مولانا سید سلیمان حسینی ندوی انتقال کر گئے
























اسلامی جمہوریہ ایران اور ریاستہائے متحدہ امریکہ نے مشترکہ طور پر اور حسنِ نیت کے ساتھ، 18 جون 2026 کو درج ذیل امور پر اتفاق کیا
حضرت آیت اللہ وحید کہا ہے کہ اگر امیرالمومنین علی علیہ السلام نہ ہوتے تو آدم سے خاتم (ص) تک تمام انبیاء کی بعثت ناقص ہوتی۔
حضرت علی کی حیات طیبہ مسلمانان عالم کے لئے نمونہ عمل ہے ہم سب کو چاہیے کہ ہم اس کو اپنائیں،آپ کی تعلیمات کی روشنی میں نظام کی تشکیل کے لئے کوشاں رہیں تاکہ انسانیت کو فلاح و نجات سے ہمکنار کیا جاسکے۔
مفتی اعظم سلطنت عمان، شیخ احمد بن حمد الخلیلی، کے نام آیت اللہ اعرافی کا تعزیتی پیغام سیکرٹری جنرل اسلامی جمہوریہ ایران کے یوتھ ہیومن رائٹس آرگنائزیشن، امین انصاری کے ذریعے ان تک پہنچایا گیا۔
علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا: گلگت بلتستان کاخطہ کئی حوالوں سے منفرد حیثیت کا حامل ہے۔ وہاں کے باشعور اور محب وطن عوام کا دین و دانش سے والہانہ تعلق اور علم دوست طبقات سے گہری عقیدت و وابستگی ہے جس کے لئے علامہ سید ضیاء الدین رضوی کی جدوجہد اور کوششوں کو فراموش نہیں کیا جاسکتا۔
سربراہ حوزہ علمیہ ایران آیت اللہ علی رضا اعرافی نے قم المقدسہ کے گورنر سے ملاقات کے دوران کہا کہ قم اور نجف کے علمی ذخائر کا تبادلہ نہایت اہم ہے، اور ان دونوں شہروں کے درمیان تبادلات ایران اور عراق کے تعلقات پر مثبت اثر ڈال سکتے ہیں۔
پہلی قومی کانفرنس "مرجعیت علمی قرآن کریم" کی پالیسی سازی کونسل کے اراکین نے آیتالله شبیری زنجانی سے ملاقات کی
آستان قدس رضوی کے متولی نےکہا کہ دشمن کی سازشوں کا مقابلہ امت مسلمہ کے اتحاد اور اہلبیت(ع) کی اتباع اورپیروی کے ذریعہ ہی کیا جا سکتا ہے ۔
آیت اللہ العظمی شیخ بشیر حسین نجفین ہیں نے مومنین کی سلامتی اور تحفظ کے لیے بارگاہِ خداوندی میں دعا بھی کی۔
انہوں نے اپنے خطبے میں کئی اہم موضوعات پر روشنی ڈالی، جن میں نرم جنگ، تاریخی شناخت، اعتکاف، اور عبادات میں معرفت کی اہمیت شامل ہیں