19می
قوم صدر رئیسی اور ان کی ٹیم کے لئے دعا کرے، رہبر معظم

قوم صدر رئیسی اور ان کی ٹیم کے لئے دعا کرے، رہبر معظم

رہبر معظم نے کہا ہے کہ ساری قوم صدر رئیسی اور ان کی ٹیم کی سلامتی کے لیے دعا کرے۔

14جولای
پہلے قومی و بین الاقوامی ‘فجر’ ترانہ فیسٹیول کے نام رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام

پہلے قومی و بین الاقوامی ‘فجر’ ترانہ فیسٹیول کے نام رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام

میں ترانوں کی ترویج کے سلسلے میں متعلقہ افراد کا شکریہ ادا کرتے ہوئے انھیں مذکورہ تینوں اجزاء میں بہتر سے بہتر کے انتخاب اور اسی طرح اغیار کی نقصان دہ نقل سے پرہیز کرنے اور گرانقدر اسلامی، انقلابی اور قومی موضوعات کے انتخاب کی سفارش کرتا ہوں۔

14جولای
شہید علامہ حسن ترابی نے صوبہ سندھ میں بے پناہ خدمات انجام دیں، قائد ملت جعفریہ

شہید علامہ حسن ترابی نے صوبہ سندھ میں بے پناہ خدمات انجام دیں، قائد ملت جعفریہ

علامہ ساجد نقوی کا مزید کہنا ہے کہ بدقسمتی سے ایک مدت سے ارض پاک معصوموں اور بے گناہوں کے خون ناحق سے رنگین نظر آئی۔ قائدین ملت ہوں یا دین مبین اسلام کی ترویج و اشاعت میں مشغول علماءکرام ہوں‘ اتحاد و وحدت کے فروغ میں مصروف عمل اکابرین وسماجی شخصیات ہوں یا ملک کے قانون و امن پسند عام شہری ….مختلف حالات میں حتیٰ کہ حالت مسافرت میں بسوں سے اتار کرشناخت کرکے انہیں اپنے ہی خون میں نہلادیا گیا۔

13جولای
تعلیم و تربیت کا میدان خواتین کا میدان ہے،محترمہ معصومہ نقوی

تعلیم و تربیت کا میدان خواتین کا میدان ہے،محترمہ معصومہ نقوی

تعلیم و تربیت کا میدان خواتین کا میدان ہے جس میں جدید دور کی سہولیات سے استفادہ کرتے ہوئے خواتین دین کی بہترین خدمات انجام دے سکتی ہیں

13جولای
ہندوستان میں خواہران کے دینی مدارس کی پرنسپل حضرات پر مشتمل ایک وفد کی جامعۃالزہراء (س) میں آمد

ہندوستان میں خواہران کے دینی مدارس کی پرنسپل حضرات پر مشتمل ایک وفد کی جامعۃالزہراء (س) میں آمد

ہندوستان میں خواہران کے دینی مدارس کی ان پرنسپل حضرات کا تعلق کشمیر، کلکتہ، گجرات، الہ آباد، پونا، بنگلور اور دہلی وغیرہ سے ہے

13جولای
یزید ہر دور میں ہوتے ہیں، جو خوف پھیلا کر عوام کو غلام بناتے ہیں، عمران خان

یزید ہر دور میں ہوتے ہیں، جو خوف پھیلا کر عوام کو غلام بناتے ہیں، عمران خان

لیہ میں بڑے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے سربراہ کا کہنا تھا کہ ہم کسی کی غلامی نہیں کرنا چاہتے لیکن اپنی آزادی کیلیے آزاد خارجہ پالیسی کے تحت پوری دنیا سے دوستی چاہتے ہیں۔

13جولای
ہمیں غدیر کے دن بہترین انداز میں جشن منانا چاہیے، حجۃ الاسلام والمسلمین فرحزاد

ہمیں غدیر کے دن بہترین انداز میں جشن منانا چاہیے، حجۃ الاسلام والمسلمین فرحزاد

انہوں نے کہا: ہمارے ہاں ایامِ شہادت میں بہترین انداز میں عزاداری کی جاتی ہے لیکن اہل بیت علیہم السلام کی خوشی کے ایام میں جس طرح خوشی منانی چاہیے اس طرح نہیں منائی جاتی۔ چونکہ جس طرح عزاداری کے ایام کو منایا جاتا ہے اس طرح غدیر کو نہیں منایا جاتا۔

13جولای
روسی صدر 19 جولائی کو ایران کا دورہ کریں گے

روسی صدر 19 جولائی کو ایران کا دورہ کریں گے

میڈیا رپورٹس میں کہا جارہا ہے کہ ایران میں ہونے والی سہ فریقی ملاقات کا مقصد مشرق وسطیٰ میں 11 سال سے جاری تنازعے کے خاتمے کا حل نکالنا ہے۔

13جولای
حالیہ بارشوں کی صورتحال، قائد ملت جعفریہ پاکستان کا جانی و مالی نقصان پر افسوس کا اظہار

حالیہ بارشوں کی صورتحال، قائد ملت جعفریہ پاکستان کا جانی و مالی نقصان پر افسوس کا اظہار

شہری تحفظ کے نظام کو فعال کو کیا جائے، قدرتی و ناگہانی آفات سے نمٹے کےلئے پیشگی اقدامات کئے جائیں ، ندی نالوں کی صفائیوں کے ساتھ اووہیڈ برج اورفلائی اوورز کے ساتھ نکاسی آب کا نظام بہتر بنایا جائے

12جولای
حوزہ علمیہ جامعتہ المنتظر میں مولانا تطہیر زیدی نے نماز عیدالاضحی پڑھائی

حوزہ علمیہ جامعتہ المنتظر میں مولانا تطہیر زیدی نے نماز عیدالاضحی پڑھائی

ہم نماز عیدمیں ۹ مرتبہ کہتے ہیں: اے ہمارے رب! محمد و آل محمد پر درود و سلام بھیج اور ہمیں ہر اس نیکی میں داخل کر دے جس میں تو نے محمد و آل محمد کو داخل کیا اور ہر اس برائی سے ہمیں بچا کہ جس سے تو نے محمد و آل محمد کو بچایا۔