09آوریل
دشمن کی طرف سے جنگ بندی کی شرائط کو تسلیم کرنا، ایران کی استقامت اور ثابت قدمی کا نتیجہ: آقا سید باقر الحسینی

دشمن کی طرف سے جنگ بندی کی شرائط کو تسلیم کرنا، ایران کی استقامت اور ثابت قدمی کا نتیجہ: آقا سید باقر الحسینی

انجمنِ امامیہ بلتستان پاکستان کے صدر ، حجت الاسلام والمسلمین آغا باقر الحسینی امریکی صیہونی اور ایران جنگ بندی پر ردعمل، پاکستان کے کردار،

19دسامبر
فاطمی مکتب کی شناخت اسلامی معاشرے کی ترجیحات میں سے ایک ہے، سربراہ عالمی اہل بیت کونسل

فاطمی مکتب کی شناخت اسلامی معاشرے کی ترجیحات میں سے ایک ہے، سربراہ عالمی اہل بیت کونسل

آیت اللہ رضا رمضانی نے جمعرات کو رشت کی مسجد فاطمہ میں ایام فاطمیہ سلام اللہ علیہا کی مجالس کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہ حضرت زہرا سلام الله علیها, کی شہادت کے ایام میں عزاداری اور مجالس کے انعقاد پر زور دیا۔

15دسامبر
وفاق المدارس الشیعہ کا آنلاین رزلٹ چیک کرنے کا طریقہ

وفاق المدارس الشیعہ کا آنلاین رزلٹ چیک کرنے کا طریقہ

ری چیک کی درخواستیں بذریعہ ڈاک فی پرچہ 200 روپے رزلٹ جاری ہونے کے ایک ہفتہ تک قبول کی جائیں گی ۔ ری چیک کی فیس بذریعہ منی آرڈر کی جائیں ۔

09دسامبر
حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ کا آیت اللہ العظمٰی وحید خراسانی کے نام تعزیتی پیغام

حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ کا آیت اللہ العظمٰی وحید خراسانی کے نام تعزیتی پیغام

ایرانی دینی مدارس کے آیت اللہ علی رضا اعرافی نے ایک پیغام میں، آیت اللہ العظمٰی وحید خراسانی کی اہلیہ کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان کی خدمت میں تسلیت پیش کی ہے۔

04دسامبر
شاہراہ قراقرم کو محفوظ بنایا جائے، شیخ حسن جعفری

شاہراہ قراقرم کو محفوظ بنایا جائے، شیخ حسن جعفری

امام جمعہ سکردو نے ایک بیان میں کہا کہ سیکیورٹی ادارے فوری طور دہشت گردوں کے خلاف ایکشن لیں اور بس پر فائرنگ کرنے والوں کو گرفتار کر کے قرار واقعی سزا دیں۔

04دسامبر
فلسطین کی حمایت ایران کے آئین میں شامل ہے، ایرانی صدر

فلسطین کی حمایت ایران کے آئین میں شامل ہے، ایرانی صدر

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے کہا کہ ایران آئین کے مطابق اسلامی انقلاب کی فتح کے بعد سے فلسطین اور غزہ کی غیر متزلزل حمایت کر رہا ہے۔

24نوامبر
بسیجی استکبار کے خلاف سیسہ پلائی ہوئی دیوار

بسیجی استکبار کے خلاف سیسہ پلائی ہوئی دیوار

انہوں نے کہا کہ بسیجی انسان کشوں اور غارتگر استکبار کے سامنے سربلند اور خدا کے سامنے سرتسلیم خم ہوتا ہے۔ پرہیزگار انسان بصیرت کی وجہ سے دشمن کے فریب میں نہیں آتا ہے۔ وہ کبھی اپنا سرمایہ ضائع نہیں کرتا ہے۔

05نوامبر
بہاولپور میں جامعۃ المنتظر کے تحت مدرسہ قصر زینبہ کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب

بہاولپور میں جامعۃ المنتظر کے تحت مدرسہ قصر زینبہ کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب

افتتاحی تقریب میں علامہ محمد افضل حیدری صاحب, علامہ سید محمد حسن نقوی صاحب , علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی ، علامہ محمد باقر گھلو ، ودیگر علماء کرام و مومنین نے شرکت کی۔

03نوامبر
مقاومتی محاذ کی مکمل حمایت اور  غزہ پر جاری جارحیت کی بھرپور مذمت، جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان

مقاومتی محاذ کی مکمل حمایت اور غزہ پر جاری جارحیت کی بھرپور مذمت، جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان

اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے جامعہ روحانیت بلتستان کے عہدیداران نے فلسطین بالاخص غزہ میں غاصب اسرائیلی کی طرف سے جاری جارحیت اور انسان کش حملات کی بھرپور مذمت کی۔

26اکتبر
علامہ قاضی نیاز حسین نقوی کی تیسری برسی 29 اکتوبر کو منائی جائے گی

علامہ قاضی نیاز حسین نقوی کی تیسری برسی 29 اکتوبر کو منائی جائے گی

سیمینار جامعہ المنتظر میں صبح 9 بجے شروع ہوگا،آیت اللہ حافظ ریاض نجفی ، علامہ ساجد نقوی ،شیخ محسن نجفی، مفتی منیب الرحمن، مولانا یاسین ظفر ،مولانا عبدالمالک اور دیگر خطاب کریں گے