وفاق ٹائمز

10می
غیبت امام مہدی ع قسط (48)

غیبت امام مہدی ع قسط (48)

علاماتِ ظہور کا اجمالي تجزيہ: روايات کا اجمالي طورپر مطالعہ کرنے سے يہ بات اچھي واضح ہوجاتي ہے کہ بعض علامات ظہور پر دوسري بعض کي نسبت زيادہ زور ديا گياہے اور ان کے بارے ميں زيادہ سے زيادہ روايات وارد ہوئي ہيں۔ علاوہ از ايں يہ علامات دو مزيد خصوصيات کي بھي حامل ہيں:

10می
مزدور کے سلسلے میں اسلام کا نظریہ قدرد شناسی پر مبنی ہے

مزدور کے سلسلے میں اسلام کا نظریہ قدرد شناسی پر مبنی ہے

انھوں نے کام کی قدر و قیمت کے بارے میں معاشرے میں صحیح کلچر تیار کیے جانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے متعلقہ عہدیداروں کو مزدروں کی مہارتوں میں اضافے کے انتہائي حیاتی موضوع کو اہمیت دینے کی نصیحت کی۔

10می
سیاست میں مذہب کے حساس معاملات کو نہ گھسیٹا جائے، غلام اکبر سیال ایڈووکیٹ

سیاست میں مذہب کے حساس معاملات کو نہ گھسیٹا جائے، غلام اکبر سیال ایڈووکیٹ

وفاق ٹائمز، پاکستان عوامی تحریک کے سابق رہنما اور ممتاز قانون دان غلام اکبر خان سیال نے شرجیل میمن کی جانب سے واقعہ کربلا […]

10می
جو قوم شہادت سے خوفزدہ ہو جائے اس کی بقاء کی ضمانت نہیں دی جا سکتی

جو قوم شہادت سے خوفزدہ ہو جائے اس کی بقاء کی ضمانت نہیں دی جا سکتی

مقررین کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر محمد علی نقوی شہید نے جو فکر دی، آج اس پر عمل پیرا ہونیوالے سست روی کا شکار ہو چکے ہیں، ڈاکٹر محمد علی نقوی تنالیس برس کی عمر میں شہید ہو گئے، مگر ان کے منصوبوں کو دیکھ کر حیرت ہوتی ہے کہ وہ کیسے فرد واحد ہو کر اتنے بڑے بڑے منصوبے چلا رہے تھے۔

09می
جنت البقیع از سر نو شایان شان تعمیر کی جائے، علامہ ساجد نقوی

جنت البقیع از سر نو شایان شان تعمیر کی جائے، علامہ ساجد نقوی

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا ہے کہ جنت البقیع ہمیں رسول خدا، ان کی آل پاک ؑ اور اصحاب باوفا کے ساتھ عقیدت اور وابستگی کے اسباب فراہم کرتا ہے۔ لیکن گذشتہ عرصے سے جنت البقیع اور جنت المعلی غم‘ حزن اور ملال کی عملی تصویر پیش کررہے ہیں

09می
انڈیا؛ جنت البقیع میں مزارات مقدسہ کی مسماری کے خلاف اور بقیع کی تعمیر نو کے لیے آصفی مسجد میں احتجاجی مظاہرہ+تصاویر

انڈیا؛ جنت البقیع میں مزارات مقدسہ کی مسماری کے خلاف اور بقیع کی تعمیر نو کے لیے آصفی مسجد میں احتجاجی مظاہرہ+تصاویر

مجلس علمائے ہند کے جنرل سکریٹری مولانا سید کلب جواد نقوی نے اس موقع پر بیان جاری کرتے ہوئے سعودی حکومت کے شریعت مخالف اقدامات کی سخت الفاظ میں مذمت کی

09می
طالبان کے وزیر خارجہ کی افغانستان کے شیعہ علماء سے ملاقات

طالبان کے وزیر خارجہ کی افغانستان کے شیعہ علماء سے ملاقات

افغانستان کی شیعہ علماء کونسل کی ایگزیکٹو کونسل کا اجلاس حوزہ علمیہ خاتم النبیین میں شیعہ علماء کونسل کے چیئرمین آیت اللہ صالحی مدرس کی صدارت میں منعقد ہوا۔امارت اسلامیہ افغانستان کے امور خارجہ کے سرپرست مولوی امیر خان متقی بھی اس اجلاس میں موجود تھے

09می
گلگت بلتستان میں سٹیٹ سبجیکٹ رول بحال کیا جائے، علامہ شیخ حسن جعفری

گلگت بلتستان میں سٹیٹ سبجیکٹ رول بحال کیا جائے، علامہ شیخ حسن جعفری

بلتستان کے نامور عالم دین کا وفود سے بات چیت کرتے ہوئے کہنا تھا کہ سیاحت کا سیزن شروع ہو چکا ہے۔ سیاح ہمارے علاقے کے مہمان ہیں، عوام الناس سیاحوں کے ساتھ حسن اخلاق سے پیش آئیں۔

09می
مولانا جان محمد ونگانى کى نماز جنازہ حرم حضرت فاطمہ معصومہؑ ادا کردی گئی +تصاویر

مولانا جان محمد ونگانى کى نماز جنازہ حرم حضرت فاطمہ معصومہؑ ادا کردی گئی +تصاویر

سابق نائب صدر شيعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ، مولانا جان محمد ونگانى کى نماز جنازہ، حرم حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ عليہا ميں آيت اللہ سيد علوى بروجردى کى اقتداء ميں ادا کردى گئى۔