وفاق ٹائمز

26مارس
سانحہ نلتر کے پس پردہ محرکات کو سامنے لائیں، علامہ شیخ حسن جعفری 

سانحہ نلتر کے پس پردہ محرکات کو سامنے لائیں، علامہ شیخ حسن جعفری 

بلتستان یونیورسٹی میں مخلوط رقص کو بلتستان کی ثقافت اور اسلامی اقدار کی منافی قرار دیتے ہوئے شیخ الجامعہ کو آئندہ ایسے پروگرام کے انعقاد پر پابندی  عائد کرنے کا مطالبہ

26مارس
علامہ جمعہ اسدی کی آیت اللہ حافظ ریاض نجفی کو مبارکباد

علامہ جمعہ اسدی کی آیت اللہ حافظ ریاض نجفی کو مبارکباد

حضرت آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کو دوبارہ اس عظیم دینی پلیٹ فارم کی ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں

26مارس
علامہ قاضی غلام مرتضیٰ کی پہلی برسی 31 مارچ کو منائی جائے گی۔

علامہ قاضی غلام مرتضیٰ کی پہلی برسی 31 مارچ کو منائی جائے گی۔

علامہ قاضی غلام مرتضیٰ کی پہلی برسی 31 مارچ کو کلیہ اہل بیت چنیوٹ میں منائی جائے گی۔

26مارس
کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگرد نے دن دیہاڑے شیعہ نوجوان کو کلہاڑی کے وار کرکے شہید کردیا

کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگرد نے دن دیہاڑے شیعہ نوجوان کو کلہاڑی کے وار کرکے شہید کردیا

بھرے مجمعے میں ہونے والے قتل کے اس لرزہ خیز واقعہ نے انسانیت کا سر شرم سے جھکا دیا

26مارس
نلتر واقعہ امن ماحول تباہ کرنے کی سازش ہے، واقعہ کی بھرپور مذمت کرتے ہے، آغا راحت الحسینی

نلتر واقعہ امن ماحول تباہ کرنے کی سازش ہے، واقعہ کی بھرپور مذمت کرتے ہے، آغا راحت الحسینی

ملک دشمن قوتوں کو علاقے کی ترقی پسند نہیں، جب بھی گلگت بلتستان کو آئینی حقوق دینے کی بات ہوئی ہے، ہمیں آپس میں لڑانے کی کوشش کی گئی ہے۔

26مارس
خود پسندی ترقی میں رکاوٹ ہے۔ امام علی علیہ السلام

خود پسندی ترقی میں رکاوٹ ہے۔ امام علی علیہ السلام

امام علی علیه السلام فرماتے ہیں الْإِعْجَابُ يَمْنَعُ الِازْدِيَادَ خود پسندی ترقی میں رکاوٹ ہے۔ نہج البلاغه حکمت ۱۶۷

25مارس
قم، شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی 26ویں برسی کی مناسبت سے پیرو ولایت فقیہ کانفرنس کا انعقاد+بیانیہ

قم، شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی 26ویں برسی کی مناسبت سے پیرو ولایت فقیہ کانفرنس کا انعقاد+بیانیہ

شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی چھبیسویں برسی کی مناسبت سے قم المقدس میں پیرو ولایت فقیہ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ کانفرنس قم المقدس کی قدیمی دینی درسگاہ مدرسہ حجتیہ میں منعقد ہوئی، جس میں کثیر تعداد میں حوزہ علمیہ قم میں مقیم پاکستانی علمائے کرام اور دینی طلاب نے شرکت کی۔

25مارس
بہترین شیعہ زمانہ غیبت کے شیعہ ہیں، حضرت آیت اللہ صافی گلپائیگانی

بہترین شیعہ زمانہ غیبت کے شیعہ ہیں، حضرت آیت اللہ صافی گلپائیگانی

حضرت آیت اللہ صافی نے جنرل حسین اشتری سے ملاقات میں اعیاد شعبانیہ اور سال نو کی مبارکبادی دیتے ہوئے کہاکہ بہترین شیعہ زمانہ غیبت کے شیعہ ہیں؛ کیونکہ وہ ایام غیبت کی سختیوں پر صبر کرتے ہیں؛ لہٰذا انہیں اپنی اہمیت کا اندازہ ہونا چاہئے۔

25مارس
ہمارے معاشرے کو انتہائی طاقتور ہونے اور اہل بیتؑ کے فرامین کو خوب سمجھنے کی ضرورت ہے،آیت اللہ العظمیٰ نوری ہمدانی

ہمارے معاشرے کو انتہائی طاقتور ہونے اور اہل بیتؑ کے فرامین کو خوب سمجھنے کی ضرورت ہے،آیت اللہ العظمیٰ نوری ہمدانی

آیت اللہ العظمیٰ نوری نے کہا کہ آج جرمنی، برطانیہ، فرانس، امریکہ اور غاصب صہیونی حکومت نے ہمارے مقابلے میں صف آرائی کر رکھی ہے۔ ایسے میں ہمارے معاشرے کو انتہائی طاقتور ہونے اور اہل بیت علیہم السلام کے فرامین کو خوب سمجھنے کی ضرورت ہے تاکہ ان فرمودات کی روشنی میں فتنوں کو بخوبی سمجھ پائیں۔