05آوریل
رہبر عظیم الشان حضرت آیت اﷲ العظمیٰ خامنہ ای ” دام ظلہ ” کی مختصر سوانح حیات

رہبر عظیم الشان حضرت آیت اﷲ العظمیٰ خامنہ ای ” دام ظلہ ” کی مختصر سوانح حیات

رہبر عظیم الشان حضرت آیت اﷲ العظمیٰ سید علی خامنہ ای ، حجۃ الاسلام والمسلمین مرحوم حاج سید جواد حسینی خامنہ ای کے فرزند ہیں ، آپ تیر مہینے کی ۲۴ تاریخسن ۱۳۱۸ھ ش مطابق۲۸ صفر۱۳۵۸ ھ ق کو مشہد مقدس میں پیدا ہوئے

29سپتامبر
قیامت میں امام علی(علیہ السلام) کے شیعوں کا مقام

قیامت میں امام علی(علیہ السلام) کے شیعوں کا مقام

امام علی(علیہ السلام) کا حقیقی شیعہ وہ ہے جو صرف زبان کے ذریعہ یہ نہ کہہ کے میں امام کا چاہنے والا ہوں بلکہ اپنے عمل کے ذریعہ اسے ثابت کرے۔

28سپتامبر
سلسلہ دروس انتظار درس 11

سلسلہ دروس انتظار درس 11

موضوع: منتظر کی ذمہ داری ، امام سے عہدو پیمان باندھنا، امام عصر عج کا شکوہ، امام سب سے بہترین پناہگاہ

26سپتامبر
سلسلہ دروس انتظار درس10

سلسلہ دروس انتظار درس10

انتظار حضرت یعقوبؑ: ہمارے سامنے حضرت یعقوبؑ کی مثال ہے۔ کہ ہمیشہ اپنے بىٹىوں سے کہتے تھے کہ آپ بیکار نہ بیٹھیں اور جائیں کہ اپنے بھائى کو تلاش کریں اور خدا کی رحمت سے نا امید نہ ہوں:

26سپتامبر
غیبت امام کا فلسفہ اور عوامل

غیبت امام کا فلسفہ اور عوامل

اس میں شک نہیں کہ الہی پیشواؤں کی قیادت وامامت کا اصل مقصد دنیا کی ہدایت اور انہیں منزل مقصود تک پہنچانا ہے اور یہ اس وقت ممکن ہے جب دنیا والوں میں اس سے فائدہ اٹھانے کی آمادگی بھی ہو، ورنہ بقول شاعر مشرق ہم تو مائل بہ کرم ہیں کوئی سائل ہی نہیں راہ دکھلائیں کسے رہرو منزل ہی نہیں

24سپتامبر
عقائد توحید درس11

عقائد توحید درس11

مادی نظریات: ادیان الہیٰ سے ہٹ کر جو دیگر مادی نظریات ہیں ان کے مطابق یہ درست ہے کہ جتنے بھی نظام ہیں ان کو کسی نے شروع میں نہیں بنایا ہے خودکار ہیں یعنی مادی چیزیں خود بخود چل رہی ہیں۔ یہ شب و روز کی گردش، جانور انسان پودے ہوا کا چلنا سب خود بخود ہے۔

24سپتامبر
امام حسن عسکری (علیہ السلام) کی علمی کارکردگی

امام حسن عسکری (علیہ السلام) کی علمی کارکردگی

شاگردوں کی تربیت کے علاوہ کبھی کبھی مسلمانوں کے لئے ایسی مشکلات پیش آتی تھیں جن کو امام حسن عسکری (علیہ السلام) کے علاوہ کوئی اور حل نہیں کرسکتا تھا

18سپتامبر
عقائد توحید درس10

عقائد توحید درس10

شیعہ عقیدہ: پروردگار جس طرح اپنی ذات میں واحد ہے اسی طرح اپنی صفات میں بھی یکتا ہے۔ یعنی یہ صفات اس کی ذات سے جدا نہیں بلکہ اس کی ذات کا ہی حصہ ہیں۔ مفہوم کے اعتبار سے جدا ہیں لیکن اپنی حقیقت اور اپنے وجود کے اعتبار سے اللہ کی ذات میں ہی ہیں۔

15سپتامبر
امامؑ حسن مجتبی کی طرف سے صلح نامے میں شرائط

امامؑ حسن مجتبی کی طرف سے صلح نامے میں شرائط

معاویہ امام حسنؑ، امام حسینؑ اور خاندان اہل بیتؑ کے کسی دوسرے فرد کے خلاف کوئی سازش نہیں کرے گا

14سپتامبر
پانچ گروہوں کا پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم سے مناظرہ

پانچ گروہوں کا پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم سے مناظرہ

۲۵ / افراد پر مشتمل اسلام مخالفوں کے پانچ گروہ نے آپس میں یہ طے کیا کہ پیغمبر کے پاس جاکر مناظرہ کریں۔ان گروہوں کے نام اس طرح تھے: یہودی، عیسائی، مادّی، مانُوی اور بت پرست۔یہ لوگ مدینہ میں پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور آکر آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے چاروں طرف بیٹھ گئے، پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے بہت ہی کشادہ دلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ان کو بحث آغاز کرنے کی اجازت دی۔