مولانا سید سلیمان حسینی ندوی انتقال کر گئے
























اسلامی جمہوریہ ایران اور ریاستہائے متحدہ امریکہ نے مشترکہ طور پر اور حسنِ نیت کے ساتھ، 18 جون 2026 کو درج ذیل امور پر اتفاق کیا
اس موقع پر وفد کے ارکان نے مرجع عالی قدر کی صحت کے بارے میں دریافت کیا اور ان کی درازی عمر کے لیے خصوصی دعا کی۔
ان کا کہنا تھا کہ ہمارے ججوں کوبھی جسٹس رستم کیانی جیسی جرات پیدا کرنی چاہیے کہ وہ غلط کو غلط کہہ سکیں ۔ چاہے کہنے والا کوئی بھی ہو تو پھر انصاف کا بول بالا ہوگا ۔ انہوں نے زوردیا کہ ہ میں صرف خدا سے ڈرنا چاہیے، اس کے علاوہ کسی سے ڈرنے کی ضرورت نہیں۔
انہوں نے مزاحمتی محاذ کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ یہ تجربہ صبر اور مزاحمت کرنے والوں کے لئے خدا کا عظیم تحفہ ہے۔
جس طرح حضرت زینب (سلام اللہ علیہا) نے کربلا کے واقعے کو دشمن کی غلط بیانیوں سے بچایا، آج ہمیں بھی 456 دن کے صیہونی مظالم کی حقیقت کو دنیا کے سامنے بتانا ہوگا اور جھوٹے بیانوں سے لوگوں کو خبردار کرنا ہوگا۔
فلسطینی مقاومتی محور کی یہ فتح صیہونی حکومت کے مکمل خاتمے کا پیش خیمہ ثابت ہو گی جو ان شاء اللہ قریب ہے
علامہ سید ساجد علی نقوی نے مراکش کشتی حادثہ پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا: آئے روز ایسے سانحات اور درجنوں افراد کاڈوب جانا ایک انسانی المیہ ہے۔
مجمع نمایندگان طلاب و فضلائے حوزہ علمیہ قم نے جہاد مقاومت کی مسلسل کامیابیوں، خاص طور پر غزہ میں جنگ بندی اور حماس و جہاد اسلامی کی جانب سے غاصب اسرائیل پر شرائط مسلط کرنے کے موقع پر ایک بیان جاری کیا ہے۔
آیت اللہ مکارم شیرازی نے کہا کہ مومنوں کے نامہ اعمال کا عنوان محبت حضرت علی (ع) ہونا چاہیے،لہٰذا، مومن کے لیے سب سے اہم چیز اظہار محبت علی (ع) ہے۔
آیت اللہ جوادی آملی نے کہا: خداوند متعال ان معتکفین کو کہ جو اس کے آستانہ قدسی اور جلال و جبروت کے حضور میں ہوتے ہیں، مایوس واپس نہیں لوٹاتا۔