مولانا سید سلیمان حسینی ندوی انتقال کر گئے
























اسلامی جمہوریہ ایران اور ریاستہائے متحدہ امریکہ نے مشترکہ طور پر اور حسنِ نیت کے ساتھ، 18 جون 2026 کو درج ذیل امور پر اتفاق کیا
حوزه ٹائمز | بلوچستان کے محروم علاقوں سے لے کر سندھ اور پنجاب سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں مساجد کی تعمیر دینی کتب کی نشر و اشاعت مدارس علمیہ کی تاسیس سمیت گرانقدر دینی خدمات انجام دیں
حوزه ٹائمز | ایرانی قونصلیٹ کے وفد کی حضرت آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی سے ملاقات اور تعزیت
حوزہ ٹائمز|بزرگ عالم دین علامہ قاضی نیاز حسین نقوی کے پیکرکو حرم حضرت فاطمہ معصومہ (س) میں تشییع جنازہ کے بعد قبرستان باغ بہشت قم میں سپرد خاک کردیاگیا ہے۔
اس جلیل القدر عالم دین نے انقلاب اسلامی کے ابتدائی دنوں میں اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے ساتھ گراں قدر تعاون کیا اور اس سلسلے میں آپ کی کاوشیں قابل تحسین رہی ہیں ۔ اخلاص ، عاجزی ، زہد و تقویٰ اور اخلاق اس عظیم عالم دین کی نمایاں خصوصیات میں سے تھے۔
حوزہ ٹائمز|بزرگ عالم دین، نائب صدر وفاق المدارس الشیعہ پاکستان علامہ قاضی نیاز حسین نجفی کی رحلت کے موقع پر تعزیت کے لئےوفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود، جامعۃ المنتظر میں آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کی خدمت میں پہچ گئے۔
حوزہ ٹائمز|بزرگ عالم دین، نائب صدر وفاق المدارس الشیعہ پاکستان علامہ قاضی نیاز حسین نجفی کی رحلت کے موقع پر تعزیت کے لئےجماعت اسلامی کے جنرل سیکرٹری لیاقت بلوچ وفد کے ہمراہ جامعۃ المنتظر میں آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کی خدمت میں پہچ گئے۔
حوزہ ٹائمز|حرم امام خمینی (رح) کے متولی سید حسن خمینی نے حجتہ الاسلام و المسلمین قاضی سید نیاز حسین نقوی رح مہتمم اعلیٰ جامعۃ المنتظر اور سینئر نائب صدر وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کی رحلت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میں کئی سالوں سے علامہ قاضی نیاز حسین نقوی مرحوم کو جانتا ہوں، اسلام اور مکتب اہل بیت علیہم السلام سے انکی محبت اور امام خمینی و اسلامی انقلاب کے ساتھ ان کی عقیدت اور اخلاص سے بخوبی واقف ہوں۔
حوزہ ٹائمز|الیکشن کمیشن کے سربراہ حجۃ الاسلام شیخ حیدر شریفی کے مطابق صدارتی امیدوار کی تعداد سات تھی جن میں سے 4 افراد انتخابات سے پہلے الیکشن سے دستبردار ہوئے جس کے نتیجے میں صدارتی انتخابات کے لئے حجۃ الاسلام احمد حسن عابدی اور حجۃ الاسلام محمد حسین حیدری اور حجۃ الاسلام محمد علی انصاری کے درمیان مقابلہ ہوا، تاہم حجۃ الاسلام محمد حسین حیدری 229 ووٹ لیکر دوسال کے لے جامعہ روحانیت بلتستان کا صدر منتخب ہوئے۔
حوزہ ٹائمز|معروف عالم دین وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدر علامہ قاضی سید نیاز حسین نقوی طاب ثراہ کی تشییع جنازہ شھر مقدس قم میں کل مورخہ31 اکتوبر 14 ربیع الاول بروز ہفتہ دن 2:20 بجے مسجدِ نو سے حرم مطھر حضرت معصومہ(س) قم کی جانب ہوگی ۔