دشمن کی طرف سے جنگ بندی کی شرائط کو تسلیم کرنا، ایران کی استقامت اور ثابت قدمی کا نتیجہ: آقا سید باقر الحسینی
























انجمنِ امامیہ بلتستان پاکستان کے صدر ، حجت الاسلام والمسلمین آغا باقر الحسینی امریکی صیہونی اور ایران جنگ بندی پر ردعمل، پاکستان کے کردار،
قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی سے امامیہ سادات و عزادار کونسل خیبر پختونخواہ پشاور کے وفد نےملاقات کی ہے۔
پاکستان کے معروف عالم دین ڈاکٹر بشوی نے حسینیہ جماران تہران میں بین الاقوامی علمی تخصصی نشست میں یہ بیان کرتے ہوئے کہ آج اسرائیل مردہ باد کا نعرہ ایک عالمی شعار میں بدل گیا ہے، کہا کہ پاکستان دنیا کا وہ پہلا ملک ہے جس نے اسرائیل مردہ باد کا نعرہ لگایا۔
حجت الاسلام مولانا سید باقر حسین نقوی 1937 میں تحصیل علی ضلع مظفر گڑه کے ایک آبائی گاوں چاہ پیر بخش والا میں سید الاعلام پیر سید غلام سرور نقوى مرحوم کے گھر پیدا هوئے آپ کے والد ایک دین دار اور انتہائی سادگی پسند شخصیت کے مالک تھے۔
طلبہ قائدین نے کہا کہ امریکہ، یورپ اور دنیا بھر کے طلباء کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہیں۔ جو غزہ میں جنگ کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔ ہم ان کے ہم آواز ہیں ہم USA میں طلباء کیخلاف کریک ڈاؤن کو ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں۔
انکے قریبی دوست جناب محمد شریف صاحب ریٹائرڈ اانکم ٹیکس کمشنر لاہور یوں تحریر فرماتے ہیں کہ علامہ مفتی جعفر حسین نجفی مرحوم کی عزت نفس اور استغناء کا یہ عالم تھا کہ کہیں مجلس پڑھنے جاتے تو اکثر اوقات اختتام مجلس پر جلسہ گاہ سے سیدھے منزل کی طرف روانہ ہو جاتے
انہوں نے کہا: فلسفہ، اخلاقیات اور فقہ تین ایسے نقطہ نظر ہیں جو علم و دانش میں تحول ایجاد کر سکتے ہیں لیکن ان تینوں نقطہ نظر کو صرف شعار و زبانی دعووں سے حاصل نہیں کیا جائے گا بلکہ ان پر عملی سطح پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔
انہوں نے کہا کہ علامہ قاضی سید نیاز حسین نقوی کی وفات اور ہم سے مفارقت بہت عظیم صدمہ ہے جسے ہم بھول نہیں سکتے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کے یوم وفات پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کا شاعر مشرق علامہ محمد اقبالؒ کے یوم وفات پر پیغام میں کہنا تھا کہ ڈاکٹر علامہ محمد اقبال نے اپنے افکار و تعلیمات میں امتِ مسلمہ کے اتحاد پر زور دیا۔
انہوں نے کہا ہے کہ بہت جلدشاعر مشرق علامہ اقبال کی فکر اور پیشین گوئی کے مطابق ایران عالم مشرکہ جنیوا بنے گا جس کا آغاز امام خمینی رحمتہ اللہ علیہ کی قیادت میں1979ءمیں رونما ہونے والے اسلامی انقلاب کی شکل میں ہو چکا ہے۔