صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
آیت اللہ رئیسی نے وینزویلا کے نائب صدر سے ملاقات میں کہا کہ امریکہ سوچ رہا تھا کہ دھمکیوں اور پابندیوں سے دیگر اقوام کو روک سکتا ہے تاہم ہم نے ثابت کیا کہ مغرب کی زیادتیوں اور تسلط پسندی سے نمٹنے کا واحد راستہ مقاومت ہے۔
مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق یہ اس حقیقت کے باوجود ہے کہ گزشتہ سال ہلاک ہونے والے صہیونیوں کی تعداد 21 تھی، 2020 میں تین، 2019 میں بارہ، 2018 میں سولہ، 2017 میں اٹھارہ اور 2016 میں بھی سترہ افراد ہلاک ہوئے۔
میگزین Franc-Tireur میں شائع ہونے والا یہ توہین آمیز خاکہ، جس میں سیاہ و سفید عماموں کو نذر آتش کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے، اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ مغربی استعمار اور صیہونزم شیعہ مرجعیت کو مشرقی دنیا پر بالادستی حاصل کرنے کے سلسلے میں اپنے مذموم عزائم کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ سمجھتے ہیں۔
امام علی علیہ السلام کی طرز حکومت پر اعتراض کرتے تھے کہ آپ(ع) کے یار اور اصحاب آپ(ع) سے الگ ہو کر معاویہ سے جا ملتے تھے جبکہ اگر امام علی علیہ السلام سیاست دان ہوتے، ان اصحاب کو روک لیتے.
چھٹی کلاس میں اس طالب کے نمبر کو کلاس میں معروف ماہر فزکس اسٹیفن ہاوکینگ کے برابر قرار دیا جاتا ہے جو 160 نمبر حاصل کرتے تھے۔
انہوں نے مزید کہا: تاریخ میں قارون کی مانند لوگ جو اپنی دولت کی وجہ سے مشہور تھے، بہترین مثال ہے ان لوگوں کی جنہوں نے مال و دولت اکھٹا کرکے انفاق اور صدقہ دینے سے گریزاں تھے.
انہوں نے اپنی بات کو جاری رکھتے ہوئے کہا: یقیناً ان ایام میں صوبے میں رہبر معظم کے نمائندے اور سیستان و بلوچستان کے گورنر نے بعض راستوں پر عمل کیا ہے، یہ رہبر معظم انقلاب کا منصوبہ ہے اور ہم امید کرتے ہیں کہ ایسا ہو گا۔
ترک وزیرداخلہ کا کہنا ہے کہ پولیس نے استنبول کے استقلال ایونیو پر بم نصب کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا ہے ملزم نے استنبول کے مصروف ترین علاقے استقلال اسٹریٹ پر بم نصب کیا تھا۔
حوزہ علمیہ کے استاد نے کہا: ایک اہم مسئلہ جو ہماری نسلوں کو نشانہ بنا چکا ہے، فیملی کے اندر تعلقات کا کمزور ہونا ہے جس کی مثال جوانوں کا الگ گھروں میں فیملی کے بغیر رہنے کا رجحان ہے.