18ژوئن
صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

29مارس
حجاب سے متعلق کرناٹک ہائی کورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج

حجاب سے متعلق کرناٹک ہائی کورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے حجاب معاملے میں کرناٹک ہائی کورٹ کے 15 مارچ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا ہے۔ کرناٹک ہائی کورٹ نے ریاستی اسکولوں میں لڑکیوں کے حجاب پہننے پر پابندی کو برقرار رکھا تھا۔

29مارس
طالبان نے بغیر داڑھی والے سرکاری ملازمین کو کام سے روک دیا

طالبان نے بغیر داڑھی والے سرکاری ملازمین کو کام سے روک دیا

طالبان حکومت نے اپنے ایک حکم نامے میں سرکاری ملازمین کو داڑھی رکھنے اور ڈریس کوڈ کی لازمی پابندی کی ہدایت کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر ایسا نہیں کیا گیا تو نوکری سے برخاست بھی کیا جا سکتا ہے۔

28مارس
بلجیم میں سعودی سفارتخانہ کے سامنے یمنی عوام کی حمایت میں احتجاج+تصاویر

بلجیم میں سعودی سفارتخانہ کے سامنے یمنی عوام کی حمایت میں احتجاج+تصاویر

مظاہرین کا کہنا تھاکہ سعودی عرب یمن کے نہتے عوام پر ظلم کی ساری حدیں پار کر چکا ہے اور علاقے میں فرقہ واریت پھیلا رہا ہے۔

28مارس
رہبر انقلاب اسلامی نے حجۃ الاسلام قاضی عسکر کو آستان مبارک حضرت عبدالعظیم کا متولی منسوب کیا

رہبر انقلاب اسلامی نے حجۃ الاسلام قاضی عسکر کو آستان مبارک حضرت عبدالعظیم کا متولی منسوب کیا

اس حرم اطہر کے فروغ کا سلسلہ جاری رکھنا، زائرین کی آسائش پر توجہ، اس حرم میں معنوی اور معرفتی مقام کی توسیع، شہر رے کے عزیز عوام کے حقوق کا تحفظ اور محروم اور مستمند افراد کی خدمت، میری اہم توقعات ہیں۔ خلوص کے ساتھ مسلسل کوشاں رہنے والے مرحوم رے شہری کے رفقائے کار تک میرا ہدیہ تشکر پہنچا دیجیے گا۔

27مارس
روضہ مبارک حضرت عباس کی جانب سے زائرین کے لیے فکری اور علمی پروگرام “فاسْأَلُوا أهْلَ الذِّكْر” کا انعقاد

روضہ مبارک حضرت عباس کی جانب سے زائرین کے لیے فکری اور علمی پروگرام “فاسْأَلُوا أهْلَ الذِّكْر” کا انعقاد

روضہ مبارک حضرت عباس (علیہ السلام) کےشعبہ مذہبی رہنمائی برائے خواتین سے منسلک قرآن یونٹ کی جانب سے ہفتہ وار ثقافتی پروگرام (فاسْأَلُوا أهْلَ الذِّكْر) کا انعقاد جاری ہے۔ یہ پروگرام روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے سرداب الإمام موسى الكاظم(عليه السلام) میں منعقد کیا جاتا ہے جس میں خواتین زائرین کی بڑی تعداد شرکت کر رہی ہے۔

27مارس
قرآنی مرکز نجف اشرف برانچ کی جانب سے یونیورسٹیز قرآن پروجیکٹ کےضمن میں فکری و سماجی کانفرنس کا انعقاد

قرآنی مرکز نجف اشرف برانچ کی جانب سے یونیورسٹیز قرآن پروجیکٹ کےضمن میں فکری و سماجی کانفرنس کا انعقاد

سید محمد رضا شرف الدین نے کہا کہ صرف ذہنی اور تعلیمی طور پر مضبوط نوجوان طبقہ ہی معاشرے میں سماجی موافقت اور پر امن بقائے باہمی قائم کرنے میں معاون ثابت ہوسکتا ہے اور یہی ذہنی اور تعلیمی پختگی ان میں خود آگاہی پیدا کرنے کا ذریعہ ہے جو انہیں انحرافات اور مسخ شدہ خیالات کا مقابلہ کرنے کے قابل بناتی ہے۔

26مارس
قم میں علمائے گلتری بلتستان کی یاد میں کانفرنس کا انعقاد

قم میں علمائے گلتری بلتستان کی یاد میں کانفرنس کا انعقاد

کانفرنس کے مہمان خصوصی، امت واحدہ پاکستان کے سربراہ علامہ امین شہیدی نے پاکستان اور عالمی صورت حال پر مفصل گفتگو کی اور پاکستان میں یکساں قومی نصاب پر تبصرہ کرتے ہوے کہاکہ اصل مسئلہ یہ نہیں ہے کہ کس کانام اور کردار ٹیکسٹ بکس میں آیا ہے اور کس کا نہیں آیاہے بلکہ اصل مسئلہ اس کے پیچھے چھپی ہوئی استعماری اور استکباری سوچ کا ہے۔جس کی طرف کوئی بھی متوجہ نہیں ہے

26مارس
معاشی اور اقتصادی دباؤ ہمیشہ دشمن کا وطیرہ رہا ہے، آیت اللہ سید احمد خاتمی

معاشی اور اقتصادی دباؤ ہمیشہ دشمن کا وطیرہ رہا ہے، آیت اللہ سید احمد خاتمی

خطیب جمعہ نے ایرانی حکام پرزوردیا کہ وہ ایرانی عوام کی خدمت پر اپنی توجہ مبذول کریں ، رہبر معظم انقلاب اسلامی عوام کی مشکلات کو اپنی مشکلات سمجھتے ہیں انھوں نے کہا کہ عوام کی معاشی مشکلات کا حل موجود ہے اور حکام کو عوام کی معاشی مشکلات دور کرنے پر توجہ مرکوز کرنی چاہیے۔

26مارس
رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں قرآن یونٹ کی قرآنی اور ثقافتی سرگرمیاں

رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں قرآن یونٹ کی قرآنی اور ثقافتی سرگرمیاں

یونٹ کے سربراہ سیدہ فاطمہ الموسوی نے بتایا کہ یونٹ کی جانب سے یکم رمضان المبارک سے لیکر 27 رمضان المبارک تک ہر روز ختم القرآن کی دو بابرکت محافل کا انعقاد کیا جائے گا۔ قرآن خوانی کی پہلی محفل صبح 9:00 بجے اور دوسری مجلس دوپہر 2:30 بجے روضہ مبارک کی بیسمنٹ امام موسیٰ کاظم علیہ السلام میں منعقد کی جائے گی۔