وفاق ٹائمز،

15می
آستان قدس رضوی کی نئی اور غیرمعمولی لائبریری کا افتتاح

آستان قدس رضوی کی نئی اور غیرمعمولی لائبریری کا افتتاح

حجت الاسلام حسینی نے 9000 مربع میٹر پر تأسیس ہونے والے عظیم خزانے کے بارے میں تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ ماہرین کی ایک رپورٹ کے مطابق اس عظیم خزانے میں آئندہ پچاس سالوں تک ایک کروڑ معلوماتی ذرائع کو محفوظ رکھا جا سکتا ہے۔

15می
روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کی بین الاقوامی تعلقات کانفرنس میں شرکت

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کی بین الاقوامی تعلقات کانفرنس میں شرکت

کانفرنس میں شریک تمام مقامات مقدسہ کے نمائندوں کی جانب سے مذکورہ بالا مقاصد کو حاصل کرنے کے لئے ورکنگ پیپرز جمع پیش کئے گئے تھے جن پر بحث کی گئی اور ان آراء اور تجاویز کی درجہ بندی کی گی، تاکہ وہ سفارشات سامنے لائی جائیں کہ جو متعلقہ حکام کو اپنانے کے لیے بھیجی جا سکیں۔"

15می
یوم مردہ باد آمریکہ و اسرائیل کی مناسبت سے اے ایس او مرکزی صدر کا بیان

یوم مردہ باد آمریکہ و اسرائیل کی مناسبت سے اے ایس او مرکزی صدر کا بیان

پوری دنیا بالخصوص اسلامی ممالک کی ذمہ داری ہے کہ امریکہ کی ظالمانہ پالسیوں اور اقدامات کے خلاف متحد ہو کر مقابلہ کریں اور اپنی اپنی قوم کو ذلت و رسوائی سے نجات دلوائیں۔ قائد پاکستان محمد علی جناح نے روز اول سے اسرائیل کے قیام کی کھل کر مخالفت کی،

15می
 شہید قائد علامہ عارف الحسینیؒ کے نام سے منسوب ایم ڈبلیوایم کے مرکزی راہیان کربلا کنونشن کا آخری روز

 شہید قائد علامہ عارف الحسینیؒ کے نام سے منسوب ایم ڈبلیوایم کے مرکزی راہیان کربلا کنونشن کا آخری روز

علامہ سید حسنین عباس گردیزی نے شہید قائد کی سیرت و حیات پر تفصیلی گفتگو کرتے ہوئے اراکین شوریٰ عمومی کو نئے اراکین شوریٰ عالی اور مرکزی چیئرمین کے انتخاب کے سلسلے میں شرائط اور طریقہ کار سے آگاہ کیا۔

11می
جنت البقیع کے انہدام کا دن اور شعبہ مذہبی امور کی جانب سےمجلس عزاء کا انعقاد

جنت البقیع کے انہدام کا دن اور شعبہ مذہبی امور کی جانب سےمجلس عزاء کا انعقاد

شيخ محمد الكريطي نے کہا کہ جنت البقیع میں مدفون آئمہ اطہار علیھم السلام پر فقط ان کی زندگی میں ہی ظلم و ستم کی انتہاء نہ ہوئی بلکہ ان ملعونوں کے ہاتھوں شہید ہو جانے کے بعد بھی ان پر ظلم و ستم آج تک جاری ہے ان کی قبروں کو مسمار کر دینا، ان کے روضوں اور مزاروں کو تباہ کر دینا اوران کے چاہنے والوں کو ان کی زیارت سے روکنا ایک واضح ظلم ہے۔

11می
یوم انہدام جنت البقیع کی مناسبت سے سکردو میں اسلامی تحریک کی احتجاجی ریلی

یوم انہدام جنت البقیع کی مناسبت سے سکردو میں اسلامی تحریک کی احتجاجی ریلی

مقررین نے اپنے خطاب میں آل سعود سے فوری طور پر جنت البقیع کی دوبارہ تعمیر کا مطالبہ کیا۔

11می
علامہ محمد حسین اکبر کیجانب سے نصاب پر عملدرآمد روکنے کے فیصلے کا خیرمقدم

علامہ محمد حسین اکبر کیجانب سے نصاب پر عملدرآمد روکنے کے فیصلے کا خیرمقدم

علامہ محمد حسین اکبر کا کہنا تھا کہ یکساں قومی نصاب میں بہت سے متنازع مضامین تھے، جبکہ جو مواد بچوں کو پڑھانے کے قابل تھا، اسے نصاب سے نکال دیا گیا تھا۔

11می
یوم انہدام جنت البقیع، آئی ایس او طالبات کے زیراہتمام کراچی پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

یوم انہدام جنت البقیع، آئی ایس او طالبات کے زیراہتمام کراچی پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے مقررین کا کہنا تھا کہ سن 1925ء میں اہل بیت رسولﷺ اور جلیل القدر صحابہ کرامؓ کے مزارات مقدسہ کو منہدم کرکے جس دہشتگردی کا آغاز کیا تھا، آج اسی دہشتگردی کے تحت ایک بار پھر وہی دہشتگرد کعبۃ اللہ اور روضہ رسول اکرمﷺ کو بھی نشانہ بنانا چاہتے ہیں۔

11می
ایم ڈبلیوایم کے تین روزہ مرکزی راہیان کربلا کنونشن اور وحدت کانفرنس کا شیڈول جاری کردیا گیا

ایم ڈبلیوایم کے تین روزہ مرکزی راہیان کربلا کنونشن اور وحدت کانفرنس کا شیڈول جاری کردیا گیا

نشست کے اختتام پر مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری اختتامی خطاب کریں گے۔کنونشن کے آخری روز اتحاد بین المسلمین کے عنوان سے وحدت کانفرنس کا انعقاد کیا جائے گا وحدت کانفرنس سے قبل مرکزی صدر کے انتخاب کے لیے ووٹنگ ہو گی۔