26آوریل
رمضان المبارک کے چوبیسویں دن کی دعا

رمضان المبارک کے چوبیسویں دن کی دعا

خدایا ! میں تجھ سے سوال کرتا ہوں اس میں اس چیز کا جو تجھ کو پسند ہو اور میں تیری پناہ چاہتا ہوں

14می
فلسطین کے حوالے سے رسمی اجلاس کافی نہیں، آو آئی سی عملی اقدام کرے، قائد ملت جعفریہ پاکستان

فلسطین کے حوالے سے رسمی اجلاس کافی نہیں، آو آئی سی عملی اقدام کرے، قائد ملت جعفریہ پاکستان

علامہ ساجد نقوی نے کہا کہ او آئی سی امت مسلمہ کا متفقہ پلیٹ فارم ہے، اسے صرف رسمی اجلاس کی بجائے عملی اقدام اٹھانا ہوگا، او آئی سی حقیقی معنوں میں نمائندگی کا حق ادا کرے کیوں کہ یہ وقت اسی بات کا متقاضی ہے۔

14می
پاکستان بھر میں عید الفطر مذہبی جوش و جذبے کیساتھ منائی گئی

پاکستان بھر میں عید الفطر مذہبی جوش و جذبے کیساتھ منائی گئی

نماز کے بعد ملکی سلامتی و فلسطین و مقبوضہ کشمیر کی آزادی اور مسلم ممالک میں جاری فتنہ و فساد کے خاتمے کے لئے اللہ رب العزت کی بارگاہ میں دعا کی گئی۔

13می
اوقات نماز عید الفطر “لاہور”

اوقات نماز عید الفطر “لاہور”

جامعة المنتظرماڈل ٹاون ۔ آیت اللہ حافظ ریاض نجفی، جامعہ بقیة اللہ چند رائے روڈ ۔ مولانا سید علی نقوی ، مسجد و امام بارگاہ بادامی باغ ۔مولانا علی مراد ، مسجد و امام بارگاہ امامیہ کالونی ۔مولانا سید ارشد جعفری ، مسجد حسینیہ مکہ کالونی ۔ مولانا سید بشیر حسین نقوی ، شیعہ مسجد جیا موسیٰ ۔مولانا حاجی غلام حسین ، امام بارگاہ نشاط کالونی ۔ مولانا محمد قیس ، سبزہ زار ملتان روڈ۔

13می
ملک بھر میں آج عید الفطر مذہبی جوش و جذبے کیساتھ منائی جائے گی

ملک بھر میں آج عید الفطر مذہبی جوش و جذبے کیساتھ منائی جائے گی

ملک بھر میں آج عید الفطر مذہبی جوش و جذبے کیساتھ منائی جائے گی اور کورونا سے بچاؤ کی حفاظتی تدابیرکے تحت کراچی سمیت سندھ بھر کی مساجد اور عید گاہوں میں نمازعید الفطرکی ادائیگی کیلیے انتظامات مکمل ہوگئے ہیں۔

13می
قائد ملت جعفریہ پاکستان کا عید الفطر کو سادگی اور تجدید عہد القدس کے طور پر منانے کا اعلان

قائد ملت جعفریہ پاکستان کا عید الفطر کو سادگی اور تجدید عہد القدس کے طور پر منانے کا اعلان

علامہ سید ساجد علی نقوی نے عید الفطر کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ مسلمانوں کے ہاں عید کے موقع پر بھر پور زندگی سے لطف اندوز ہوتے ہوئے خدا تعالی کی عبودیت اور اس کی نعمات کا شکر ادا کیا جاتا ہے اور ایسے امور سے مکمل پرہیز کرنے کا عہد کیا جاتا ہے جنہیں حرام قرار دیا گیا ہے۔ مومن کے لئے ہر وہ دن روز عید قرار پایا ہے جس روز وہ معصیت خدا نہ کرے۔

13می
شوال کا چاند نظر آگیا، ملک بھر میں کل عید منائی جائے گی، جامعۃ المنتظر لاہور

شوال کا چاند نظر آگیا، ملک بھر میں کل عید منائی جائے گی، جامعۃ المنتظر لاہور

عید الفطر کی رویت کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پانچ گھنٹے جاری رہا، بلوچستان اور خیبر پختونخوا سے موصول شہادتوں پر کمیٹی ارکان کے درمیان اختلاف ہوا تاہم ملک کے مختلف شہروں سے ملنے والی شہادتوں کی بنیاد پر کل عید منانے کا اعلان کردیا گیا ہے۔

12می
ایران، افغانستان، سعودی عرب سمیت کئی ممالک میں مسلمان جمعرات کو عید منائیں گے

ایران، افغانستان، سعودی عرب سمیت کئی ممالک میں مسلمان جمعرات کو عید منائیں گے

انڈونیشیا، سنگا پور اور ملائیشیا میں بھی جمعرات کو عید کے اجتماعات ہونگے، تیونس الجزائر اور موریتانیا میں بھی عید کا چاند نظر آگیا۔

12می
تیسویں رمضان کی دعا اور اس کی مختصر تشریح

تیسویں رمضان کی دعا اور اس کی مختصر تشریح

تحریر: حجت الاسلام سید احمد رضوی أللّهُمَّ اجْعَلْ صِيامي فيہ بالشُّكرِ وَالقَبولِ عَلى ما تَرضاهُ وَيَرضاهُ الرَّسولُ مُحكَمَةً فُرُوعُهُ بِالأُصُولِ بِحَقِّ سَيِّدِنا مُحَمَّدٍ وَآلہ […]

12می
انتیسویں رمضان کی دعا اور اس کی مختصر تشریح

انتیسویں رمضان کی دعا اور اس کی مختصر تشریح

تحریر: حجت الاسلام سید احمد رضوی أللّهُمَّ غَشِّني فيہ بالرَّحْمَة وَارْزُقني فيہ التَّوفيقَ وَالعِصْمَةَ وَطَہر قَلبي مِن غياہبِ التُّهمَة يارَحيماً بِعبادِہ المُؤمنينَ اے معبود! […]