صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
کوئٹہ کے غریب مومنین کیلئے تیسری اجتماعی شادیوں کے پروگرام کا انعقاد کیا گیا، جس میں مرکزی سیکرٹری جنرل نے خصوصی شرکت کی اور اہم خطاب بھی کیا۔
لاہور میں جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے ریئس وفاق المدارس کا کہنا تھا انسان کو اللہ تعالیٰ سے دعا مانگتے رہنا چاہئے۔ اس کے ساتھ عربی میں پڑھی جانے والی دعاوں کے معانی پر غور بھی کرنا چاہئے۔ اللہ تعالیٰ کا فرمان اقدس ہے کہ تم مجھے یاد کرو میں تمہیں یاد رکھوں گا۔
بلاول بھٹو زرداری نے وفاق المدارس الشیعہ کی سپریم کونسل کے رکن مفسر قرآن علامہ شیخ محسن علی نجفی رحمتہ اللہ علیہ کی وفات پر اظہار تعزیت کیا
دنیا مہدی کی شکل میں علی ؑ کو حکومت کرتا ہوا دیکھے گی۔ حجت الاسلام علی اصغر سیفی
امام علی ؑ نے عدل و انصاف کا معاشروں، ریاستوں، تہذیبوں، ملکوں، حکومتوں اور انسانوں کے لیے انتہائی اہم اور لازم ہونا اس تکرار سے ثابت کیا کہ عدل آپ کے وجود اور ذات کا حصہ بن گیا اور لوگ آپ کو عدل سے پہچاننے لگے۔
25 جنوری تک سنگل فیس ،31 جنوری تک ڈبل فیس کے ساتھ داخلہ فارم جمع ہوں گے فارم آن لائن بھی جمع کروائے جاسکتے ہیں، ناظم دفتر
انہوں نے مزید کہا کہ اسلامی ممالک کے اختیارات میں یہ ہے کہ صہیونی حکومت کی شہہ رگ پر چھری رکھیں۔ مسلمان ممالک کو اسرائیل کی مدد کے بجائے اس کے ساتھ سیاسی اور اقتصادی تعلقات منقطع کرنا چاہئے۔
مجلس عزا میں لاہور کے دینی مدارس و مساجد کے علماء کرام و طلباء اور حوزہ علمیہ کے علماء کرام و طلباء و مومنین نے شرکت کی
فلسطینی وزارت صحت کے مطابق طبی امداد نہ ملنے سے 60 ہزار حاملہ خواتین کی جانوں کو خطرہ لاحق ہے۔ اقوام متحدہ کے مطابق اسرائیلی حملوں میں غزہ کی 85 فیصد آبادی بے گھر ہوچکی ہے، قحط اور بیماریاں پھیلنے کے خدشات ہیں۔