صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
انہوں نے مزید کہا کہ بنی امیہ نے بہت ساری احادیث اپنی حمایت میں جعل کیئے اور احادیث کو اپنی حکومت بچانے کے لئے استعمال کیا جیسا کہ معروف ہے کہ "حکومت کے خلاف اٹھنا یعنی دین کے خلاف اٹھنا" اور دین کے خلاف بات کرنے سے انسان واقعا ڈر جاتے ہیں اور مسلمانوں کی سادہ لوحی سے فائدہ اٹھاتے ہوئے بنی امیہ نے مختلف پروپیگنڈوں کے ذریعے حکومت کی۔
حجت الاسلام مروی نے کہا کہ مجالس میں شجاعت و بہادری، لگن، ایثار، فداکاری اور ظالموں کے خلاف ڈٹ جانے کے جذبے کو پیدا کیا جائے ،انہوں نے تحریک عاشورا کو عزت و آزادی دینے والی تحریک قرار دیتے ہوئے کہا کہ تحریک عاشورا معاشرے کو زندگی عطا کرتی ہے ؛عاشورا در حقیقت حقیقی ایمان و اسلام کا فروغ اور امام حسین ایک با ایمان انسان کا نمایاں مظہر ہیں،اس لئے امام حسین علیہ السلام کی عزاداریوں میں حقیقی ایمان کو بیان کیا جائے
یاد رہے ایرانی ہلال احمر سوسائٹی کے سربراہ کے مطابق، ایران میں حالیہ سیلاب کے نتیجے میں 56 افراد جاں بحق اور 18 افراد لاپتہ ہوگئے ہیں۔گزشتہ ہفتے سے اب تک ملک کے 21 صوبوں میں سیلاب آیا ہے اور کل رات سیلاب سے سب سے زیادہ متاثرہ صوبے لرستان، چہارمحل اور بختیاری، اصفہان، یزد اور تہران تھے۔
حضرت سیدالشہداء علیہ السلام کی عزاداری کا مہینہ جہانِ تشیع بلکہ جہانِ اسلام کے لئے انتہائی عظیم دینی سرمائے کی حیثیت رکھتا ہے۔ یہ ایک ایسا مہینہ ہے کہ جس میں مسلمانوں کو عاشورای حسینی (ع) سے الہام لیتے ہوئے اور ان کے فضل کے طفیل ظالموں اور ستمگروں کے چنگل سے نکلنے کا راستہ تلاش کرنا چاہیے اور «هیهات منا الذلة»، کے نعرے کے ساتھ تقویٰ، آزادی، شجاعت، جرأٔت اور عدل و انصاف کی روش سیکھنی چاہیے۔
آیت اللہ خاتمی نے ایام محرم میں عزاداری کی مجالس کرنے کے حوالے سے کہا اہم یہ ہے کہ اس خیمہ گاہ اور تحریک کو بیان کیا جائے۔ خطبا اور ذاکرین اس خیمہ گاہ کی تشریح کریں کہ کون سے افراد اس سے متفق اور کون اس کے مخالف ہے۔
روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے شعبہ ہدایہ ونذروات کے سیوئنگ سیکشن نےمحرم الحرام کے دوران روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے گنبد پر لہرانے والے سیاہ علم مبارک کی سلائی اور تیاری کا کام مکمل کر لیا ہے۔ حسب روایت یہ سیاہ علم غم و حزن کی علامت کے طور پر محرم الحرام 1444 ھ کی پہلی شب بعد از نماز مغربین روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے گنبد پر لہرایا جائے گا۔
حرم امام رضا علیہ السلام کے ادارہ تبلیغات اسلامی کے سربراہ حجت الاسلام شریعتی نژاد نے بتایا کہ ان مجالس میں ملک کے نامور خطیب خطاب فرمائیں گے جن میں حجت الاسلام والمسلمین سید احمد علم الہدیٰ، حجت الاسلام والمسلمین کاظم راشد یزدی،حجت الاسلام والمسلمین محسن کازرونی،حجت الاسلام والمسلمین حسینی بوشہری،حجت الاسلام والمسلمین اسماعیل مقری،حجت الاسلام والمسلمین جعفر اسلامی فرد اور حجت الاسلام سید احمد حسینی شامل ہیں۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان کے اندر عوام اچھے جذبات رکھتے ہیں، شاید جذبات کے لحاظ سے پاکستانی قوم ساری دنیا کی قوموں میں نمایاں ہو، لیکن بصیرت کا فقدان ہے۔ بصیرت کے بغیر جذبات چوری ہوجاتے ہیں۔ بے بصیرت قوم کے جذبات سے دوسرے لوگ استفادہ کرتے ہیں۔
معروف محقق غلام رضا جلالی نے شیعوں کے تاریخی حالات اور تحریک کا ذکرتے ہوئے کہا کہ ایران پر غیرملکیوں کی طویل حکمرانی کے بعد دس ہجری میں صفویوں نے ایران میں شیعہ مذہب کی بنیاد پر ایک مستقل شیعہ اور ایرانی ریاست کی بنیاد رکھی، صفوی خاندان کے اقتدار میں آنے کے بعد شیعہ حریکیں جو صوفیوں کے ذریعہ چلائی جاتی تھیں ان میں بہت زیادہ تبدیلیاں آئیں۔