18ژوئن
ایران و امریکا معاہدہ، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کا متن

ایران و امریکا معاہدہ، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کا متن

اسلامی جمہوریہ ایران اور ریاستہائے متحدہ امریکہ نے مشترکہ طور پر اور حسنِ نیت کے ساتھ، 18 جون 2026 کو درج ذیل امور پر اتفاق کیا

07جولای
ماہ محرم کی مناسبت سے جامعہ مدرسین قم کا مبلغین اور عزاداروں کے نام 4 اہم پیغام

ماہ محرم کی مناسبت سے جامعہ مدرسین قم کا مبلغین اور عزاداروں کے نام 4 اہم پیغام

تعلیماتِ اہل بیت علیہم السّلام کی تبلیغ میں بزرگانِ دین کے طریقے پر توجہ دینا، رہبر معظم انقلاب اسلامی اور تقلید کے عظیم احکام کی وصیتوں پر عمل کرنا، اور عزاداری کے احکام کی پابندی کرنے کہ ساتھ اہل بیت(ع) کی مجالس میں شرکت سے ہمیں عبادت الہی کی طرف جھکاؤ میں مدد ملے گی اور ان مجالس کی برکات میں بھی اضافہ ہوگا۔

06جولای
انتخابات کے دوران وجود میں آنے والی رقابت کو رفاقت میں بدلنے کی ضرورت ہے

انتخابات کے دوران وجود میں آنے والی رقابت کو رفاقت میں بدلنے کی ضرورت ہے

ایرانی صدارتی انتخابات کے اختتام پر رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اپنے پیغام میں کامیاب انتخابات کے انعقاد پر متعلقہ حکام کا شکریہ ادا کیا اور نو منتخب صدر کو نصیحت کی کہ عوام کی آسائش، ملک کی پیشرفت اور شہید رئیسی کی راہ کو جاری رکھے۔

06جولای
یورپ اور امریکامیں اسٹوڈنٹس کی اسلامی انجمنوں کی یونین کے نام رہبرمعظم کا پیغام

یورپ اور امریکامیں اسٹوڈنٹس کی اسلامی انجمنوں کی یونین کے نام رہبرمعظم کا پیغام

رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے یورپ میں طلباء کی اسلامی انجمنوں کی 58 ویں نشست کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ آج کے جوان طلباء اپنے ایمان اور ذاتی صلاحیت پر اعتماد کرتے ہوئے بڑے مسائل اور امور میں کردار ادا کرسکتے ہیں۔

06جولای
آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی کی مسعود پزشکیان کو اسلامی جمہوری ایران کا نیا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد

آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی کی مسعود پزشکیان کو اسلامی جمہوری ایران کا نیا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد

انہوں نے کہا ہے کہ ایرانی قوم بھی مبارکباد کی مستحق ہے کہ جنہوں نے آیت اللہ شہید ڈاکٹر ابراہیم رئیسی کے جانشین کے طور پر مسعود پزشکیان کا انتخاب کیا ہے۔

06جولای
عاشورا کی تحریک سے متعلق شکوک و شبہات کا آیت اللہ صافی گلپائیگانی کا دلیرانہ جواب

عاشورا کی تحریک سے متعلق شکوک و شبہات کا آیت اللہ صافی گلپائیگانی کا دلیرانہ جواب

آیت اللہ صافی گلپائیگانی کے فرزند حسن صافی گلپائیگانی نے کہا ہے کہ: آیت اللہ صافی گلپائیگانی نے امام حسین علیہ السلام کی محبت میں استقامت اور ثابت قدمی کے ساتھ شکوک و شبہات کہ حملوں پہ اپنے جوابات کی طاقت سے قابو پایا۔ آیت اللہ العظمیٰ صافی گلپائیگانی ایک ایسی شخصیت تھے جو 94 سال کی عمر میں بھی شبہات سے متعلق سوالات کے جوابات دیتے رہے۔

06جولای
آیت اللہ سیستانی کی جانب سے محرم کہ پہلے روز کا اعلان

آیت اللہ سیستانی کی جانب سے محرم کہ پہلے روز کا اعلان

آیت اللہ سیستانی نے بروذ سوموار کو محرم کا پہلا دن قرار دیا ہے۔ عراق میں شیعوں کے مرجع عالی قدر آیت اللہ سید علی سیستانی کے دفتر نے بروز پیر کو ماہ محرم کا پہلا دن قرار دیا ہے۔ قمری سال کے آغاز کی وجہ سے عراق میں محرم کے پہلا دن سرکاری تعطیل ہوتی ہے۔

05جولای
تحریک حسینی تمام میدانوں میں انسانیت کے لیے نمونہ عمل ہے، امام جمعہ نجف

تحریک حسینی تمام میدانوں میں انسانیت کے لیے نمونہ عمل ہے، امام جمعہ نجف

حجت الاسلام و المسلمین سید صدرالدین قبانچی نے کہا کہ امام حسین علیہ السلام کی تحریک روئے زمین پر ایک ایسا حماسہ ہے جس نے تمام نسلوں اور سماجی طبقوں کو اکٹھا کیا ہے۔

05جولای
مہدویت کے موضوع پہ پہلی بین الاقوامی کانفرنس کی اختتامی تقریب کاظمین میں منعقد

مہدویت کے موضوع پہ پہلی بین الاقوامی کانفرنس کی اختتامی تقریب کاظمین میں منعقد

مہدویت کہ موضوع پہ پہلی بین الاقوامی کانفرنس کی اختتامی تقریب کاظمین میں، مختلف ممالک سے اہل تشیع اور سنی علماء اور محققین کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔

05جولای
ان شاءاللہ خدا قوم کو کامیاب اور ملک کو آباد کرے گا، رہبر معظم انقلاب

ان شاءاللہ خدا قوم کو کامیاب اور ملک کو آباد کرے گا، رہبر معظم انقلاب

ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا سنا ہے کہ عوام پہلے سے زیادہ دلچسپی لے رہے ہیں۔ یہ نہایت خوش آیند امر ہے۔ ان شاءاللہ عوام ووٹ دیں گے اور بہترین امیدوار کا انتخاب کریں گے۔