18ژوئن
ایران و امریکا معاہدہ، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کا متن

ایران و امریکا معاہدہ، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کا متن

اسلامی جمہوریہ ایران اور ریاستہائے متحدہ امریکہ نے مشترکہ طور پر اور حسنِ نیت کے ساتھ، 18 جون 2026 کو درج ذیل امور پر اتفاق کیا

15دسامبر
شیخ زکزاکی کی رہائی کے لئے نائیجیریا احتجاجی مظاہرہ

شیخ زکزاکی کی رہائی کے لئے نائیجیریا احتجاجی مظاہرہ

حوزہ ٹائمز|نائیجیریا کے عوام نے کل ایک بار پھر دارالحکومت ابوجا میں اسلامی تحریک کے قائد شیخ زکزاکی کی رہائی کیلئے احتجاجی مظاہرہ کیا اور ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔

15دسامبر
معروف عالم دین مولانا سید غلام حسنین رضوی انتقال کرگئے

معروف عالم دین مولانا سید غلام حسنین رضوی انتقال کرگئے

حوزہ ٹائمز|معروف عالم دین و سابق امام جمعہ مسجد وامام بارگاہ دربار حسینی ملیر مولانا سید غلام حسنین رضوی طویل علالت کے بعد رضائے الہی سےانتقال کرگئے.

14دسامبر
آیت اللہ محمد یزدی نے اپنی پوری زندگی مجاہدت اور خدمت میں گزاری، مدیر مدرسہ امام المنتظر قم

آیت اللہ محمد یزدی نے اپنی پوری زندگی مجاہدت اور خدمت میں گزاری، مدیر مدرسہ امام المنتظر قم

حوزہ ٹائمز|حجۃ الاسلام والمسلمین سید حسن نقوی نے آیت اللہ محمد یزدی کی رحلت کو امت مسلمہ کاناقابل تلافی نقصان قراردیتے ہوئے کہاکہ آیت اللہ یزدی کی زندگی علم و عمل کا جیتا جاگتا نمونہ تھی ۔

14دسامبر
وطن عزیز کو عدم استحکام کا شکار کرنے کے لیے دشمن ہر طرح کے حربے استعمال کر رہا ہے، علامہ احمد اقبال رضوی

وطن عزیز کو عدم استحکام کا شکار کرنے کے لیے دشمن ہر طرح کے حربے استعمال کر رہا ہے، علامہ احمد اقبال رضوی

حوزہ ٹائمز|مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ احمد اقبال رضوی نے راولپنڈی کے علاقے گنجمنڈی میں گرنیڈ حملے اوراسلام سٹاک ایکسچیج پر دہشت گردی کی کوشش پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے ملک دشمن قوتوں کی کارستانی قرار دیا ہے۔

14دسامبر
حکومت اسرائیل کی حمایت کرنے والوں سے سختی سے نمٹے، بصورت دیگر عوام نمٹنا جانتے ہیں، علامہ قاضی احمد نورانی

حکومت اسرائیل کی حمایت کرنے والوں سے سختی سے نمٹے، بصورت دیگر عوام نمٹنا جانتے ہیں، علامہ قاضی احمد نورانی

حوزہ ٹائمز|جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی رہنما علامہ قاضی احمد نورانی صدیقی نے کہا ہے کہ اسرائیل کی حمایت اور اس کے حق میں بات کرنا حقیقت میں نظریہ پاکستان کی توہین ہے ۔

14دسامبر
المصطفیٰ پر پابندیاں اس لئے ہیں تاکہ مسلمانوں پر تحقیق کے دروازے بند رہیں،انجنئیر سید حسین موسوی

المصطفیٰ پر پابندیاں اس لئے ہیں تاکہ مسلمانوں پر تحقیق کے دروازے بند رہیں،انجنئیر سید حسین موسوی

حوزہ ٹائمز|انجنئیر سید حسین موسوی نے المصطفیٰ انٹرنیشنل یونیورسٹی کے پابندی کی مزمت کرتے ہوئے کہا کہ انسانی تہذیب کا آغاز عراق کی سرزمین نجف سے ہوا اور آخری انسانی تہذیب کا مرکز بھی وہی ہوگا۔ اسی سرزمین بابل سے علوم کی ترقی کا آغاز ہوتا ہے۔ جب بابل کی سرزمیں پر علمی ترقی کا زوال آیا تو پھر مصر کی تہذیب وجود میں آئی جو فراعنہ کے دور میں علمی ترقی کا مرکز بنا۔

14دسامبر
انجمن امامیہ سکردو کی جانب سے المصطفی یونیورسٹی پر پابندی کی مذمت

انجمن امامیہ سکردو کی جانب سے المصطفی یونیورسٹی پر پابندی کی مذمت

حوزہ ٹائمز | امریکہ نے ایک تعلیمی ادارے پر پابندی لگا کا تعلیم دشمن ہونے اور اپنی بوکھلاہٹ کا ثبوت دیا ہے وہ بھی ایک ایسا تعلیمی ادارہ جو پوری دنیا میں امن اور آشتی پھیلانے کا درس دے رہا ہے۔

13دسامبر
زاریا کے شہداء کو یاد کرنا، شعائر اسلامی کے تذکرہ کا مصداق ہے، متولی حرم امام رضا (ع)

زاریا کے شہداء کو یاد کرنا، شعائر اسلامی کے تذکرہ کا مصداق ہے، متولی حرم امام رضا (ع)

حوزہ ٹائمز|حرم امام علی رضا علیہ السلام کے متولی حجۃ الاسلام والمسلمین مروی نے، نائیجریا کے شہر زاریا میں شہید ہونے والوں کی پانچویں برسی کے موقع پر ایک اہم اور تفصیلی بیان جاری کیا ہے جس میں انہوں نےنائیجیریا کی حکومت کے مجرمانہ اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے تحجر، سامراج اور صیہونیت کے ٹرائیکا کو اقوام عالم کی بیداری کی راہ میں بنیادی رکاوٹ قرار دیا ہے۔

13دسامبر
المصطفیٰ انٹرنیشنل یونیورسٹی پر امریکی پابندی علم دشمن ہونے کی واضح دلیل ہے، علامہ شیخ حسن جعفری

المصطفیٰ انٹرنیشنل یونیورسٹی پر امریکی پابندی علم دشمن ہونے کی واضح دلیل ہے، علامہ شیخ حسن جعفری

حوزہ ٹائمز|امام جمعہ سکردو حجۃ الاسلام و المسلمین علامہ شیخ محمد حسن جعفری کی امریکہ کی جانب سے المصطفیٰ انٹرنیشنل یونیورسٹی پر پابندی کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ المصطفیٰ انٹرنیشنل یونیورسٹی پر پابندی امریکہ کے علم دشمن ہونے کی واضح دلیل ہے