صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے کہا ہے کہ اس وقت مسلمانوں کے زوال کی بڑی وجہ قرآن مجید سے دوری ہے۔ حیرت ہے ہم ہر طرح کا علم توحاصل کر رہے ہیں ۔لیکن قرآن مجید سے دور ہیں
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے یہ بات زور دے کر کہی کہ گلگت بلتستان میں نصاب تعلیم جیسے اہم او ر حساس معاملہ میں شہید علامہ سید ضیاء الدین رضوی کی کاوشیں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی اور جدوجہد جاری رہے گی۔
اس بیان کے مطابق تباہ ہونے والی تاریخی مساجد اور گرجا گھروں کا تعلق فونیشین اور رومیوں کے دور سے ہے اور ان میں سے کچھ کا تعلق آٹھ سو سال قبل مسیح سے ہے جبکہ بعض مسجدیں چار سو اور چودہ سو سال پرانی ہیں۔
انہوں نے نہ صرف مدارس میں خدمات انجام دی ہیں بلکہ مختلف شعبہ ہای زندگی تعلق رکھنے والے شعبوں میں انہوں نے نمایاں کام انجام دیئے۔
اس ملاقات میں کرمان میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعے پر ایرانی سفیر رضا امیری مقدم کو تعزیت و تسلیت پیش کی گئی۔
عالم بزرگوار و خدمتگذار حجت الاسلام و المسلمین حاج شیخ محسن نجفی کی رحلت کی خبر نہایت افسوس ناک ہے۔
نہایت افسوس واحساسِ غم وحزن کےعالم میں حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ الشیخ محسن علی النجفی(قدہ)کی رحلت کی خبرموصول ہوئی،موصوف نےاپنی پوری زندگی علوم اہلبیت علیھم السلام اور مومنین کرام کی خدمت میں صرف کی خصوصا طلاب علوم دینیہ کی علمی درسگاہوں ، اپنی تالیفات ، نصیحتوں اور سرپرستی سے رہنمائی فرمائی ان کی یہ کاوشیں مستقبل میں بھی مشعل راہ کا کام کرتی رہینگی۔
ایرانی دینی مدارس کے سربراہ نے ایک پیغام میں بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ محسن علی نجفی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
بورڈ آف ٹرسٹیز آف مدینہ العلم ٹرسٹ کے رکن کا کہنا تھا کہ علامہ شیخ محسن علی نقوی اتحاد امت کے عظیم داعی اور شاندار علمی شخصیت تھے۔ تفسیر کوثر آپ کی بہترین علمی کاوش اور جامعۃ الکوثر آپ کا وہ مایہ ناز دینی ادارہ ہے۔