18ژوئن
ایران و امریکا معاہدہ، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کا متن

ایران و امریکا معاہدہ، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کا متن

اسلامی جمہوریہ ایران اور ریاستہائے متحدہ امریکہ نے مشترکہ طور پر اور حسنِ نیت کے ساتھ، 18 جون 2026 کو درج ذیل امور پر اتفاق کیا

03ژانویه
قرآن مجید سے رابطہ نہیں تو ہم صرف نام کے مسلمان ہیں، آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی

قرآن مجید سے رابطہ نہیں تو ہم صرف نام کے مسلمان ہیں، آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی

جامع مسجد علی حوزہ علمیہ جامعہ المنتظر ماڈل ٹاون میں خطبہ جمعہ دیتے ہوئے انہوں نے کہا والدین کو چاہئے کہ وہ بچوں کو خود تعلیم دیں

03ژانویه
امام علی نقی (ع) کی سیرت آج بھی دنیا کے ہر انسان اور ہر معاشرے کے لئے مشعل راہ اور نمونہ عمل ہے، قائد ملت جعفریہ پاکستان

امام علی نقی (ع) کی سیرت آج بھی دنیا کے ہر انسان اور ہر معاشرے کے لئے مشعل راہ اور نمونہ عمل ہے، قائد ملت جعفریہ پاکستان

علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا: حضرت امام علی نقی الہادی علیہ السلام نے انفرادی اور ذاتی زندگی میں انسانوں کی رہنمائی فرمائی

01ژانویه
راستے نہ کھولے گئے تو پارا چنارکی طرف لانگ مارچ کا اعلان کریں گے، علامہ سبطین سبزواری

راستے نہ کھولے گئے تو پارا چنارکی طرف لانگ مارچ کا اعلان کریں گے، علامہ سبطین سبزواری

ہم کرم کے شہریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے سڑکوں پر احتجاج کررہے ہیں،  ڈی جی آئی ایس پی آر کا پاراچنار میں ادویات کی دستیابی بارے بیان حقائق کے منافی ہے، خوراک اور ادویات سکیورٹی اہلکاروں اور دہشت گردوں کو تو میسر ہیں، پاراچنار کے عوام کو نہیں

01ژانویه
وفاق المدارس الشیعہ کی بزرگ عالم دین مولانا حسن ظفر نقوی اور مظاہرین پر پولیس تشدد کی شدید مذمت، تحقیقات کا مطالبہ

وفاق المدارس الشیعہ کی بزرگ عالم دین مولانا حسن ظفر نقوی اور مظاہرین پر پولیس تشدد کی شدید مذمت، تحقیقات کا مطالبہ

سندھ حکومت سے علماءاسلام کے ساتھ ایسے ظلم اور غیر انسانی سلوک کی توقع نہیں تھی، پارا چنار کے شہری پرامن اور محب وطن، دہشت گردوں کا کندھا استعمال کرکے فرقہ واریت پھیلائی جا رہی ہے

31دسامبر
پاراچنار کے راستوں کی بندش قابل مذمت، فوری کھولے جائیں، علامہ ریاض نجفی

پاراچنار کے راستوں کی بندش قابل مذمت، فوری کھولے جائیں، علامہ ریاض نجفی

آیت اللہ حافظ ریاض نجفی نے کہا نماز انسان کیلئے معراج ہے، جب انسان سجدہ میں جاتا ہے تو گویا یہ اقرار کر رہا ہوتا ہے کہ میں عبد ذلیل ہوں اور بلند و بالا صرف ذات پروردگار ہے۔

31دسامبر
آیت اللہ شیخ محسن علی نجفی ایک وژنری شخص تھے صاحب ویژن تھے صاحب نظریہ تھے، قائد ملت جعفریہ

آیت اللہ شیخ محسن علی نجفی ایک وژنری شخص تھے صاحب ویژن تھے صاحب نظریہ تھے، قائد ملت جعفریہ

ہر میدان میں جو انہوں نے ایک پیشرفت کی ہے اور ایک نیا راستہ ہمیں روشناس کرایا ہے اس سلسلے کی ہم سٹڈی کریں مطالعہ کریں اور اس سے سیکھنے کی کوشش کریں

30دسامبر
قائد ملت جعفریہ پاکستان سے علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی اور زاہد علی آخونزادہ کی ملاقات

قائد ملت جعفریہ پاکستان سے علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی اور زاہد علی آخونزادہ کی ملاقات

اس موقع پر قائد محترم نے مختلف اقدامات انجام دینے کے حوالے رہنمائی فرمائی جبکہ ملاقات میں گزشتہ جمعہ پہلے مرحلے پر ہونے والے پرامن احتجاج کے مکمل ہونے کے بعد اہل کرم کے بینادی انسانی حقوق کے لیے آواز اٹھانے کے لیے اگلے مرحلے کے حوالے سے تجاویز پر غور و خوص کیا گیا۔

29دسامبر
قم بیت حضرت علامہ قاضی سید نیاز حسین نقوی ؒ پر مولانا سید علی رضا رضوی کی فرزندان علامہ مرحوم سے ملاقات

قم بیت حضرت علامہ قاضی سید نیاز حسین نقوی ؒ پر مولانا سید علی رضا رضوی کی فرزندان علامہ مرحوم سے ملاقات

ملاقات میں حضرت آیت اللہ الشیخ محسن فقیہی،حجت الاسلام والمسلمین آغا سید سراج الدین موسوی،حجت الاسلام والمسلمین علامہ سید افتخار حسین نقوی اور دیگر شخصیات موجود تھیں

29دسامبر
آیۃ اللہ حافظ سید ریاض حسین النقوی النجفی کی علامہ عارف حسین واحدی سے ان کی رھائشگاہ پر ملاقات

آیۃ اللہ حافظ سید ریاض حسین النقوی النجفی کی علامہ عارف حسین واحدی سے ان کی رھائشگاہ پر ملاقات

اس ملاقات میں مدارس دینیہ،ملک میں تبلیغی تدریسی امور اور ملی مسائل خاص کر پاراچنار کے مسائل پر تفصیلی گفتگو ھوئی-