صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
ایرانی بزرگ عالم دین، حوزہ علمیہ تہران اور حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام یونیورسٹی کے استاد آیت اللہ سید حسن مصطفوی انتقال کرگئے۔
اخبار نے بعض اسرائیلی سیکورٹی حکام کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ تل ابیب بحیرہ روم میں تیل و گیس کی فیلڈز کو نشانہ بنانے کے حوالے سے حزب اللہ کی دھمکیوں کو سنجیدہ لیتا ہے حالانکہ وہ جانتا ہے کہ حزب اللہ موجودہ حالات میں کسی جامع اور وسیع جنگ کا خواہاں نہیں ہے۔
کرامت رضوی فاؤنڈیشن کے منیجنگ ڈائریکٹر نے کہا کہ حرم امام رضا(ع) کے خادموں کے تعاون سے صوبہ سیستان و بلوچستان میں میرجاوہ اور ریمدان بارڈر پر،صوبہ خراسان رضوی میں دوغارون بارڈر پر،صوبہ گیلان میں آستارا را بارڈرپر،صوبہ اردبیل میں بیلہ سوار بارڈر پر،مغربی آذربائیجان میں تمرچین بارڈر پر،صوبہ کرمانشاہ میں خسروی بارڈر پر اور صوبہ خوزستان میں شلمچہ اور چذابہ بارڈر پر ایرانی اور غیرملکی زائرین منجملہ افغانستانی اور پاکستانی زائرین کے لئے موکب لگائے گئے ہیں جہاں پر زائرین کو مختلف خدمات فراہم کی جائیں گی۔
ایرانی صدر نے کہا انہوں نے اپنے متعلقہ اداروں کو احکامات جاری کردیئے ہیں کہ تیزی کے ساتھ پاکستانی عوام کے لئے ابتدائی امداد کا انتظام کیا جائے اور اسلامی جمہوریہ ایران اپنے برادر ہمسایہ ملک کے عوام کی ہر ممکن مدد کرنے کے لئے تیار ہے۔
تقریب کے آغاز میں حوزہ علمیہ کے تعلیمی نظام کے سرپرست حجۃ الاسلام والمسلمین رستم نژاد نے حوزاتِ علمیہ کے تعلیمی پروگراموں کے بارے میں رپورٹ پیش کرتے ہوئے کہاکہ اس سال حوزاتِ علمیہ کے دروس حضوری طور پر منعقد کئے جائیں گے۔
تعزیتی پیغام میں فرمایاکہ عالم ربانی اور عارف خدا آيۃ اللہ آقا شیخ محمد علی ناصری کی وفات پر میں اصفہان کے عوام، مرحوم کے عقیدت مندوں اور ان سے کسب فیض کرنے والوں بالخصوص مرحوم کے معزز بچوں کی خدمت میں تعزیت پیش کرتا ہوں۔
علامہ باقر مقدسی نے حالیہ بارشوں سے پاکستان بھر میں خصوصا سندھ اور بلوچستان میں ہونے والی تباہی، جانی اور مالی نقصانات پر اپنے گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جن لوگوں نے حالیہ بارشوں میں نقصانات اٹھائے ہیں ہم ان کے غم میں برابر کے شریک ہیں، جہاں بھی انسانی قیمتی جانوں کے نقصان ہوا ہے
عراق کی دیوانیہ پولیس کے کمانڈر نے اربعین حسینی کے زائرین کے لئے سیکورٹی پلان کی تفصیلات کا اعلان کیا۔
ایرانی بزرگ عالم دین حوزہ علمیہ اصفہان کے استاد آیت اللہ شیخ محمد ناصری انتقال کرگئے۔