18می
پانچویں حضرت امام رضا (ع) عالمی کانگریس کے لئے مجتہدین اور فقہاء کے پیغامات

پانچویں حضرت امام رضا (ع) عالمی کانگریس کے لئے مجتہدین اور فقہاء کے پیغامات

اس دو روزہ عالمی کانگریس میں عراق،لبنان،برکینا فاسو،مالی،امریکہ،اسپین،ہالینڈ،انگلینڈ،برازیل،مراکش ،جارجیا،تھائی لینڈ اوربوسینا سمیت کئی ممالک کے مفکرین اور دانشوروں نے شرکت کی

29جولای
عزاداری سید الشہداءؑ پر کوئی قدغن قبول نہیں، علامہ افضل حیدری

عزاداری سید الشہداءؑ پر کوئی قدغن قبول نہیں، علامہ افضل حیدری

انہوں نے کہا کہ اگر عوام نے اپنی صفوں میں اتحاد برقرار رکھا تو بند کمروں میں بیٹھ کر تشیع کو دیوار سے لگانے والوں کی کاوشیں کبھی کامیاب نہیں ہوگی۔ انہوں نے عوام کو یقین دلایا کہ نصاب تعلیم کی تکمیل تشیع کے بغیر ممکن نہیں۔

28جولای
پاکستان کے قیام، بقا اور ترقی میں تشیع کا کردار روشن ہے۔ آیت اللہ حافظ ریاض حسین

پاکستان کے قیام، بقا اور ترقی میں تشیع کا کردار روشن ہے۔ آیت اللہ حافظ ریاض حسین

انہوں نے واضح کیا کہ قائدِ ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی، حضرت آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی اور مفسر قرآن حضرت علامہ شیخ محسن علی نجفی کی راہنمائی سے نصاب کے مسلے کو حل کر لا جائے گا۔

28جولای
قرآن باقی الہامی کتابوں کی تصدیق، تشریح ، تفسیر اور نگہبان ہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

قرآن باقی الہامی کتابوں کی تصدیق، تشریح ، تفسیر اور نگہبان ہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

جامع علی مسجد جامعة المنتظر میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا قرآن افتراءنہیں ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی طرف سے لکھ کر اللہ تعالیٰ کی طرف نسبت دے دی ہوبلکہ اللہ کی طرف سے بھیجی ہوئی کتاب ہے۔

28جولای
ایام عزاء میں تعلیمات محمد و آل محمد کے تحت فلسفہ و مقصد کربلا کو پیش کیا جائے، علامہ شیخ محسن نجفی

ایام عزاء میں تعلیمات محمد و آل محمد کے تحت فلسفہ و مقصد کربلا کو پیش کیا جائے، علامہ شیخ محسن نجفی

انہوں نے واضح کیا کہ کسی کو مذہبی اور شہری آزادیوں کو سلب کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی تشیع کی اپنی قیادت موجود ہے جو انتہائی ذمہ داری سے اپنے فرائض اداء کر رہی ہے۔انہوں نے محرم الحرام میں تعلیمات محمد و آل محمد کے تحت فلسفہ و مقصد کربلا کو پیش کرنے کی ضرورت پر بھی زور دیا۔

27جولای

شیعہ علماء کونسل پاکستان کی جانب سے منعقدہ علماء و ذاکرین کانفرنس کی قراردادیں

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، شیعہ علماء کونسل پاکستان کی جانب سےآج 26 جولائی 2022 ء کو جناح کنونشن سینٹر اسلام آباد میں […]

27جولای
نماز جمعہ غیر معمولی فریضہ، ائمہ جمعہ سب سے پدرانہ شفقت کے ساتھ پیش آئیں!

نماز جمعہ غیر معمولی فریضہ، ائمہ جمعہ سب سے پدرانہ شفقت کے ساتھ پیش آئیں!

انھوں نے اپنی تقریر کے آغاز میں اہلبیت علیہم السلام سے متعلق ایام کا تذکرہ کرتے ہوئے نماز جمعہ کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔

27جولای
مبلغین کا عاشورا اور ایام عزا کے حوالے سے اولین فریضہ، دنیا کو مقصد قیام حسینی سے آگاہ کرنا ہے

مبلغین کا عاشورا اور ایام عزا کے حوالے سے اولین فریضہ، دنیا کو مقصد قیام حسینی سے آگاہ کرنا ہے

حجۃ الاسلام و المسلمین مہدی مہدوی پور نمائندہ رہبر انقلاب اسلامی ہندوستان نے کہا کہ کربلا حق پرستی کا راستہ اور ظلم کے خلاف ایک مسلسل تحریک ہے انہوں نےکہا کہ مبلغین عاشورا کی ذمہ داری ہے کہ وہ امام حسین کے پیغام کو عام کریں اور دوسروں کو بھی مقصد کربلا سے روشناس کرائیں۔

26جولای
علماء و ذاکرین کانفرنس سے قائد ملت جعفریہ پاکستان کا خصوصی خطاب

علماء و ذاکرین کانفرنس سے قائد ملت جعفریہ پاکستان کا خصوصی خطاب

جامعۃ الکوثر اسلام آباد میں منعقدہ علماء و خطباءکے نمائندہ اجلاس سے قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی نے خصوصی خطاب کیا

26جولای
جامعہ الکوثر میں علماء وخطباء کا نمائندہ اجتماع/منبر کی ذمہ داریوں کو خلوص نیت کے ساتھ ادا کیا جائے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

جامعہ الکوثر میں علماء وخطباء کا نمائندہ اجتماع/منبر کی ذمہ داریوں کو خلوص نیت کے ساتھ ادا کیا جائے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

منعقدہ اجلاس سے سربراہ وفاق المدارس شیعہ پاکستان آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے منبر پر اللہ کی کبریائی، قرآن کی عظمت اور ذکر محمد و آل محمد علیہم السلام بیان کرنے کے عمل کو کار رسالت قرار دیتے ہوئے علماء و خطبا کو اپنی ذمہ داریوں سے ہر لمحہ آگاہ رہنے کی تاکید کی۔