مولانا سید سلیمان حسینی ندوی انتقال کر گئے
























اسلامی جمہوریہ ایران اور ریاستہائے متحدہ امریکہ نے مشترکہ طور پر اور حسنِ نیت کے ساتھ، 18 جون 2026 کو درج ذیل امور پر اتفاق کیا
مذہب شیعہ کی حقانیت کے لئے یہی دلیل کافی ہے کہ ہم جن ہستیوں کو مانتے ہیں وہ کسی کے شاگرد نہیں۔
میٹنگ میں اہل سنت و شیعہ علماء کرام کے علاوہ عراق سے آئے بزرگ علماء و مشایخ بھی شریک تھے۔
فقہ ہائیر ایجوکیشن کمپلیکس قم میں ہونے والی علمی نشست سے آیت اللہ محسن فقیہی اور علامہ افتخار نقوی نے خطاب کیا۔
صدر بشار الاسد نے رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات میں ایرانی عوام کے نام اس ملک کی قوم اور حکومت کا تعزیتی پیغام پہنچایا۔
دونوں رہنماوں نے شیخ الجامعہ علامہ اختر عباس ، محسن ملت علامہ صفدر حسین نجفی کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ بزرگ علماءکی محنتوں کی وجہ آج پاکستان بھر میں مدارس دینیہ کا مضبوط نیٹ ورک موجود ہے۔
رہبر معظم نے فلسطین میں جاری صہیونی مظالم کے خلاف احتجاج کرنے والے امریکی طلباء کے نام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ غزہ کے مظلوموں کی حمایت کرکے اچھا راستہ انتخاب کرلیا ہے۔
حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل نے اپنی والدہ مرحومہ کی مجلس ترحیم کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں ایک ایسے دشمن کا سامنا ہے جو کسی اخلاق اور انسانی اقدار پر یقین نہیں رکھتا اور نازیوں سے بھی بدتر ہے۔
حوزہ علمیہ جامعة المنتظر جدید کا کورس چھ سال پر مشتمل ہوگا۔ پہلے دو سال میں کالج کی تعلیم اور شرح لمعہ کی پہلی جلد مکمل ہوگی
رہبر معظم انقلاب حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اپنے ایک پیغام میں حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل حجۃ الاسلام و المسلمین سید حسن نصر اللہ کی والدہ کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔