18می
پانچویں حضرت امام رضا (ع) عالمی کانگریس کے لئے مجتہدین اور فقہاء کے پیغامات

پانچویں حضرت امام رضا (ع) عالمی کانگریس کے لئے مجتہدین اور فقہاء کے پیغامات

اس دو روزہ عالمی کانگریس میں عراق،لبنان،برکینا فاسو،مالی،امریکہ،اسپین،ہالینڈ،انگلینڈ،برازیل،مراکش ،جارجیا،تھائی لینڈ اوربوسینا سمیت کئی ممالک کے مفکرین اور دانشوروں نے شرکت کی

25جولای
قرآنی اساتذہ کے لئے بین الاقوامی سطح پر پہلے تربیتی کورس کی اختتامی تقریب

قرآنی اساتذہ کے لئے بین الاقوامی سطح پر پہلے تربیتی کورس کی اختتامی تقریب

انہو ں نے کہا کہ بین الاقوامی سطح پر قرآنی اساتذہ کا پہلا تربیتی کورس آستان قدس رضوی میں منعقد کیا گیا ،امید کرتے ہیں کہ مستقبل قریب میں مختلف ممالک کے درمیان اس انداز اور طریقہ پر تعلیم کی ایک بہت بڑی لہر دیکھنے میں آئی گی۔

25جولای
عید مباہلہ اسلام کی مسیحیت پر لازوال فتح کا تاریخی دن ہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

عید مباہلہ اسلام کی مسیحیت پر لازوال فتح کا تاریخی دن ہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

علی مسجد جامعتہ المنتظر میں خطاب کرتے ہوئے حافظ ریاض نجفی نے کہا کہ بلاشبہ”غدیر “اور” مباہلہ“ دو عظیم عیدیں ہیں جنہیں فقط کھانے پینے کی حد تک منانا نہیں چاہیے بلکہ دیگر مسلمانوں کے علاوہ غیر مسلموں کو بھی کھانے کی دعوت دینا چاہیے تاکہ انہیں معلوم ہو سکے کہ غدیر میں کیا ہوا اور مباہلہ میں ان کے بزرگان کو کس طرح شکست ہوئی؟

25جولای
شیعہ علماء کونسل پاکستان کے وفد کا جامعہ مظہر الایمان کا دورہ

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے وفد کا جامعہ مظہر الایمان کا دورہ

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی نے وفد کے ہمراہ جامعہ مظہر الایمان ڈھڈیال، چکوال کا دورہ کیا۔ وفد میں مرکزی ایڈیشنل سکریٹری علامہ ناظر عباس تقوی ، علامہ قاسم جعفری ، سید اظہار بخاری اور سید نزاکت شاہ شامل تھے۔

25جولای
مسجد کا معاشرہ اور لوگوں سے تعلق برقرار رہنا چاہیے، آیت اللہ اعرافی

مسجد کا معاشرہ اور لوگوں سے تعلق برقرار رہنا چاہیے، آیت اللہ اعرافی

انہوں نے مساجد میں تین وقت کی باجماعت نمازوں کے انعقاد پر تاکید کی اور کہا: بدقسمتی سے بعض مساجد میں صبح کے وقت باجماعت نماز قائم نہیں ہوتی حالانکہ ہمیں اپنے پروگرامز میں مساجد میں تین وقت نماز باجماعت ادا کرنے کے لئے تاکید کرنی چاہیے۔

25جولای
وزیراعلیٰ پنجاب کیس؛ حمزہ شہباز نے فل کورٹ بنانے کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کردی

وزیراعلیٰ پنجاب کیس؛ حمزہ شہباز نے فل کورٹ بنانے کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کردی

حمزہ شہباز نے فل کورٹ بنانے کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کرتے ہوئے آرٹیکل 63 اے کی نظر ثانی کی درخواستیں بھی ساتھ سماعت کرنے کی استدعا کردی۔

25جولای
بزرگ عالم دین علامہ شیخ نیاز کریمی کی زوجہ قضائے الٰہی سے انتقال کرگئی/قم میں سپرد خاک

بزرگ عالم دین علامہ شیخ نیاز کریمی کی زوجہ قضائے الٰہی سے انتقال کرگئی/قم میں سپرد خاک

مرحومہ کی نماز جنازہ آیت اللہ غلام عباس رئیسی کی اقتداء میں حرم حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا قم میں ادا کردی گئی۔

24جولای
محرم الحرام کو ہر حال میں پُرامن بنائیں گے، سی سی پی او لاہور

محرم الحرام کو ہر حال میں پُرامن بنائیں گے، سی سی پی او لاہور

انہوں نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ، سکیورٹی ایجنسیز سمیت تمام اداروں کی معاونت سے محرم الحرام  پُرامن بنائیں گے۔ محرم الحرام سے متعلقہ تمام حل طلب معاملات افہام و تفہیم سے قبل از وقت طے کر لئے جائیں۔

24جولای
مختلف علمائے اہلسنت کی آیت اللہ اعرافی سے ملاقات

مختلف علمائے اہلسنت کی آیت اللہ اعرافی سے ملاقات

سربراہ حوزہ علمیہ قم نے کہا: ہمارے درمیان علمی مباحث میں باہمی روابط بہت اہم ہیں۔ اگرچہ یہ روابط ہمارے درمیان پہلے سے موجود ہیں لیکن یہ روابط اور زیادہ مستحکم ہونے چاہئیں۔

23جولای
شرک اللہ تعالیٰ کو چیلنج کرنا ، مخلوق کو شریک قرار دینا ہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

شرک اللہ تعالیٰ کو چیلنج کرنا ، مخلوق کو شریک قرار دینا ہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

ان کا کہنا تھا کہ اللہ تعالیٰ جو کائنات کا خالق و مالک اور ازلی ، ابدی اور سرمدی ہے۔ اس نے جو مخلوق پیدا کی اس لئے ایک خاص وقت معین کیا اور ساری مخلوقات پر انسان کو فضیلت دی اور پوری کائنات کو انسان کے لئے تسخیر کر کے کنٹرول میں دے دیا۔