10ژوئن
محفوظ رہنا چاہتے ہیں تو خطہ چھوڑ دیں، عراقچی کا سخت انتباہ

محفوظ رہنا چاہتے ہیں تو خطہ چھوڑ دیں، عراقچی کا سخت انتباہ

ایران وزیر خارجہ، ایران کی طاقتور مسلح افواج کسی بھی حملے یا دھمکی کا بھرپور جواب دیں گی، خلیج فارس کی تاریخ بیرونی جارح قوتوں کے عبرتناک انجام کی متعدد داستانوں سے بھری پڑی ہے،

14سپتامبر
ناصر عباس شیرازی اور اسد نقوی کی علامہ عارف واحدی سے اہم ملاقات

ناصر عباس شیرازی اور اسد نقوی کی علامہ عارف واحدی سے اہم ملاقات

اس موقع پر دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا اور کہا گیا کے عزاداری سید الشہداء کے حوالے سے کوئی قدغن قبول نہیں کریں گے، جھوٹی آیف آئی آرز اور شیڈول فور ناقابلِ قبول ہے، متعصبانہ رویئے کسی صورت قبول نہیں کریں گے۔

13سپتامبر
ایرانی و عراقی عوام کے دل ایک دوسرے کے لئے دھڑکتے ہیں، آیت اللہ رئیسی

ایرانی و عراقی عوام کے دل ایک دوسرے کے لئے دھڑکتے ہیں، آیت اللہ رئیسی

عراقی وزیر اعظم مصطفی الکاظمی کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے ایران اور عراق کے تعلقات کو انتہائی دوستانہ اور برادرانہ قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ سیاسی، اقتصادی اور ثقافتی میدان میں دونوں ملکوں کے تعلقات کے فروغ کی بے پناہ گنجائشیں موجود ہیں جن سے فائدہ اٹھانے کی ضرورت ہے۔

09سپتامبر
ایران کا بین الافغان مذاکرات اور معاہدوں کی حمایت کا اعلان

ایران کا بین الافغان مذاکرات اور معاہدوں کی حمایت کا اعلان

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے اپنے ایک ٹوئيٹر بیان میں افغانستان کے 6 ہمسایہ ممالک کے وزراء خارجہ کے ورچوئل اجلاس کے بارے میں مختصر رپورٹ پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران بین الافغان مذاکرات اور معاہدوں کی حمایت کرتا ہے۔

05سپتامبر
آیت اللہ سعید الحکیم نے اپنی ساری زندگی حوزہ علمیہ نجف میں علما ء و طلباء کی تعلیم و تربیت میں صرف کی، علامہ سید محمد حسن نقوی

آیت اللہ سعید الحکیم نے اپنی ساری زندگی حوزہ علمیہ نجف میں علما ء و طلباء کی تعلیم و تربیت میں صرف کی، علامہ سید محمد حسن نقوی

آپ کی شخصیت بے پناہ صفات کا مجموعہ تھی۔آپ نے اپنی ساری زندگی علوم محمد و آل محمد علیھم السلام کی تبلیغ و ترویج اورحوزہ علمیہ میں علما ء و طلباء کی تعلیم و تربیت میں صرف کی۔آپ کا بے مثال زہد وتقوی اور وجود ہم سب کے لیے باعث برکت تھا۔

04سپتامبر
کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے طالبعلم مولانا”یوسف صوفی” قم میں انتقال کرگئے

کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے طالبعلم مولانا”یوسف صوفی” قم میں انتقال کرگئے

کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے المصطفی انٹرنیشنل یونیورسٹی قم المقدسہ کے طالب علم مولانا محمد یوسف صوفی کچھ عرصہ بیمار رہنے کے بعد اپنے مالک حقیقی سے جاملے۔

03سپتامبر
زہرا اکیڈمی، کراچی کے زیر اہتمام مہاجرین کیلئے امدادی سامان ترسیل

زہرا اکیڈمی، کراچی کے زیر اہتمام مہاجرین کیلئے امدادی سامان ترسیل

قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی کی خصوصی ہدایت و سرپرستی میں زہرا اکیڈمی، کراچی کے زیر اہتمام مسافرین افغانستان کی بنیادی مشکلات کے حل کیلئے ان کے ساتھ تعاون کیا گیا ہے

01سپتامبر
علی ابن حسین امام زین العابدین علیہ السلام

علی ابن حسین امام زین العابدین علیہ السلام

امام زین العابدین بتاریخ ۲۵/ محرم الحرام ۹۵ ھ مطابق ۷۱۴ کودرجہ شہادت پرفائزہوگئے امام محمدباقرعلیہ السلام نے نمازجنازہ پڑھائی اورآپ مدینہ کے جنت البقیع میں دفن کردئیے گئے

29آگوست
چکوال، یزید کا دفاع کرنیوالے مدعی پر توہین مذہب کا مقدمہ درج

چکوال، یزید کا دفاع کرنیوالے مدعی پر توہین مذہب کا مقدمہ درج

مقدمہ کے مدعی چودھری محسن حسن کا کہنا تھا کہ مقدمہ میں وہی دفعات شامل کی گئی ہیں، جو ماضی میں بے گناہ پاکستانی شہریوں پر درج کروائیں

29آگوست
ڈاکٹر عارف علوی کا نوجوان نسل میں اخلاقیات کو فروغ دینے پر زور

ڈاکٹر عارف علوی کا نوجوان نسل میں اخلاقیات کو فروغ دینے پر زور

کورونا وبا ہمارے لئے ایک بڑا چیلنج ہے لیکن اس نے کچھ مواقع بھی پیدا کئے۔ اس سے انفارمیشن ٹیکنالوجی جدید ٹولز کو استعمال کرنے سے تعلیمی شعبے میں آن لائن کلاسوں کی راہ ہموار ہوئی