18ژوئن
ایران و امریکا معاہدہ، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کا متن

ایران و امریکا معاہدہ، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کا متن

اسلامی جمہوریہ ایران اور ریاستہائے متحدہ امریکہ نے مشترکہ طور پر اور حسنِ نیت کے ساتھ، 18 جون 2026 کو درج ذیل امور پر اتفاق کیا

22دسامبر
شام کے شجاع جوان، صیہونیوں کو شام سے نکال باہر کریں گے، رہبر معظم

شام کے شجاع جوان، صیہونیوں کو شام سے نکال باہر کریں گے، رہبر معظم

رہبر انقلاب نے حماس اور حزب اللہ کو جڑ سے ختم کر دینے کے صیہونی حکومت کے کسی بھی ہدف کے پورا نہ ہونے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ خطے کی باشرف اقوام اللہ کے فضل سے منحوس صیہونی حکومت کو جڑ سے اکھاڑ دیں گی اور علاقے کا مستقبل بہتر بنائيں گي۔

22دسامبر
نوجوانوں کے ذہنی مسائل حل کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے، آیت اللہ اعرافی

نوجوانوں کے ذہنی مسائل حل کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے، آیت اللہ اعرافی

انہوں نے حوزہ علمیہ کی فکری اور ثقافتی قیادت پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ مدارس صرف مطالبات پیش کرنے والے نہیں بلکہ ان کے جوابات دینے والے بھی ہیں، آیت اللہ اعرافی نے کہا کہ اگر مدارس، دین اور ثقافت کے معمار اور رہنما نہیں ہوں گے تو وہ اپنے حقیقی منصب و مقام سے محروم ہو جائیں گے۔

22دسامبر
حضرت سیدہ فاطمہ (س) کا کردار رہتی دنیا تک کی خواتین کیلئے رول ماڈل ہے، قائد ملت جعفریہ پاکستان

حضرت سیدہ فاطمہ (س) کا کردار رہتی دنیا تک کی خواتین کیلئے رول ماڈل ہے، قائد ملت جعفریہ پاکستان

خواتین کو چاہیے کہ وہ اپنے خاندانی، ذاتی معاملات سے لے کر اجتماعی معاملات تک ہر موقع پر جناب سیدہ سلام اللہ علیہا کی شخصیت و کردار کو مدنظر رکھیں۔ اس کے ساتھ ساتھ اپنی گود سے نیک سیرت نسلیں معاشرے کو فراہم کریں۔

22دسامبر
ولادت حضرت زہرا (س) کے موقع پر آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی کے دست مبارک سے طلاب کی عمامہ گزاری

ولادت حضرت زہرا (س) کے موقع پر آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی کے دست مبارک سے طلاب کی عمامہ گزاری

ولادت حضرت فاطمہ الزہرا سلام اللہ علیہا کے مبارک موقع پر، آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی نے طلاب کو اپنے دست مبارک سے عمامہ پہنایا۔

20دسامبر
اولاد بھی ہمارے پاس امانت ہیں، ان کی صحیح تربیت نہیں کریں گے تو یہ بھی خیانت ہوگی، آیت اللہ سید حافظ ریاض نجفی

اولاد بھی ہمارے پاس امانت ہیں، ان کی صحیح تربیت نہیں کریں گے تو یہ بھی خیانت ہوگی، آیت اللہ سید حافظ ریاض نجفی

آیت اللہ حافظ ریاض نجفی نے کہا کہ انسان کی زندگی کا خلاصہ یہی ہے کہ ہم آئے بھی خالی ہاتھ تھے اور ہمیں جانا بھی خالی ہاتھ ہی ہے

19دسامبر
جے ایس او کے اراکین کو تعلیم و تربیت سے آراستہ ہونا چاہیے، قائد ملت جعفریہ پاکستان

جے ایس او کے اراکین کو تعلیم و تربیت سے آراستہ ہونا چاہیے، قائد ملت جعفریہ پاکستان

قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا کہ جے ایس او پاکستان کے اہداف و مقاصد کے حصول کی کوششوں میں جدوجہد کرنا اراکینِ مجلسِ عاملہ کی اجتماعی و انفرادی ذمہ داری ہے۔

19دسامبر
شام کا مستقبل اس ملک کے انقلابی نوجوانوں کے ہاتھوں رقم ہوگا، حجت الاسلام علی رضا فرہنگ

شام کا مستقبل اس ملک کے انقلابی نوجوانوں کے ہاتھوں رقم ہوگا، حجت الاسلام علی رضا فرہنگ

ایران کے صوبہ آران و بیدگل کے امام جمعہ نے کہا: شام کے اندر مختلف گروہوں کے درمیان اختلافات ہیں لیکن شام کا مستقبل ایران اور اس ملک کے انقلابی نوجوانوں کے ذریعے طے ہوگا۔

19دسامبر
علامہ شبیر حسن میثمی سے عمائدین پاراچنار اور ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے سیکرٹری جنرل کی اہم ملاقات

علامہ شبیر حسن میثمی سے عمائدین پاراچنار اور ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے سیکرٹری جنرل کی اہم ملاقات

علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی سے اسلام آباد میں عمائدین پاراچنار اور ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے سیکرٹری جنرل جناب لیاقت بلوچ کی اہم ملاقات‎ ہوئی۔

19دسامبر
انسانی سرکشی کے سبب آج انسانیت رسوا، دربدراور مہاجرین کے روپ میں بے یار و مددگار ہے، قائد ملت جعفریہ پاکستان

انسانی سرکشی کے سبب آج انسانیت رسوا، دربدراور مہاجرین کے روپ میں بے یار و مددگار ہے، قائد ملت جعفریہ پاکستان

انسان کو خالق کائنات نے اشرف المخلوقات کے درجے پر فائز کیا مگر افسوس اسی انسان نے سرکشی کی طغیانی میں انسانیت کو رسوا