18ژوئن
ایران و امریکا معاہدہ، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کا متن

ایران و امریکا معاہدہ، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کا متن

اسلامی جمہوریہ ایران اور ریاستہائے متحدہ امریکہ نے مشترکہ طور پر اور حسنِ نیت کے ساتھ، 18 جون 2026 کو درج ذیل امور پر اتفاق کیا

26دسامبر
عوام کل پاراچنار کے حق میں نکالی جانیوالی ریلیوں میں بھرپور شرکت کریں، شیخ حسن جعفری

عوام کل پاراچنار کے حق میں نکالی جانیوالی ریلیوں میں بھرپور شرکت کریں، شیخ حسن جعفری

انجمن امامیہ بلتستان کے زیر اہتمام نماز جمعہ کے بعد مرکزی احتجاجی ریلی مرکزی امامیہ جامع مسجد سکردو سے یادگار شہداء تک نکالی جائے گی۔ علماء، اکابرین، سرکردہ گان، نوجوانان اور جوانان بلتستان شرعی زمہ داری سمجھتے ہوئے شرکت کریں اور بلتستان میں ایک منظم احتجاج ریکارڈ کرا کر ایک نئی تاریخ رقم کریں۔

26دسامبر
دنیا عدل، عقل اور اصلاح سے چلتی ہے، نہ کہ ظلم اور اسلحہ سے، آیت اللہ العظمی جوادی آملی

دنیا عدل، عقل اور اصلاح سے چلتی ہے، نہ کہ ظلم اور اسلحہ سے، آیت اللہ العظمی جوادی آملی

انہوں نے حجۃالاسلام مولانا سید علی رضا رضوی سے ملاقات کے دوران کہا: اگر انسان اپنی ابدی حقیقت کو سمجھ لے، تو وہ ایسے اعمال انجام دے گا جو ہمیشہ کے لیے فائدہ مند ہوں، دنیا کی اصلاح قتل و غارت کے ذریعے نہیں بلکہ تعلیم و تربیت کے ذریعے ممکن ہے، عدل، عقل اور اصلاح ہی دنیا کے نظام کو چلا سکتے ہیں، ظلم، وہم اور اسلحہ سے کچھ حاصل نہیں ہوگا۔

26دسامبر
طلباء میڈیا اور سائبر اسپیس میں خود کو مضبوط بنائیں، چانسلر آف المصطفٰی انٹرنیشنل یونیورسٹی

طلباء میڈیا اور سائبر اسپیس میں خود کو مضبوط بنائیں، چانسلر آف المصطفٰی انٹرنیشنل یونیورسٹی

انہوں نے مزید کہا کہ کچھ عرصہ پہلے ممالک کو عسکری طاقت سے فتح کیا جاتا تھا، تاکہ ان ممالک کے وسائل کو لوٹ سکیں۔ استعمار تجارتی اور اقتصادی ذرائع کے ساتھ ممالک میں داخل ہوتے تھے اور پھر ہتھیاروں اور فوجی قوتوں کی مدد سے اپنے مذموم مقاصد حاصل کرتے تھے۔

25دسامبر
آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کی “حشد الشعبی” کے انحلال کی مخالفت

آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کی “حشد الشعبی” کے انحلال کی مخالفت

لبنانی اخبار "الاخبار" کی رپورٹ کے مطابق بعض حلقوں نے آیت اللہ سید علی سیستانی سے درخواست کی ہے کہ وہ الحشد الشعبی عراق کے انحلال کے لیے فتویٰ جاری کریں لیکن نجف اشرف کے اس شیعہ مرجع تقلید نے اس مطالبے کو مسترد کر دیا ہے۔

25دسامبر
ملت جعفریہ پاکستان پاراچنار میں جاری دھرنے کی مکمل حمایت کا اعلان کرتی ہے، علامہ رضی جعفر نقوی

ملت جعفریہ پاکستان پاراچنار میں جاری دھرنے کی مکمل حمایت کا اعلان کرتی ہے، علامہ رضی جعفر نقوی

پریس کانفرنس کرتے ہوئے سربراہ جعفریہ الائنس نے کہا کہ اگر کرم کا راستہ انسانی بنیادوں پر فوری کھولنے اور کم ازکم ادویات، غذائی اجناس اور ایندھن کی ترسیل یقینی نہیں بنایا گیا تو ملت جعفریہ دنیا بھر میں احتجاج کے ساتھ انسانی حقوق کے عالمی اداروں سے رجوع کرنے پر مجبور ہوگی۔

25دسامبر
قائد کے افکار پر عمل پیرا ہوکر ہی پاکستان کے مستقبل کو محفوظ بنایا جاسکتاہے

قائد کے افکار پر عمل پیرا ہوکر ہی پاکستان کے مستقبل کو محفوظ بنایا جاسکتاہے

قائد اعظم محمد علی جناح کے پاکستان کو داخلی طور پر مضبوط’ مستحکم اور خوشحال بنانے کے لئے لازم ہے کہ توازن کی ظالمانہ پالیسی کی بجائے حکمران اچھے اور بروں کی تمیز کو یقینی بنائیں تاکہ معاشرے سے بگاڑ’ انتشار اور انارکی کا خاتمہ ہوسکے۔

24دسامبر
پہلا بین الاقوامی “فاطمه زهرا الگوی به وسعت تاریخ” سیمینار

پہلا بین الاقوامی “فاطمه زهرا الگوی به وسعت تاریخ” سیمینار

اس بین الاقوامی ویبینار میں ایران سے محترمہ لطیفه دوجی اور مولوی اسحاق مدنی ، لبنان سے محترمہ رباب جوهری، عراق سے محترمہ ساجده الحائری اور انفال الحلو، پاکستان سے محمد رضا ثاقب مصطفایی، افغانستان سے مریم سیرت شیخ زاده، نائجیریا سے فاطمه ثانی،گفتگو کریں گے۔

24دسامبر
حضرت زہرا (س) کی مختصر لیکن انتہائی بابرکت زندگی تاریخ عالم کے لیے قابل تقلید نمونہ ہے، آیت اللہ اعرافی

حضرت زہرا (س) کی مختصر لیکن انتہائی بابرکت زندگی تاریخ عالم کے لیے قابل تقلید نمونہ ہے، آیت اللہ اعرافی

آیت اللہ اعرافی نے طلبہ کو نصیحت کرتے ہوئے کہا: حوزہ علمیہ کا مستقبل آپ نوجوان طلبہ کے ہاتھ میں ہے۔ اس کے لیے آپ کو علم، تقویٰ، حوزوی اصالت اور معنوی تربیت کے راستے پر گامزن رہنا ہو گا۔

24دسامبر
بزرگ عالم الدین آیت اللہ شیخ محسن علی نجفی کی پہلی برسی 29 دسمبر 2024 کو ہوگی

بزرگ عالم الدین آیت اللہ شیخ محسن علی نجفی کی پہلی برسی 29 دسمبر 2024 کو ہوگی

آیت اللہ شیخ محسن علی نجفی کو ان کی انگشت خدمات پر خراج تحسین پیش کرنے کیلئے ایک با وقار اور عظیم الشان پروگرام جامعۃ الکوثر اسلام آباد میں 29 دسمبر 2024 کو منعقد کیا رہا ہے۔