18ژوئن
ایران و امریکا معاہدہ، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کا متن

ایران و امریکا معاہدہ، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کا متن

اسلامی جمہوریہ ایران اور ریاستہائے متحدہ امریکہ نے مشترکہ طور پر اور حسنِ نیت کے ساتھ، 18 جون 2026 کو درج ذیل امور پر اتفاق کیا

11ژانویه
خواتین عالم کو درپیش مسائل کا حل اسلامی تعلیمات کے فروغ سے ہی ممکن ہے‎، علامہ شبیر میثمی

خواتین عالم کو درپیش مسائل کا حل اسلامی تعلیمات کے فروغ سے ہی ممکن ہے‎، علامہ شبیر میثمی

سیکرٹری جنرل نے کہا: خواتین عالم کو درپیش چیلنجز کے حوالے سے ایسی کانفرنسز کا انعقاد انتہائی خوش آئند ہے

10ژانویه
آیت اللہ العظمیٰ نوری ہمدانی کی خدمات پر آیت اللہ اعرافی کا خراج تحسین

آیت اللہ العظمیٰ نوری ہمدانی کی خدمات پر آیت اللہ اعرافی کا خراج تحسین

تیسرے "بہترین جواب" فیسٹیول کے موقع پر حوزہ علمیہ کے مدیر کو یہ فخر حاصل ہے کہ وہ آیت اللہ نوری ہمدانی (دامت برکاتہ) کی علمی، اخلاقی، ثقافتی اور سیاسی خدمات کی بھرپور قدر کرے، خاص طور پر آپ کی دین اسلام پر وارد ہونے والے شبہات کا مدلل جوابات دینے میں آپ کی ستر سالہ کاوشیں لائق تحسین ہیں، آپ کی یہ خدمات اندھیروں میں روشنی کی مانند ہیں جو دلوں کو ہدایت دیتی ہیں۔

10ژانویه
اسلام؛ خالق کائنات کی اطاعت اور مخلوق کے ساتھ نرمی کا نام ہے، آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی

اسلام؛ خالق کائنات کی اطاعت اور مخلوق کے ساتھ نرمی کا نام ہے، آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی

آیت اللہ سید حافظ ریاض حسین نجفی نے جامع علی مسجد جامعتہ المنتظر ماڈل ٹاؤن میں خطبۂ جمعہ دیتے ہوئے کہا کہ سورۂ مبارکۂ کوثر ایک معجزاتی سورہ ہے، جس کوسبع معلقات کے مقابلے میں خانۂ کعبہ میں لٹکایا گیا اور اس کا اثر یہ ہوا کہ تمام معلقات کو خانۂ کعبہ سے اتار دیا گیا۔

10ژانویه
امام محمد تقی (ع) نے انتہائی سنگین حالات میں بھی فریضۂ امامت انتہائی ذمہ داری، حکمت عملی اور بصیرت کے ساتھ انجام دیا، قائد ملت جعفریہ پاکستان

امام محمد تقی (ع) نے انتہائی سنگین حالات میں بھی فریضۂ امامت انتہائی ذمہ داری، حکمت عملی اور بصیرت کے ساتھ انجام دیا، قائد ملت جعفریہ پاکستان

علامہ سید ساجدعلی نقوی نے کہا: حضرت امام محمد تقی علیہ السلام نے امت مسلمہ کو قرآنی تعلیمات، رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سیرت طیبہ اور آئمہ اطہار علیہم السلام کے فرامین کی طرف متوجہ رکھا اور ہر میدان اور ہر مرحلے میں امت کی رہنمائی فرمائی۔

09ژانویه
خیبر پختونخواہ حکومت دہشت گردوں کی ساتھی بن چکی ہے، علامہ سبطین سبزواری

خیبر پختونخواہ حکومت دہشت گردوں کی ساتھی بن چکی ہے، علامہ سبطین سبزواری

اگر حکومت دہشت گردوں کی سرپرستی کرتی رہے گی تو ملک میں امن کسی صورت قائم نہیں ہو سکتا، وقت آ چکا ملت جعفریہ کو 6جولائی 1980 کی طرح کا احتجاج کرنا ہوگا،مرکزی نائب صدر شیعہ علماءکونسل

09ژانویه
مکتب تشیع کے خدمت گزار، مولانا مرید حسین کاظم وفات پاگئے

مکتب تشیع کے خدمت گزار، مولانا مرید حسین کاظم وفات پاگئے

حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر لاہور سے جاری ایک تعزیتی بیان میں کہا گیا ہے کہ مولانا مرید حسین کاظم مکتب تشیع کے خدمت گزار،ڈیرہ اسماعیل خان کی علمی شخصیت، حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر کے فارغ التحصیل بزرگ علماء کے ہمدرس، حضرت آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی (دام عزہ) کے بہترین ساتھی تھے۔

09ژانویه
2024 میں حرم امام رضا(ع) کے غیرملکی زائرین کو فراہم کی جانے والی خدمات

2024 میں حرم امام رضا(ع) کے غیرملکی زائرین کو فراہم کی جانے والی خدمات

حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی نورانی اور ملکوتی بارگاہ ہر اس زائر و مجاور کے لئے جو اس بارگاہ کی زیارت سے مشرف ہوتاہے پناہ گاہ ہے ۔

09ژانویه
رہبرانقلاب اسلامی سے عراق کے وزیر اعظم کی ملاقات

رہبرانقلاب اسلامی سے عراق کے وزیر اعظم کی ملاقات

رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے بدھ کی شام عراق کے وزیر اعظم محمد شیاع السودانی اور ان کے ہمراہ وفد نے ملاقات کی

08ژانویه
قم کے عوام نے 19 دی کے قیام میں پوری قوت ارادی کے ساتھ میدان میں قدم رکھا

قم کے عوام نے 19 دی کے قیام میں پوری قوت ارادی کے ساتھ میدان میں قدم رکھا

آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی نے 19 دی کو انقلاب امام خمینی (رہ) کی حمایت میں قم المقدسہ کے عوام کا قیام کی مناسبت سے ایک پیغام جاری کیا ہے۔