18ژوئن
ایران و امریکا معاہدہ، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کا متن

ایران و امریکا معاہدہ، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کا متن

اسلامی جمہوریہ ایران اور ریاستہائے متحدہ امریکہ نے مشترکہ طور پر اور حسنِ نیت کے ساتھ، 18 جون 2026 کو درج ذیل امور پر اتفاق کیا

12جولای
مقام محمود”، زیارت عاشورا میں امام حسین علیہ السلام کا ایک بلند مقصد/ انسانیت کی سب سے بے لوث مثال ہے

مقام محمود”، زیارت عاشورا میں امام حسین علیہ السلام کا ایک بلند مقصد/ انسانیت کی سب سے بے لوث مثال ہے

مجمع اہل بیت(ع) کی عالمی مجلس کے سکریٹری جنرل نے کہا کہ "مقام محمود" زیارت عاشورہ میں ایک اعلیٰ مقصد ہے، اس مقام کی خصوصیات کو بیان کیا اور اسے پیغمبر اکرم (ص) کے نمونہ عمل سے تعبیر کیا۔

10جولای
ڈیرہ اسماعیل خان میں “حسین سب کا” پروگرام منعقد

ڈیرہ اسماعیل خان میں “حسین سب کا” پروگرام منعقد

مقررین نے بھی حسین سب کا کے عنوان پر خطاب کرتے ہوئے نواسہ رسول کی اس عظیم قربانی کو عقیدت و احترام کے ساتھ اتحاد و وحدت اور مذہبی رواداری کے ساتھ پر امن طور منانے کی کوشش کریں گے۔

10جولای
عشرہ محرم الحرام 1446ھ، ضلع جھل مگسی، بلوچستان، 22 مقامات پر عشرہ مجالس

عشرہ محرم الحرام 1446ھ، ضلع جھل مگسی، بلوچستان، 22 مقامات پر عشرہ مجالس

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے زیر اہتمام صوبہ بلوچستان میں عشرہ مجالس کا انعقاد، ضلع جھل مگسی کے 22 مقامات پر مجالس عزاء جاری ہیں۔‎

09جولای
محرم الحرام کی آمد آیت ﷲ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین النجفی کامومنین کے نام پیغام

محرم الحرام کی آمد آیت ﷲ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین النجفی کامومنین کے نام پیغام

مجالس میں خواتین اور مردوں کے لیے الگ الگ جگہ کا بندوبست کیا جائے اور اسی طرح خواتین کے لیے الگ سے خاص مجالس کا بھی اہتمام کیا جائے کہ جس میں فقط خواتین حاضر ہوں ۔

09جولای
منافقت کو پہچاننا عاشورہ کے اسباق میں سے ہے۔  آیت اللہ العظمی کعبی

منافقت کو پہچاننا عاشورہ کے اسباق میں سے ہے۔ آیت اللہ العظمی کعبی

ماہرین اسمبلی کے بورڈ کے رکن نے کہا: اگر منافق نہ ہوں تو عالمی ظلم کو آسانی سے شکست دی‌ جا سکتی ہے۔ یہ دشمنوں اور دوستوں کے درمیان حد بندی کو ختم کر دیتے ہیں اور دوست کے بھیس میں اسلام کو بدترین نقصان پہنچاتے ہیں۔

07جولای
شیعہ نمائندگی کے بغیر نظریاتی کونسل، اسلامی نہیں کہلا سکتی، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

شیعہ نمائندگی کے بغیر نظریاتی کونسل، اسلامی نہیں کہلا سکتی، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

مکتب اہل بیت (اہل تشیع) کی نمائندگی کے بغیر اسلامی نظریاتی کونسل، اسلامی نہیں کہلا سکتی، یہ صرف سنی نظریاتی کونسل ہوگی

07جولای
شہید رئیسی کی حکومت فعال، امیدبخش اور متحرک تھی، رہبر معظم

شہید رئیسی کی حکومت فعال، امیدبخش اور متحرک تھی، رہبر معظم

آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے کہا کہ شہید صدر رئیسی نے دن رات عوام کی مشکلات حل کرنے کے لیے کوششیں کیں۔ انہوں نے اپنے عمل اور کردار سے ملک کے منتخب صدر کے لئے ایک نمونہ قائم کیا۔

07جولای
پاکستان کے آئین اور قانون کے مطابق عزاداری بنیادی مذہبی حق ہے، علامہ سید ساجد نقوی

پاکستان کے آئین اور قانون کے مطابق عزاداری بنیادی مذہبی حق ہے، علامہ سید ساجد نقوی

علامہ سید ساجد نقوی نے کہا: اگرچہ عزاداری سیدالشہداء علیہ السلام برپا کرنے کے لیے دنیا کے مختلف ممالک میں اپنے اپنے انداز رائج ہیں لیکن پاکستان کے مسلمان اپنے الگ اور مخصوص انداز سے شہدائے کربلا کو خراج عقیدت اور ان کے مشن کی ترویج کے لیے محافل برپا کرتے ہیں۔

07جولای
ثقافتی مقاومت میں خواتین کا منفرد کردار اہم ہے، امام جمعہ خارگ

ثقافتی مقاومت میں خواتین کا منفرد کردار اہم ہے، امام جمعہ خارگ

امام جمعہ خارگ نے ثقافتی مقاومت کے میدان میں خواتین کے منفرد کردار کہ متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ دشمن حجاب کو قومی اور مذہبی اقدار کے دائرے سے نہیں نکال سکتا۔