18ژوئن
صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

26اکتبر
اپنے حقوق، اقدار اور نظریات کا دفاع کرنا دہشت گردی نہیں ہے، آیت اللہ غریفی

اپنے حقوق، اقدار اور نظریات کا دفاع کرنا دہشت گردی نہیں ہے، آیت اللہ غریفی

آیت اللہ سید عبد اللہ غریفی نے کہا: غزہ میں ہمارے سپاہی اور جنگجو وہ بہادر مرد ہیں جو اپنے حق، وقار اور عزت کے دفاع میں کھڑے ہوئے ہیں۔

26اکتبر
عرب لیگ ، او آئی سی او ر40ملکوں کی فوج ملا کر تعداد ایک کروڑ تک جاسکتی ہے ، قائد ملت جعفریہ پاکستان

عرب لیگ ، او آئی سی او ر40ملکوں کی فوج ملا کر تعداد ایک کروڑ تک جاسکتی ہے ، قائد ملت جعفریہ پاکستان

نام نہاد عالمی میڈیا کا گھناﺅنا کردار کھل کر سامنے آگیا، وہ مظلوموں کی آواز بننے کی بجائے ایک سفاک قاتل کی آداز بن چکا ہے

26اکتبر
صہیونی مظالم پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے بزرگ عیسائی رہنماؤں کے نام آیت اللہ اعرافی کا خط

صہیونی مظالم پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے بزرگ عیسائی رہنماؤں کے نام آیت اللہ اعرافی کا خط

حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ نے کیتھولک عیسائیوں کے رہنما پوپ فرانسس اور روس، جارجیا، ترکی، لبنان، یونان اور ورلڈ کونسل آف چرچز کے عیسائی رہنماؤں کو الگ الگ خطوط کے ذریعے اسرائیل کے جرائم پر ردعمل کا اظہار کیا۔

26اکتبر
علامہ قاضی نیاز حسین نقوی کی تیسری برسی 29 اکتوبر کو منائی جائے گی

علامہ قاضی نیاز حسین نقوی کی تیسری برسی 29 اکتوبر کو منائی جائے گی

سیمینار جامعہ المنتظر میں صبح 9 بجے شروع ہوگا،آیت اللہ حافظ ریاض نجفی ، علامہ ساجد نقوی ،شیخ محسن نجفی، مفتی منیب الرحمن، مولانا یاسین ظفر ،مولانا عبدالمالک اور دیگر خطاب کریں گے

25اکتبر
شہادت حضرت معصومہ (س) کی مناسبت سے حسینیہ بلتستانیہ قم میں مجلس عزا کا انعقاد

شہادت حضرت معصومہ (س) کی مناسبت سے حسینیہ بلتستانیہ قم میں مجلس عزا کا انعقاد

مجلس کے بعد جلوس برآمد ہوکر حرم حضرت معصومہ میں اختتام پذیر ہوا جہاں مصائب حضرت معصومہ بیان کئے گئے۔

25اکتبر
پاکستان کی کراٹے ٹیم حرم امام رضا (ع) کی نورانی بارگاہ کی زیارت سے مشرف

پاکستان کی کراٹے ٹیم حرم امام رضا (ع) کی نورانی بارگاہ کی زیارت سے مشرف

آستان قدس رضوی کے بین الاقوامی ادارے کی صوبہ خراسان رضوی کراٹے فیڈریشن سے درخواست پرپاکستانی کراٹے ٹیم حرم امام رضا علیہ السلام میں حاضر ہوئی اور اس دوران اس ٹیم نے روضہ منورہ امام رضا علیہ السلام کے مختلف حصوں کا دورہ کیا۔

25اکتبر
اسرائیل فلسطینیوں کی نسل کشی کررہا ہے, منیر اکرم

اسرائیل فلسطینیوں کی نسل کشی کررہا ہے, منیر اکرم

انہوں نے خبردار کیا کہ اسرائیلی کارروائی وسیع اور زیادہ خطرناک تنازعہ کی صورت اختیار کرسکتی ہے۔

25اکتبر
غزہ میں ننگی جارحیت پر یہودی بھی چیخ اٹھے، قائد ملت جعفریہ پاکستان

غزہ میں ننگی جارحیت پر یہودی بھی چیخ اٹھے، قائد ملت جعفریہ پاکستان

انہوں نے کہاکہ غزہ کی صورتحال پر اقوام متحدہ جیسے ادارے نے اشیائے ضروریہ کے خاتمے کی نہ صرف دہائی دی بلکہ خود عالمی ادارہ صحت نے صہیونی انخلا کی دھمکی کو غیر انسانی و مجرمانہ فعل قراردیا ہے

25اکتبر
امریکہ غزہ پر صیہونی رجیم کے جرائم میں یقینی طور پر شریک ہے، رہبر معظم انقلاب

امریکہ غزہ پر صیہونی رجیم کے جرائم میں یقینی طور پر شریک ہے، رہبر معظم انقلاب

اس ملاقات میں رہبر معظم انقلاب کے بیانات کا مرکزی نکتہ فلسطین کی تازہ ترین صورت حال سے متعلق ہے۔