مولانا سید سلیمان حسینی ندوی انتقال کر گئے
























یاد رہے 2017 سے مرحوم علامہ شیخ حسن فخرالدین، علامہ سید عباس رضوی اور امام جمعہ سکردو علامہ شیخ حسن فخرالدین کی صوابدید پر شیخ ذاکر فخر الدین اس لائبریری کی مدیریت کی ذمہ داری ادا کر رہے ہیں۔
منگل 14 جون 2022ء کو ایرانی ادارہ حج و زیارت کے سربراہ سید صادق حسینی نے عراقی وزیر ثقافت و سیاحت سے ملاقات کے بعد اعلان کیا تھا کہ آئندہ ہفتے سے 2500 زائرین عراق کا زمینی سفر کر سکیں گے اور پھر بالترتیب یہ تعداد وقت کے ساتھ بڑھ کر 15,000 ہو جائے گی۔
محترمہ سائرہ ابراہیم کی زیر نگرانی المصطفی سکول گلگت میں بچوں نے سلام فرماندہ ترانہ پڑھ کر امام زمان عج سے تجدید عہد کیا ،اس موقع پر علامہ راحت حسین الحسینی نے بھی پروگرام میں خصوصی شرکت کی اور بچوں سے خطاب کیا ۔
انہوں نے مزید کہا کہ حکومت انتظامی معاملات میں مکمل طور پر ناکام دکھائی دے رہی ہے۔ادارے اپنے پیشہ ورانہ فرائض سے غافل ہیں۔ملک کو تباہ کرنے کے دانستہ طور پر حالات پیدا کیے جا رہے ہیں۔
مدرسہ ابتدائی طور پر ایک کمیونٹی سنٹر میں چلتا رہا بعد میں مدرسہ انتظامیہ نے مدرسہ کی تعمیر کے لئے تین کنال زمین حاصل کی اور مدرسہ کی عمارت کی تعمیر کا سلسلہ شروع کیا گیا
علامہ صادق جعفری نے کہا کہ آٹے و دیگر اشیاء ضروریہ کی قیمت میں اضافے اور نااہل حکومت کی ناقص پالیسیوں اور کارکردگی کی وجہ سے خودکشیاں کرنے پر مجبور ہورہے ہیں
آيۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے زور دیکر کہا کہ رکاوٹوں کو عبور کرنے کے لیے دونوں ملکوں کا آپسی تعلقات کو فروغ دینے کا عزم اور سنجیدہ ارادہ ضروری ہے،آپ نے کہا: علاقائي اور عالمی سطح پر ایران اور ترکمنستان کے دوستانہ تعلقات کے کچھ مخالفین ہیں تاہم رکاوٹوں کو بہر صورت دور کیا جانا چاہیے۔
قانون پر عمل نہ کرنے والی خواتین کو مملکت پہنچتے ہی فوری طور پر بے دخل کردیا جائے گا
اسلامی جمہوریہ ایران میں، اسلام آباد کے ساتھ تعلقات کے فروغ پر کوئی پابندی نہیں ہے اور ہم پاکستان کے ساتھ جامع تعاون کو فروغ دینے کے لیے تیار ہیں