19می
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کو لے جانے والا ہیلی کاپٹر ہارڈ لینڈنگ حادثے کا شکار

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کو لے جانے والا ہیلی کاپٹر ہارڈ لینڈنگ حادثے کا شکار

اس ہیلی کاپٹر کے مسافروں میں صدر رئیسی، تبریز کے امام جمعہ آیت اللہ آل ہاشم، وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان، مشرقی آذربائیجان کے گورنر مالک رحمتی اور دیگر کئی اعلیٰ عہدیدار شامل ہیں۔

09ژوئن
پاکستان انڈیا کا تجارتی و سفارتی بائیکاٹ کرے، متحدہ علماء بورڈ

پاکستان انڈیا کا تجارتی و سفارتی بائیکاٹ کرے، متحدہ علماء بورڈ

لاہور میں مشترکہ پریس کانفرنس میں رہنماوں کا کہنا تھا کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ناموس میں گستاخی کو عالمی جرم قرار دیا جائے۔

09ژوئن
نیشنل رحمت اللعالمین و خاتم النبیین اتھارٹی کے قیام کا بل متفقہ طور پر منظور

نیشنل رحمت اللعالمین و خاتم النبیین اتھارٹی کے قیام کا بل متفقہ طور پر منظور

چئیرمین صادق سنجرانی کی زیر صدارت سینیٹ کا اجلاس ہوا، جس میں وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت نے نیشنل رحمتہ العالمین و خاتم النبین اتھارٹی بل 2022 کی تحریک سینیٹ میں پیش کی۔

08ژوئن
انتہاپسند بھارتی اینکرکی مسلمانوں کے مقدس مقامات کے خلاف ہرزہ سرائی

انتہاپسند بھارتی اینکرکی مسلمانوں کے مقدس مقامات کے خلاف ہرزہ سرائی

بھارت میں بی جے پی کی رہنما نوپورشرما کے بعد ہندو انتہاپسند اینکرسریش چیوہانکے نے بھی مسلمان دشمنی میں تمام حدیں پارکرلیں۔ جنونی اینکرنےمودی سرکارسے مسلمانوں کے مقدس مقامات کو نشانہ بنانے کا مطالبہ کردیا۔

08ژوئن
حجاج کی حفاظت کی سنگین ذمہ داری میزبان حکومت پر ہے، حج کے اخراجات میں اضافے کے فیصلے پر نظر ثانی کی جائے، رہبر انقلاب اسلامی

حجاج کی حفاظت کی سنگین ذمہ داری میزبان حکومت پر ہے، حج کے اخراجات میں اضافے کے فیصلے پر نظر ثانی کی جائے، رہبر انقلاب اسلامی

ادارۂ حج و زیارات کے عہدیداروں اور کارکنان نے بدھ کی صبح رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں آيۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے حج کو انسانی زندگي کا ستون اور انسان کی انفرادی و اجتماعی زندگي کے مختلف پہلوؤں کے لیے اہم پیغاموں اور تعلیمات کا حامل بتایا۔ انھوں نے تمام عازمین حج خصوصا ایرانی حجاج کی سیفٹی کو یقینی بنائے جانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے اسے میزبان حکومت سے اسلامی جمہوریہ کا سنجیدہ مطالبہ قرار دیا۔

08ژوئن
وفاق المدارس شیعہ پاکستان کے سالانہ امتحانات 2022ء کے نتائج کا اعلان

وفاق المدارس شیعہ پاکستان کے سالانہ امتحانات 2022ء کے نتائج کا اعلان

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کی جانب سے سالانہ امتحانات 2022ء کے درجہ عالمیہ کا رزلٹ جاری کردیا گیا ہے۔ باقی درجات کے نتیجہ کا اعلان اس کے بعد بتدریج کیا جائے گا۔

08ژوئن
مشہد سے یزد جانے والی مسافر ٹرین پٹڑی سے اتر گئی/ 21 افراد جاں بحق

مشہد سے یزد جانے والی مسافر ٹرین پٹڑی سے اتر گئی/ 21 افراد جاں بحق

ایران کے وسطی شہر مشہد اور یزد کے درمیان طبس کے قریب ٹرین پٹری سے اترگئی،واقعے میں اب تک 21 افراد جانبحق اور 43 ہوئے ہیں۔

08ژوئن
پاکستان کی ایران سے بلوچستان کو بجلی کی برآمدات بڑھانے کی درخواست

پاکستان کی ایران سے بلوچستان کو بجلی کی برآمدات بڑھانے کی درخواست

: پاکستان نے ایران سے بلوچستان کو بجلی کی برآمدات بڑھانے کی درخواست کی ہے، خاص طور پر ایران سے بلوچستان کو فراہم کی جانے والی موجودہ 104 میگاواٹ بجلی کے علاوہ بجلی کی برآمدات میں 100 میگاواٹ اضافہ کیا جائے۔

08ژوئن
حرم امام رضاؑ میں دو طلبہ کے قاتل کو سزائے موت سنادی گئی

حرم امام رضاؑ میں دو طلبہ کے قاتل کو سزائے موت سنادی گئی

عدلیہ کے ترجمان مسعود ستائشی نے 7 جون بروز منگل ایک پریس کانفرنس میں اعلان کیاکہ حرم مطہر رضوی علیہ السلام میں دو طلبہ کے قاتل کو سزائے موت سنادی گئی ہے۔

07ژوئن
بھارت میں شعائر اسلامی کی بڑھتی بے حرمتی قابل مذمت ہے، جمعہ کو یوم احتجاج منایا جائے گا، علامہ ساجد نقوی

بھارت میں شعائر اسلامی کی بڑھتی بے حرمتی قابل مذمت ہے، جمعہ کو یوم احتجاج منایا جائے گا، علامہ ساجد نقوی

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہاکہ مقبوضہ کشمیر سمیت پورے انڈیا میں پہلے ہی مسلم کمیونٹی کےساتھ دیگر اقلیتوں کو مختلف اندا ز میں مظالم، دباﺅ اور توہین کا سامنا کرنا پڑ رہاہے جبکہ دوسری طرف سیاسی مباحثہ میں بھی توہین آمیز ریمارکس سے پوری دنیا باالخصوص مسلم دنیا کے جذبات کو شدید ٹھیس پہنچائی گئی