوں نے معاشی ترقی کو پوری طرح سے ضروری بنا دیا ہے۔
حوزه علمیه خواہران اصفہان کے سابق سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین سید مہدی ابطحی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے ہیں۔
قائد ملت جعفریہ کے ترجمان زاہد علی آخونزادہ نے مزید کہا کہ ہم سانحہ شیعہ جامع مسجد کوچہ رسالدار کے واقع پر مستقبل میں ایسے واقعات کی روک تھام کے لیے جوڈیشل کمیشن کا تسلسل سے مطالبہ کرتے رہے تاکہ یہ امر طشت از بام ہو سکے کہ کوئی دشت گرد کیسے درجنون ناکوں سے گزر کر اندرون شہر تک پہنچا اور کیسے اس نے نماز کی ٹائمنگ کے ساتھ مسجد میں گھس کر دھماکہ کیا۔
علامہ شبیر حسن میثمی نے کہا کہ حساس اور ہائی سیکیورٹی زون میں دہشتگردی کا یہ واقعہ سکیورٹی نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے قانون نافذ کرنے والے ادارے اس واقعے کی مکمل تحقیقات کرکے دہشتگرد عناصر کے خلاف کاروائی کریں،
اسلامی تحریک بحرین کے سربراہ آیت الله عیسی قاسم نے ایک بیان میں، اسلامی حکومتوں سے قرآن کی نسبت غیرت کا مظاہرہ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ کے زیر اہتمام متنازعہ ترمیمی ایکٹ ۲۰۲۱ کے سلسلے میں علماء و ذاکرین کا مشاورتی اجلاس کل بروز اتوار بھوجانی ہال کراچی میں منعقد ہوگا
آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے سنیچر کی صبح مختلف میدانوں میں ملکی صنعتی توانائيوں کے مظاہرے کے لیے منعقد کی گئي نمائش کا تین گھنٹے تک معائنہ کیا۔