وفاق

26ژانویه
حوزہ ہائے علمیہ کو موجودہ مسائل کا جواب دینے کے لئے خصوصی طور پر کوشش کرنی چاہئے،حجۃ الاسلام والمسلمین ولی اللہ لونی

حوزہ ہائے علمیہ کو موجودہ مسائل کا جواب دینے کے لئے خصوصی طور پر کوشش کرنی چاہئے،حجۃ الاسلام والمسلمین ولی اللہ لونی

حجۃ الاسلام ولی اللہ لونی نے کہا کہ شبہات پیدا کرنے اور دشمنوں کی سازشوں کے خلاف منصوبہ بندی ہماری اولین ترجیح ہونی چاہئے ، ہمیں صرف اپنے عقائد کے بارے میں شبھہ پیدا کرنے کے انتظار میں نہیں رہنا چاہئے بلکہ ہمہ وقت تیار رہنا چاہئے تاکہ دشمنوں کی سازشوں اور ناپاک عزائم کو خاک میں ملائیں۔

26ژانویه
لاہور میں ایرانی فلموں کی نمائش کے ذریعے فارسی زبان کو بہتر بنانے کے لئے ورکشاپ کا انعقاد

لاہور میں ایرانی فلموں کی نمائش کے ذریعے فارسی زبان کو بہتر بنانے کے لئے ورکشاپ کا انعقاد

لاہور میں خانۂ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے فارسی سیکھنے والے طالب علموں کی فارسی زبان کو سمجھنے کی صلاحیتوں کو بہتر بنانے کے لئے پیر 24 جنوری 2022ء کو ایک ورکشاپ کا انعقاد ہوا جس میں مازیار کی ہدایت کاری میں تیار کردہ ایرانی فلم "حوض نقاشی" کی نمائش ہوئی۔

26ژانویه
بزرگ عالم دین علامہ سید خادم حسین نقوی وفات پاگئے ہیں ،نماز جنازہ کا اعلان

بزرگ عالم دین علامہ سید خادم حسین نقوی وفات پاگئے ہیں ،نماز جنازہ کا اعلان

حوزہ علمیہ جامعتہ المنتظر لاہور کے سینیئر مدرس ، بزرگ عالم دین مولانا سید خادم حسین نقوی صاحب بقضائے الہی وفات پاگئے ہیں۔

25ژانویه
حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا کی ذات مقدسہ پنجتن پاک میں مرکزی حیثیت رکھتی ہے،حاجیہ بانو ناصری

حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا کی ذات مقدسہ پنجتن پاک میں مرکزی حیثیت رکھتی ہے،حاجیہ بانو ناصری

حاجیہ بانو نے مزید کہاکہ آج کے دورمیں خواتین کو مغربی سوچ نے ذریعۂ معاش بنایا ہے لہذا ہمیں اپنے وقار اور عظمت کو محفوظ رکھنے کی اشدضرورت ہے۔ اسی طرح انہوں نے کہا کہ عام طور پر ہم اپنی نجی یا معاشرتی زندگی میں درپیش مشکلات و مسائل کو حضرت فاطمہ زہراسلام اللہ علیہا کی وسیلہ لینے کے بجائے ایسے افراد کے سامنے رکھتے ہیں جن کے سبب ہمارے مسائل مشکلات اور ذہنی پریشانیوں میں مزید اضافہ ہوتاہے۔

25ژانویه
حجت الاسلام شہنشاہ نقوی کی وفد کے ہمراہ آیت اللہ العظمیٰ حافظ بشیر نجفی سے ملاقات

حجت الاسلام شہنشاہ نقوی کی وفد کے ہمراہ آیت اللہ العظمیٰ حافظ بشیر نجفی سے ملاقات

حجت الاسلام سید شہنشاہ حسین نقوی نے اپنے وفد کے ہمراہ آیت اللہ العظمی حافظ بشیر حسین نجفی سے ان کے مرکزی دفتر نجف اشرف میں ملاقات کی۔

25ژانویه
کالم پڑھنے سے طلاق ہو جانے کا بِل

کالم پڑھنے سے طلاق ہو جانے کا بِل

اب یہ نہ سمجھئے گا کہ ڈیرہ اسماعیل خان میں صرف مسیحی برادری یا شیعہ حضرات تختہ مشق بنے ہوئے ہیں بلکہ آپ ڈیرہ اسماعیل خان کی چھوٹی موٹی خبروں پر نگاہ رکھیں تو آپ دیکھیں گے کہ وہاں سُنّی، شیعہ، مسیحی، وغیرہ کوئی بھی انسان محفوظ نہیں، اگر محفوظ ہے تو صرف اور صرف نامعلوم محفوظ ہے۔

25ژانویه
یوم خواتین اور حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا

یوم خواتین اور حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا

اگر ایک عورت اپنے آپکو اسلام کے صحیح نورانی سانچے میں ڈھال لے تو پورا معاشرہ گلستان کا منظر پیش کریگا۔ ایک عورت کی صحیح تربیت تین خاندانوں کی اعلیٰ تربیت کی ضامن ہے۔

25ژانویه
جواد الائمہ اسلامک فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت ولادتِ دخت رسول(ص)اور بانی انقلاب اسلامی کے یوم ولادت کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد

جواد الائمہ اسلامک فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت ولادتِ دخت رسول(ص)اور بانی انقلاب اسلامی کے یوم ولادت کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد

جواد الائمہ اسلامک فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت ولادتِ دخت رسول(ص)اور بانی انقلاب اسلامی امام خمینی کے یوم ولادت کی مناسبت سے ایک عظیم الشان تقریب کا انعقاد ہوا جس میں کثیر تعداد میں علمائے کرام اور طلباء نے شرکت کی۔

24ژانویه
فاطميه ؛ باطل پر حق کی فتح،آیت اللہ العظمی صافی گلپایگانی کی خصوصی تحریر

فاطميه ؛ باطل پر حق کی فتح،آیت اللہ العظمی صافی گلپایگانی کی خصوصی تحریر

یہ جان لینا چاہئے کہ ہمارے پاس جو کچھ بھی ہے یہ اہلبیت عصمت و طہارت علیہم السلام کے طفیل ہے۔ اگر آپ ان ہستیوں کے علاوہ دوسرے انسانوں کی کہی گئی باتوں کو ملاحظہ کریں تو معلوم ہو گا کہ وہ کسی طرح سے بھی (اس ذات سے) متصل نہیں ہیں اور ان پر اعتماد نہیں کر سکتے۔