18ژوئن
ایران و امریکا معاہدہ، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کا متن

ایران و امریکا معاہدہ، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کا متن

اسلامی جمہوریہ ایران اور ریاستہائے متحدہ امریکہ نے مشترکہ طور پر اور حسنِ نیت کے ساتھ، 18 جون 2026 کو درج ذیل امور پر اتفاق کیا

08ژانویه
علامہ عبدالجلیل نقوی اور پروفیسر خادم لغاری ملت کے ہیرو تھے، انکی خدمات کو تادیر یاد رکھا جائیگا، علامہ شبیر میثمی

علامہ عبدالجلیل نقوی اور پروفیسر خادم لغاری ملت کے ہیرو تھے، انکی خدمات کو تادیر یاد رکھا جائیگا، علامہ شبیر میثمی

اپنے ایک بیان میں ایس یو سی پاکستان کے سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ علامہ سید عبد الجلیل نقوی ایک ایسی شخصیت تھی، جنہوں نے تمام مسائل و مشکلات میں بالخصوص پنجاب کے اندر قوم میں اتحاد و وحدت کے حوالے سے بہت اہم کردار ادا کیا، جسکی مثال نہیں ملتی۔ ہم تحریک کے ان ہیروز کو سلام پیش کرتے ہیں۔

08ژانویه
ماہ رجب کے اعتکاف میں جوانوں کی خصوصی دلچسپی، 7 لاکھ سے زائد کی رجسٹریشن

ماہ رجب کے اعتکاف میں جوانوں کی خصوصی دلچسپی، 7 لاکھ سے زائد کی رجسٹریشن

ماہ رجب میں ہونے والے اعتکاف میں اب تک 7 لاکھ افراد رجسٹریشن کرچکے ہیں۔ جوانوں کی شرکت کی شرح میں 300 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

08ژانویه
ہم صیہونی رجیم کے شیطانی اقدام کا مقابلہ کرنے والوں کی حمایت کرتے ہیں، رہبر معظم انقلاب

ہم صیہونی رجیم کے شیطانی اقدام کا مقابلہ کرنے والوں کی حمایت کرتے ہیں، رہبر معظم انقلاب

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے "19 دی" کی مناسبت سے قم سے تعلق رکھنے والے لوگوں کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ نے ایران کے بارے میں غلط اندازے لگائے ہیں۔

07ژانویه
علامہ سید عبد الجلیل نقوی اور پروفیسر خادم حسین لغاری کی برسی کی مناسبت سے قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کا پیغام

علامہ سید عبد الجلیل نقوی اور پروفیسر خادم حسین لغاری کی برسی کی مناسبت سے قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کا پیغام

اپنے بیان میں علامہ ساجد نقوی نے کہا کہ مشکل اور نامساعد حالات میں قوم و ملت کی فلاح اور ملک میں اتحاد و وحدت کے فروغ کے لئے علامہ جلیل نقوی کی جدوجہد کاملک کا ایک بڑا طبقہ معترف ہے۔

07ژانویه
رضا خان کو یہ ذمہ داری سونپی گئی تھی کہ عوام کو دینی عقائد سے دور کرے اور بے دینی کو رواج دے

رضا خان کو یہ ذمہ داری سونپی گئی تھی کہ عوام کو دینی عقائد سے دور کرے اور بے دینی کو رواج دے

حوزہ/ رضا خان کو بیگانوں کی جانب سے یہ ذمہ داری سونپی گئی تھی کہ وہ ملک میں بے دینی کو فروغ دے۔ اس کے دور حکومت میں حوزاتِ علمیہ انتہائی مشکل حالات کا شکار تھے۔

05ژانویه
امام علی نقی علیہ السلام کی ولادت باسعادت اور ان کی عظیم رہنمائی

امام علی نقی علیہ السلام کی ولادت باسعادت اور ان کی عظیم رہنمائی

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے مزید کہا کہ امام علی نقی علیہ السلام نے دین حق کی سربلندی اور انسانیت کی فلاح و نجات کے لیے قید و بند کی سختیاں برداشت کیں لیکن اپنے پاکیزہ ہدف و مشن سے کبھی پیچھے نہ ہٹے۔ آپ کی جدوجہد نے معاشرے میں عدل و انصاف اور انسانیت کے احترام پر مبنی اصولوں کو فروغ دیا۔

04ژانویه
مقاومتِ اسلامی کے قیام کا فلسفہ دراصل شیطانی طاقتوں کے محاذ کے خلاف مقابلہ کرنا تھا

مقاومتِ اسلامی کے قیام کا فلسفہ دراصل شیطانی طاقتوں کے محاذ کے خلاف مقابلہ کرنا تھا

جامعة المصطفی کے سرپرست نے حاج قاسم سلیمانی اور ابومهدی المهندس کی شہادت کی پانچویں سالگرہ کے موقع پر شہدائے مقاومت کی یاد میں منعقدہ "آیہ‌های سرخ" نامی کانفرنس میں خطاب کے دوران کہا: مقاومتِ اسلامی کے قیام کا فلسفہ دراصل شیطانی طاقتوں کے محاذ کے خلاف مقابلہ کرنا تھا۔

04ژانویه
خوفزدہ مغرب اپنے ہی ڈیجیٹل میڈیا پر مقاومت کے شہداء کی تصاویر تک برداشت نہیں کرتا، علامہ شبیر میثمی

خوفزدہ مغرب اپنے ہی ڈیجیٹل میڈیا پر مقاومت کے شہداء کی تصاویر تک برداشت نہیں کرتا، علامہ شبیر میثمی

ایس یو سی پاکستان کے سیکرٹری جنرل نے اہم خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا دشمن بہت کمروز ہے اور مغرب اتنا خوفزدہ ہوچکا ہے کہ اپنے ہی ڈیجیٹل میڈیا پر مقاومت کے شہداء کی تصاویر تک برداشت نہیں کرتا، ان عظیم شہداء کی قربانیوں کا نتیجہ ہے کہ ہر بچہ تمنائے شہادت میں گرفتار ہے۔

03ژانویه
قائد ملت جعفریہ پاکستان کی علامہ شیخ محمد حسن جعفری کی عیادت

قائد ملت جعفریہ پاکستان کی علامہ شیخ محمد حسن جعفری کی عیادت

ملاقات میں قائد محترم نے دعائے خیر کی اور مولانا شیخ حسن جعفری کی جلد صحتیابی کی دعا کی۔