مولانا سید سلیمان حسینی ندوی انتقال کر گئے
























اسلامی جمہوریہ ایران اور ریاستہائے متحدہ امریکہ نے مشترکہ طور پر اور حسنِ نیت کے ساتھ، 18 جون 2026 کو درج ذیل امور پر اتفاق کیا
حوزہ ٹائمز| جس مقصد کیلئے ملک بنا تھا ہم اس سے دور ہوگئے ہیں جس کی وجہ سے مسائل کا شکار ہیں، یورپ میں چھوٹا سا طبقہ اسلام کے خلاف ہے، اہل مغرب مسلمانوں کی رسول کریم سے عقیدت کی نزاکت کو نہیں سمجھتے جب تک اسلامو فوبیا کو ایڈریس نہیں کریں گے یہ بڑھے گا
حوزہ ٹائمز|ایرانی چیف جسٹس آیت اللہ ابراہیم رئیسی نے علامہ سید قاضی نیاز حسین نقوی رح کی رحلت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس انقلابی عالم دین نے اسلامی مذاہب کو متحد کرنے کی کوشش کے علاوہ ، انقلاب اسلامی کے آغاز میں مختلف ایرانی صوبوں میں عدالتوں کے ساتھ بہترین تعاون کیا تھا اور اس انقلابی ادارے میں ایک بہترین خدمات انجام دیے۔
حوزہ ٹائمز|عالم بزرگوار قاضی بے نظیر، مدیر توانا، حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ سید نیاز حسین نقوی مرحوم مغفور کے ارتحال پرملال نے تمام مدارس و علمی حلقوں کو سوگوار کردیا ہے، علامہ مرحوم ایک بابصیرت اور پرکار شخصیت کے مالک تھے.
حوزہ ٹائمز|حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ آیت اللہ علی رضا اعرافی نے وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدر ، حجت الاسلام والسلمین قاضی سید نیاز نقوی کی وفات پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے ۔
حوزہ ٹائمز|مرحوم حجت الاسلام و المسلمین سید نیاز حسین نقوی کی تشییع و تدفین سے متعلق خبروں کے بعد اعلان کردیا ہے کہ ہم تشییع و تکفین کے اعلان کرنے کے سلسلے میں منتظر ہیں کہ ہمیں ابھی تک جنازے کے وقت سے متعلق ان کے اہل خانہ کی طرف سے کوئی باضابطہ اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔
حوزہ ٹائمز|صدر موتمر علمائے شیعہ پاکستان مقیم شمالی امریکہ نے علامہ قاضی سید نیاز حسین نقوی کی ناگہانی رحلت کو ایک ناقابلِ تلافی عظیم قومی و ملی خسارہ قرار دیتے ہوئے مرحوم کے لواحقین سے ہمدردی کا اظہار کیا۔
حوزہ ٹائمز|حجت الاسلام و المسلمین محسن قمی دفتر مقام معظم رہبری کے بین الاقوامی امور کے نائب جنرل سیکرٹری نے وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدر علامہ قاضی نیاز حسین نقوی کی وفات پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے ۔
حوزہ ٹائمز|جامعۃ المصطفی العالمیہ نمائندگی پاکستان حوزہ علمیہ جامعة المنتظر لاہور کے مہتمم اعلی اور وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سینئر نائب صدر حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ قاضی سید نیاز حسین نقوی کی وفات پر افسوس کا اظہار کرتے مرحوم کے انتقال کو قومی نقصان دیا ہے۔
حوزه ٹائمز | قاضی صاحب قبلہ کی ناگہانی وفات ملت جعفریہ کے لیے گراں قدر خدمات انجام دیں ، ان کی ملی و دینی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔