وفاق ٹائمز

12ژانویه
ملک میں اختلافات اور جنگ و جدال کا ماحول بنانا ملک کے مفاد میں نہیں، علامہ عارف حسین واحدی

ملک میں اختلافات اور جنگ و جدال کا ماحول بنانا ملک کے مفاد میں نہیں، علامہ عارف حسین واحدی

ہم نے ہمیشہ امن و اتحاد اور ملکی سالمیت اور استحکام کے لیے جدوجہد کی ہے جو بھرپور قوت کے ساتھ جاری رہے گی۔

11ژانویه
وزیر اعلی گلگت بلتستان کے مشیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی سے ملاقات

وزیر اعلی گلگت بلتستان کے مشیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی سے ملاقات

مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے قائد محترم کی جانب سے عوامی مسائل کے حل کے لیے دی گئی رہنمائی سے بھی محمد علی قائد کو آگاہ کیا۔

11ژانویه
اچھی بیوی دنیا و آخرت کی کامیابی کی اہم بنیاد ہے

اچھی بیوی دنیا و آخرت کی کامیابی کی اہم بنیاد ہے

انہوں نے مزید کہا کہ اگر میاں بیوی اچھے وقت میں شکر ادا کرے اور سختیوں میں صبر کرے تو یہ ایک دوسرے کو خدا تک پہنچا سکتے ہیں

11ژانویه
ہنگو اور کوہاٹ کے شیعہ عمائدین کے وفد کی گورنر خیبر پختونخوا سے ملاقات

ہنگو اور کوہاٹ کے شیعہ عمائدین کے وفد کی گورنر خیبر پختونخوا سے ملاقات

علامہ حمید حسین امامی و دیگر مشران نے قومی علاقائی مسائل بشمول پاراچنار کی موجودہ صورتحال اور اورکزئی میں زیارات اولیاء اللہ کی تعمیر نو انکی بحالی، زہراء ٹاون رئیسان، ابراھیم زئی میں سوئی گیس کی فراہمی، محرم الحرام میں مومنین پر ایف آئی آرز اور سستے آٹے کی فراہمی کے حوالے سے گورنر خیبر پختون خوا سے تفصیلی گفتگو کی۔

11ژانویه
حبدار علی (ع﴾ سعادت مند و خوش بخت ہے

حبدار علی (ع﴾ سعادت مند و خوش بخت ہے

قالَتْ (سلام الله عليها): "ان السعید، کل السعید، حق السعید من أحب علیا فی حیاته و بعد موته۔”

10ژانویه
لاہور نئے ایرانی قونصل جنرل کی مزار اقبال پر حاضری، پھول چڑھائے

لاہور نئے ایرانی قونصل جنرل کی مزار اقبال پر حاضری، پھول چڑھائے

سلامی جمہوریہ ایران کے لاہور میں نئے تعینات ہونیوالے قونصل جنرل مہران موحدفر نے لاہورمیں اپنی ذمہ داریوں کا آغاز شاعرمشرق علامہ ڈاکٹر محمد اقبال کے مزار پر پھولوں کی چادر چڑھا کر کیا۔

10ژانویه
نئی دہلی کے ایوان غالب میں رہبر انقلاب اسلامی کے نقطہ نظر سے انسانی حقوق پر کانفرنس کا انعقاد

نئی دہلی کے ایوان غالب میں رہبر انقلاب اسلامی کے نقطہ نظر سے انسانی حقوق پر کانفرنس کا انعقاد

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی ایم اے تاریخ کی طالبہ خدیجہ حسین نے کہا کہ آیت اللہ خامنہ ای نے امریکی انسانی حقوق کی حقیقت کو اجاگر کرنے کے لیے ایک ہفتہ مختص کرنے کی تجویز دی ہے جو مغرب کی طرف سے ہونے والی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر بات کرنے کا بہترین موقع ہے۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ اور اس کے اتحادی انسانی حقوق کی پامالی میں ملوث ہیں، ہمیں اس مسئلے پر کام کرنا چاہیے

09ژانویه
امام زمان عج کی غیبت کےاسباب قسط 5

امام زمان عج کی غیبت کےاسباب قسط 5

گفتگو کا موضوع امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی غیبت ھے، اس سے پہلے ھم نے احادیث اور روایات کی رو سے غیبت کی تاریخ بیان کی ھے، کہ اللّٰہ کی طرف سے بہت سارے انبیاء مختلف مصلحتوں کی وجہ سے غائب ھوتے رھے ھیں ۔ آج یہ کہ امام زمان علیہ السلام کی غیبت کو کس طرح بیان کیا گیا اور یہ کتنے مراحل رکھتی ھے اس پہ گفتگو کریں گے ۔

09ژانویه
شہداء کے افکار و نظریات کا احیاء قوموں کی نصرت و کامرانی کا ذریعہ ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

شہداء کے افکار و نظریات کا احیاء قوموں کی نصرت و کامرانی کا ذریعہ ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

انہوں نے مذید کہا کہ عوام کی امنگوں کے مطابق صاف شفاف الیکشنز کراوئے جائیں،پاک فوج اور عوام کے درمیان پیدا ہونے والے فاصلے ختم کرنے کی ضرورت ہے عوام پر مسلط نااہل امپورٹڈ حکمران ملکی سالمیت اور استحکام کے لئےخطرناک ہیں ۔ہم وطن کے باوفا بیٹے ہیں ہم ملکی سالمیت پر آنچ نہیں آنے دیں گے ۔وطن عزیز کی خود مختاری اور استحکام کے لئے جانیں نچھاور کر دیں گے