18ژوئن
صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

06آگوست
حسینیہ امام خمینی میں دوسری شب کی مجلس

حسینیہ امام خمینی میں دوسری شب کی مجلس

حجت الاسلام و المسلمین مسعود عالی نے مجلس پڑھی اور اپنے خطاب میں اس نکتے کو بیان کیا کہ دینداری کا اصلی معیار اور پیمانہ یہ ہے کہ انسان محاذ حق کا حصہ بنے اور امام کی منزلت و ذمہ داری کی معرفت رکھتا ہوں۔

06آگوست
عزاداری، اہل بیتؑ کی محبت اور ولایت کو نئی نسل تک پہنچانے کا ذریعہ ہے، رہبر انقلاب اسلامی

عزاداری، اہل بیتؑ کی محبت اور ولایت کو نئی نسل تک پہنچانے کا ذریعہ ہے، رہبر انقلاب اسلامی

ماتمی انجمنیں، ہمارے مسلمان معاشرے میں حسینی روشنی کی ایک جھلک ہمارے عوام کے لیے ماتمی انجمنوں کا موضوع ایک عام اور روزمرہ کا معاملہ ہے اور لوگوں کے دل اور ان کی آنکھیں ان سے مانوس ہیں لیکن اگر کوئي زیادہ باریکی اور حقیقت بیں نظروں سے دیکھے تو یہ ہمارے مسلمان معاشرے میں حسینی ضوفشانی کا ایک مظہر اور اس عظیم الہی تحریک کی مسلسل جاری برکتوں اور ثمرات میں سے ایک ہے۔

06آگوست
حضرت امام علی ؑ کی محبت اور ان سے بغص منافق اور مؤمن کی پہچان کا ذریعہ ہے، آیت اللہ غلام عباس رئیسی

حضرت امام علی ؑ کی محبت اور ان سے بغص منافق اور مؤمن کی پہچان کا ذریعہ ہے، آیت اللہ غلام عباس رئیسی

انہوں نے مزید کہا کہ انسان دنیا کے بندے (غلام) ہیں اور دنیا کے بارے میں امام علی علیہ السلام نے فرمایا کہ دنیا کی مثال سانپ جیسی ہے کہ جو چھونے میں نرم معلوم ہوتا ہے مگر اْس کے اندر زہر ہلاہل بھرا ہوتا ہے؛ فریب خوردہ جاہل اس کی طرف کھنیچا چلا جاتا ہے اور ہوشمند و دانا اس سے بچ کر رہتا ہے۔

05آگوست
عالمی یوم علی اصغرؑ پر ایران سمیت مختلف ممالک میں ننھے مجاہد کی یاد میں اجتماع

عالمی یوم علی اصغرؑ پر ایران سمیت مختلف ممالک میں ننھے مجاہد کی یاد میں اجتماع

عالمی یوم حضرت علی اصغر (ع) کے موقع پر ہونے والی عزاداری اپنی نوعیت کی ایک منفرد عزاداری ہے، جو 20 سال سے عالمی سطح پر ایک ہی دن اور ایک ہی وقت میں برپا ہوتی ہے۔

05آگوست
اگر انسان اہل بیت (ع) سے متصل ہو تو عقل کی رشد میں حائل رکاوٹیں دور ہو جاتی ہیں، حجۃ الاسلام والمسلمین مومنی

اگر انسان اہل بیت (ع) سے متصل ہو تو عقل کی رشد میں حائل رکاوٹیں دور ہو جاتی ہیں، حجۃ الاسلام والمسلمین مومنی

حرم حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے خطیب نے کہا: اہل بیت علیہم السلام کے کلام میں دنیا پرستی کو بار بار حرام قرار دیا گیا ہے اور انسان کو دنیاوی امور میں مشغول نہیں ہونا چاہئے اور اس کا مطلب سستی اور کاہلی نہیں ہے بلکہ اس کا مطلب یہ ہے کہ انسان اپنے آپ کو دنیا کا اسیر نہ کر لے۔

05آگوست
رہبر معظم کی موجودگی میں سید الشہداء امام حسین علیہ السلام کی عزاداری

رہبر معظم کی موجودگی میں سید الشہداء امام حسین علیہ السلام کی عزاداری

حسینیۂ امام خمینی میں سید الشہداء امام حسین علیہ السلام کی عزاداری کی پہلی شب کی مجلس برپا ہوئی جس میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای شریک ہوئے۔

03آگوست
جذبہ حسینی کی حفاظت ضروری ہے/امام خمینی رہ نے محرم سے بھرپور فائدہ اٹھایا. آیت اللہ غلام عباس رئیسی

جذبہ حسینی کی حفاظت ضروری ہے/امام خمینی رہ نے محرم سے بھرپور فائدہ اٹھایا. آیت اللہ غلام عباس رئیسی

انہوں نے مزید کہا کہ عصر حاضر میں دو گروہ موجود ہیں؛ ایک وہ جو امامؑ کو نہیں مانتے لیکن ایک گروہ وہ ہے جو امامؑ کو تو مانتے ہیں، لیکن امامؑ کے نظریے کو قبول نہیں کرتے. دوسرے گروہ کی تشخیص کے لئے چشم بصیرت کی ضرورت ہے۔

03آگوست
دفتر قائد ملت جعفریہ شعبہ قم کی جانب سے عشرہ محرم الحرام کی پانچویں مجلس کا انعقاد

دفتر قائد ملت جعفریہ شعبہ قم کی جانب سے عشرہ محرم الحرام کی پانچویں مجلس کا انعقاد

حجۃ الاسلام والمسلین سید شفقت علی نقوی نے مجلس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امام زمان عج صرف شیعوں کا امام نہیں بلکہ تمام عالم انسانیت کے امام ہیں۔ تمام مخلوقات کیلئے امام کی اطاعت واجب ہے۔

03آگوست
خانہ کعبہ کے اردگرد سے رکاوٹیں ہٹا دی گئیں

خانہ کعبہ کے اردگرد سے رکاوٹیں ہٹا دی گئیں

کعبہ شریف کے اردگرد سے رکاوٹیں ہٹا دی گئیں۔ رکاوٹیں ڈھائی سال قبل کورونا وبا کے باعث لگائی گئی تھیں۔