صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے مجلس اعلی کے رکن و سرپرست مدارس اہل بیت پاکستان مفسر قرآن حجت الاسلام والمسلمین علامہ شیخ محسن علی نجفی کی وفات پر اظہار تعزیت
اطلاع کے مطابق، نماز جنازہ کل بروز بدھ1 بجے بعد از نماز ظہرین مسجد و امام بارگاہ الصادق جی نائن ٹو میں ادا کی جائے گی۔
علامہ شیخ محسن علی نجفی سنہ 1943ء میں پاکستان کے صوبہ گلگت بلتستان میں سکردو سے 60 کلومیٹر کے فاصلے پر منٹوکھا نامی گاؤں میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد حسین جان کا شمار اپنے علاقے کے علماء میں ہوتا تھا۔
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے جناب احسان خزاعی کی خدمات کو سراہا جبکہ جناب مجید مشکی کو نئی ذمہ داری سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
ایران کے ایک سینئر فوجی کمانڈر کا کہنا ہے کہ اگر اسرائیل نے ملک پر حملہ کیا تو تہران داندان شکن جواب سے دریغ نہیں کرے گا۔
حرم حضرت ابو الفضل العباس کے علم مبارک کی حوزہ علمیہ جامعتہ المنتظر میں رونمائی
انہوں نے کہا کہ ایرانی عوام اسلام کے تحفظ اور مظلوم مسلمانوں کے حقوق کے لئے ایک عرصے سے قربانیاں دے رہے ہیں، کرمان میں ہونے والے بم دھماکے یقینا دشمن کی شکست کا واضح اعلان ہے، ہمیشہ بزدل دشمن کا یہی وطیرہ رہا ہے۔
یہ معمہ اس وقت حل ہو گیا جب دہشت گرد گروہ داعش کی جانب سے گلزار شہداء کے راستے پر حملے کی ذمہ داری قبول کرنے والے بیان اور اس تکفیری گروہ کے دیگر بیانات میں کافی فرق نظر آیا۔ ہم ان میں سے کچھ فرق کی طرف اشارہ کرتے ہیں۔
حوزہ علمیہ کے سرپرست نے کہا: یہ دراصل داعش کی داستان پر مبنی تکفیری اور تباہ کن افکار ہیں جن کی کوئی ٹھوس بنیاد نہیں ہے اور جن کی بنیادیں بہت کمزور ہیں اور اگر کوئی ان بدذات اور پلید افکار کو بنیاد قرار دے تو اسلامی دنیا کے دو تہائی مسلمان خواہ وہ شیعہ ہوں یا غیر شیعہ، سب کافر ہو جائیں گے۔