مولانا سید سلیمان حسینی ندوی انتقال کر گئے
























آپ کے مطابق 1399 شمسی میں رہبر معظم حضرت آیت اللہ خامنہ ای دام عزہ کا اہم ترین اور ناقابل فراموش جملہ کونسا ہے؟ رائے گیری کا یہ سلسلہ 15 شعبان تک جاری رہے گا۔
مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان عارف حسین نے 23 مارچ کے حوالے سے کارکنوں سے پیغام میں کہا کہ مذہب اسلام، انسان کو آزادی و حریت کا درس دیتا ہے، اس درس آزادی سے ہمارے بزرگوں نے نظریہ اسلام کے تحت انگریزوں سے آزادی کی تحریک شروع کی، اس تحریک کو تقویت 23 مارچ کو ملی جب قرار داد پاکستان کو اکثریتی رائے سے پاس کیا گیا۔
مدارس محسن ملت کے مدیروں کا سالانہ اجلاس حفاظتی اقدامات و احتیاطی تدابیر کے ساتھ جامعۃ المنتظر لاہور میں منعقدہوا۔ جس کی صدارت حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر لاہور کے مہتمم اعلیٰ علامہ افضل حیدری نے کی۔
وزیر اعظم عمران خان نے یوم پاکستان کے موقع پر جاری پیغام میں کہا کہ 23 مارچ 1940 ایک تاریخی موقع تھا، برصغیر کے مسلمانوں نے خود کو ہندوتوا ذہنیت کے جبر اور غلامی کے شکنجوں سے آزاد کرنے کیلئے ایک علیحدہ وطن کے قیام کا فیصلہ کیا۔
جامعۃ المنتظر میں شیخ الجامعہ علامہ اختر عباس نجفی ،محسن ملت علامہ سید صفدر حسین نجفی اور حوزہ علمیہ کے سابق منیجنگ ٹرسٹی شیخ نوازش علی مرحوم کی برسی کا اجتماع اس سال کرونا احتیاطی تدابیر کے ساتھ محدود سطح پر منعقد ہوئی.
عزاداری کے خلاف مقدمات کے اندراج اور بے گناہ بانیان مجالس کے ظالمانہ فورتھ شیڈول میں نا م شامل کرنے کے خلاف مجوزہ لانگ مارچ موخر کرنے کا اعلان
واضح رہے کہ شہید قاسم سلیمانی سے اپنی عقیدت کا اظہار کرنے کے لئے عراق کے باسی اپنے بچوں کا "قاسم" اور "سلیمانی" جیسے نام رکھنے لگے ہیں۔اس طرح وہ داعش جیسے دہشت گرد ٹولے کے مقابلے میں اپنی جان کی بازی لگانے والے عظیم مجاہد کا شکریہ ادا کررہے اور انہیں خراج تحسین پیش کر رہے ہیں۔
"دانشگاہ آزاد" کے سربراہ جناب ڈاکٹر محمد مہدی طہرانچی نے آیت اللہ علوی گرگانی سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ اس موقع پر آیت اللہ علوی گرگانی نے کہا کہ آپ کا رابطہ جوانوں سے ہے اور نوجوان نسل ہر ملک کی قیمتی اور قابل فخر افرادی قوت ہوتی ہے۔ ان جوانوں کا مستقبل انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔
مدرسہ جامعۃ الحسین الشہید (ع) لقمان خیرپور کی جانب سے گنجِ شہیداں لقمان میں دینیات سینٹر ایکٹوو کر دیا گیا ہے.