صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
ان کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کے اندوہناک واقعات امریکی اور اسرائیلی سازش کا نتیجہ ہیں، مذموم واقعات سے دشمن انہیں مرعوب نہیں کرسکا، ضرورت اس امر کی ہے کہ مسلمان متحد ہوکر اسرائیل کے خلاف محاذ قائم کریں اور مظلوم فلسطینیوں کی حمایت کریں،
محافظ قدس جنرل قاسم سلیمانی شہید کی برسی کے موقع پر بم دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی عوام اسلام کے تحفظ اور مظلوم مسلمانوں کے حقوق کے لیے ایک عرصے سے قربانیاں دے رہے ہیں۔
مولانا تطہیر زیدی نے زور دیا کہ کھانا کھاتے وقت احتیاط کریں۔ جو آپ نے کھا لیا، ا س کا اللہ حساب نہیں لے گا۔ لیکن جو ضائع کیا اس کا حساب ضرور لیا جائے گا۔ گھر ہو یا شادی ہال، کھانے وقت پلیٹ بھرنے کی بجائے، تھوڑا تھوڑا لیں جتنے کی آپ کو ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا سادہ زندگی گزارنے کے ساتھ تصنع، اور دکھاوے سے بھی پرہیز کریں۔
گزشتہ روز کرمان میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعے کے بعد آج صبح ایران کی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کا غیر معمولی اجلاس منعقد ہوا
شہید قاسم سلیمانی کی برسی کے موقع پر کرمان میں ہوئے دہشت گرانہ حملے پر دفتر آیت اللہ العظمیٰ سید علی السیستانی نے ایک تعزیتی پیغام جاری کیا ہے
ایران کی حکومت نے جمعہ کو عوامی سوگ کا اعلان کیا ہے، صوبہ کرمان کے گورنر محمد مہدی فداکار نے بات کرتے ہوئے کہا کہ گلزار شہدا کے حادثے کے متاثرین کی تعداد اب واضح ہو گئی ہے
ہم اس گھناؤنے جرم کی مذمت کرتے ہیں اور امام زمانہ عج، شہداء کے خاندانوں اور تمام مومنین کی خدمت میں تعزیت پیش کرتے ہیں، ہم مومنین کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ فلسطینی عوام کے گرد ہر ممکن تعاون کے ساتھ کھڑے ہوں۔
دکھ کی اس گھڑی میں پاکستانی عوام اپنے برادر اسلامی ملک کے ساتھ کھڑی ہے
ایران کے بدترین اور جرائم پیشہ دشمنوں نے ایک مرتبہ پھر شرانگیزی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کرمان اور شہیدوں کے مزار کی معطر فضاوں کو شہید کردیا۔