مولانا سید سلیمان حسینی ندوی انتقال کر گئے
























اسلامی جمہوریہ ایران اور ریاستہائے متحدہ امریکہ نے مشترکہ طور پر اور حسنِ نیت کے ساتھ، 18 جون 2026 کو درج ذیل امور پر اتفاق کیا
حوزہ ٹائمز|معروف فاضل اور دانشور شخصیت ، تجربہ کار سابق جج ،حوزہ علمیہ جامعۃ المنتطر کے مہتمم اعلی ،نائب صدر وفاق المدارس شیعہ پاکستان علامہ قاضی نیاز حسین نقوی کے انتقال پر قائد ملت جعفریہ ہاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کا گہرے دکھ و غم کا اظہار کیا۔
حوزہ ٹایمز|جامعہ روحانیت بلتستان کے مرکزی دفتر سے جاری کردہ بیان میں صدر جامعہ روحانیت بلتستان حجت الاسلام سید احمد رضوی نے علامہ قاضی سید نیاز حسین نقوی کی وفات پر گہرے دکھ اورافسوس کا اظہار کیا۔
حوزہ ٹائمز|علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا کہ سید الانبیاء حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے عشق اور مودت ایمان کی علامت ہے۔
رھبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیہ اللہ العظمی الامام سید علی خامنهای دام ظلہ العالی کا فرانسیسی صدر "میکرون لعن" کی جانب سے توھین رسالت مآب کرنے پر *فرانسیسی جوانوں کے نام پیغام* :
فرانسیسی وزیرِ داخلہ جیرالڈ درمانین نے سرکاری ریڈیو کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں پاکستان اور ترکی کے ردِعمل کو خصوصی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ان دونوں ممالک کے پارلیمان میں فرانس کے خلاف قراردادوں کی منظوری ’’فرانس کے اندرونی معاملات میں مداخلت‘‘ کے برابر ہے۔
عقل کا تقاضا یہ ہے کہ فرانسیسی مصنوعات کے ساتھ امریکی، برطانوی اور یہودی مصنوعات کا بھی مسلم ممالک میں بائیکاٹ کیا جائے۔ جب مغربی ممالک کی معیشت کمزور ہوگی تو وہ خود بخود ایسے ہتھکنڈوں سے پیچھے ہٹ جائیں گے۔
حوزہ ٹائمز|علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا کہ خطے کا امن مسئلہ کشمیر سے جڑا ہے، تمام سٹیک ہولڈرز، عوامی طبقات اور بین الاقوامی قوانین کو مدنظر رکھتے ہوئے قابل عمل حل تلاش کیا جائے، کشمیرکی اخلاقی ، سیاسی اور سفارتی حمایت جاری رکھیں گے.
انھوں نے کہا کسی بھی مہذب ملک اور قوم کو یہ زیب نہیں دیتا کہ دوسرے ادیان کے مقدسات کی توہین کرے فرانسیسی میگزین نے دوبارہ آزادی اظہار رائےکی آڑ میں اس فعل قبیح کو انجام دے کر مسلمانوں کو رنجیدہ کیا ہےجس پر پوری دنیا کے مسلمان شدید احتجاج کر رہے ہیں
پشاور مدرسے کے اندر دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد علی نقوی