صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
ملک بھر سے ملحقہ مدارس دینیہ کے طلبا و طالبات نے میٹرک، ایف اے، بی اے، ایم اے اسلامیات،تجویدوقرات، پیش نمازی اور حفظ القرآن کے ضمنی امتحانات منعقد ہوئے۔
انہوں نے مزید کہاکہ یو این سیکرٹری جنرل سلامتی کونسل کے مفلوج ہونے کی دہائی دے رہے ہیں کیونکہ انسانی حقوق پامال ہوچکے، شیطان اپنی آب و تاب کیساتھ استعماریت کو کھلی چھوٹ دے چکا۔
مدرسہ امام خمینیؒ قم میں جاری نمائشگاہ ہفتۂ تحقیق میں مدرسہ الامام المنتظر قم کا اسٹال حوزہ علمیہ قم کے طلاب و اساتید اور منتظمین کی خصوصی توجہ کا مرکز بنا رہا۔
یونیسیف کے ترجمان کے مطابق اب تک غزہ میں صہیونی جارحیت سے 8700 معصوم فلسطینی بچے شہید ہوگئے ہیں۔
رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمٰی سید علی خامنہ ای نے ایک پیغام میں آیت اللہ وحید خراسانی کی اہلیہ کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے انہیں تعزیت پیش کی ہے۔
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان لاہور ڈویژن اور فیصل آباد ڈویژن کے مدارس کے علماء کرام کے لیے ٹیچر ٹریننگ کورس ( جدید طرز تعلم ) کا انعقاد کر رہا ہے۔
ملی یکجہتی کونسل کا سربراہی اجلاس نو رکنی ٹاسک فورس کا قیام، کونسل مسئلہ فلسطین کے حوالے سے مشترکہ لائحہ عمل دے گی۔اعلامیہ جاری
پاکستان اور ہندوستان سے آئے ہوئے وفود نے آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیرحسین نجفی سے ان کے مرکزی دفتر نجف اشرف میں ملاقات
مقررین نے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح، خطیب عالم اسلام علامہ رشید ترابی، خطیب آل محمد سید اظہر حسن زیدی، ممتاز شاعر قیصر بارھوی، اور صادق علی عرفانی مرحوم کی خدمات پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا گیا۔