صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
میں ترانوں کی ترویج کے سلسلے میں متعلقہ افراد کا شکریہ ادا کرتے ہوئے انھیں مذکورہ تینوں اجزاء میں بہتر سے بہتر کے انتخاب اور اسی طرح اغیار کی نقصان دہ نقل سے پرہیز کرنے اور گرانقدر اسلامی، انقلابی اور قومی موضوعات کے انتخاب کی سفارش کرتا ہوں۔
تعلیم و تربیت کا میدان خواتین کا میدان ہے جس میں جدید دور کی سہولیات سے استفادہ کرتے ہوئے خواتین دین کی بہترین خدمات انجام دے سکتی ہیں
ہندوستان میں خواہران کے دینی مدارس کی ان پرنسپل حضرات کا تعلق کشمیر، کلکتہ، گجرات، الہ آباد، پونا، بنگلور اور دہلی وغیرہ سے ہے
انہوں نے کہا: ہمارے ہاں ایامِ شہادت میں بہترین انداز میں عزاداری کی جاتی ہے لیکن اہل بیت علیہم السلام کی خوشی کے ایام میں جس طرح خوشی منانی چاہیے اس طرح نہیں منائی جاتی۔ چونکہ جس طرح عزاداری کے ایام کو منایا جاتا ہے اس طرح غدیر کو نہیں منایا جاتا۔
میڈیا رپورٹس میں کہا جارہا ہے کہ ایران میں ہونے والی سہ فریقی ملاقات کا مقصد مشرق وسطیٰ میں 11 سال سے جاری تنازعے کے خاتمے کا حل نکالنا ہے۔
ترانے کی ریکارڈنگ میں قم میں موجود علمائے کرام کے بچوں اور بچیوں نے بھی خصوصی شرکت کی ہے اور قم کے مقدس مقامات جیسے حرم حضرت فاطمہ معصومہؑ، مسجد مقدس جمکران اور دیگر مقامات پر اس کی ویڈیو ریکارڈنگ کی گئی ہے۔
جارح سعودی اتحاد نے عیدالاضحی کے دن یمن کے صوبے صعدہ پر وحشیانہ حملے کئے جن میں رہائشی علاقوں کو بھاری نقصان پہنچا ہے۔
اس رپورٹ میں عورتوں اور نوزائیدہ بچوں کو درپیش مسائل کا احساس کرتے ہوئے اشارہ کیا گیا ہے کہ یمن میں 50 فیصد سے بھی کم بچے پیدائش کے وقت طبی نگہداشت کے ماہرین کی نگرانی میں ہوتے ہے اور اس امر کے سبب ہر دو گھنٹے بعد ایک ماں اور چھ بچے مر جاتے ہیں۔
محمد بن عبدالکریم العیسیٰ نے عرفات کی مسجد النمرۃ میں حج کا خطبہ دیتے ہوئے کہا کہ مسلمانوں اللہ کے سوا کوئی اور معبود نہیں، وہ یکتا ہے، اللہ کا کوئی شریک نہیں، اس نے اپنا وعدہ پورا کیا، اللہ نے فرمایا اس کے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہراؤ اور اس کے سوا کسی کو نہ پکارو، اللہ نے اپنے اوپر رحم کو لازم کیا۔