18ژوئن
صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

02نوامبر
غزہ کی ساحلوں پر صہیونی جنگی کشتیوں کے حملے، کئی فلسطینی شہید و زخمی

غزہ کی ساحلوں پر صہیونی جنگی کشتیوں کے حملے، کئی فلسطینی شہید و زخمی

فلسطینی ذرائع کے مطابق صہیونی کشتیوں کے حملے کی وجہ سے مختلف مقامات پر 5 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔

01نوامبر
کیا اب کسی شک کی گنجائش باقی ؟ گریٹر اسرائیل کیلئے انسانی درندے کس بھی حد تک جاسکتے ہیں ،قائد ملت جعفریہ

کیا اب کسی شک کی گنجائش باقی ؟ گریٹر اسرائیل کیلئے انسانی درندے کس بھی حد تک جاسکتے ہیں ،قائد ملت جعفریہ

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہاکہ اقوام متحدہ کی اپنی رپورٹس ہیں کہ ہر چند منٹس میں ایک فلسطینی بچہ شہید ہورہاہے اور اب شہدا کی تعداد گنتی سے بھی باہر ہوتی جارہی ہے

01نوامبر
صہیونی حکومت کو تیل اور غذائی اجناس کی ترسیل بند کی جائے، رہبر معظم انقلاب

صہیونی حکومت کو تیل اور غذائی اجناس کی ترسیل بند کی جائے، رہبر معظم انقلاب

آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے اپنے خطاب میں کہا کہ اگر امریکی امداد نہ ہو تو صہیونی حکومت چند دنوں میں ہی مفلوج ہوکر رہ جائے گی۔ عالم اسلام کو چاہئے کہ صہیونی حکومت کا بائیکاٹ کرکے غزہ میں جاری جارحیت کے خلاف صدائے احتجاج بلند کرے۔

31اکتبر
اسلامی ممالک اپنی استطاعت کے مطابق غزہ کے عوام کی مدد کے لیے آگے آئیں، جامعۃ الازہر

اسلامی ممالک اپنی استطاعت کے مطابق غزہ کے عوام کی مدد کے لیے آگے آئیں، جامعۃ الازہر

’’رشیا ٹوڈے‘‘کے مطابق مصر کی الازہر یونیورسٹی نے حماس کی بہادری کو سلام پیش کرتے ہوئے غزہ کے معصوم عوام کو صبر کا نمونہ اور مثال قرار دیا ہے۔

31اکتبر
غزہ پربمباری کے خلاف سینٹ میں قرارداد منظور

غزہ پربمباری کے خلاف سینٹ میں قرارداد منظور

اراکین نے غزہ میں غاصب اسرائیلی حکومت کے جرائم کے تسلسل، بچوں سمیت عام شہریوں کے قتل عام، الاہلی اسپتال سمیت طبی مراکز پر وحشیانہ حملوں اور صہیونیوں کی جانب سے فاسفورس بموں کے استعمال کی شدید مذمت کی۔

31اکتبر
غزہ میں جنگ جاری، حسن نصراللہ کا خطاب اہمیت اختیار کرگیا

غزہ میں جنگ جاری، حسن نصراللہ کا خطاب اہمیت اختیار کرگیا

مغربی ممالک اس عمل کی حمایت اور عرب ممالک شرمناک خاموشی اختیار کئے ہوئے ہیں۔ ایسے میں لبنانی تنظیم حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ کے خطاب کی خبر آنے سے صہیونی ایوانوں میں کھلبلی اور مکڑے کے جالے میں زلزلہ آجاتا ہے۔

29اکتبر
بزرگ عالم دین علامہ سید نیاز حسین نقویؒ کی تیسری برسی کی تقریب

بزرگ عالم دین علامہ سید نیاز حسین نقویؒ کی تیسری برسی کی تقریب

وفاق المدارس الشیعہ کے سابق نائب صدر بزرگ عالم دین علامہ سید نیاز حسین نقویؒ کی تیسری برسی کی تقریب جامعۃ المنتظر ماڈل ٹاون لاہور میں منعقد ہوئی۔ آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی، اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر رضا امیری مقدم، سید مہدی نقوی، مولانا افتخار نقوی، مفتی شبیر عثمانی، مفتی گلزار نعیمی اور دیگر نے خطاب کیا۔

29اکتبر
مظلوم کے لیے آواز بلند کرنا ہر شیعان امام علی علیہ السلام کی پہچان ہے،علامہ شہنشاہ حسین نقوی

مظلوم کے لیے آواز بلند کرنا ہر شیعان امام علی علیہ السلام کی پہچان ہے،علامہ شہنشاہ حسین نقوی

علامہ شہنشاہ حسین نقوی صاحب نے فلسطین کے حوالے سے کہا کہ ہم یہ نہیں دیکھتے کہ فلسطین میں سنی ہیں یا کوئی اور ہم تو بس اتنا جانتے ہیں وہ مظلوم ہیں اور مظلوم کے لیے آواز بلند کرنا ہر شیعان امام علی علیہ السلام کی پہچان ہے اور وہ دن دور نہیں کہ جیسے آج ہم ایران میں رہبر آیت اللہ خامنہ ای کی اقتداء میں نماز پڑھتے ہیں ویسے ہی بیت المقدس میں آیت اللہ خامنہ ای کی اقتداء میں نماز با جماعت پڑھیں گے ۔

28اکتبر
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک کوئی ختم نہیں کر سکتا، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک کوئی ختم نہیں کر سکتا، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

جامع علی مسجد جامعہ المنتظر میں خطبہ جمعہ دیتے ہوئے حافظ ریاض نجفی نے کہا کہ کشمیر میں مسلمانوں کو گاجر مولی کی طرح ذبح کیا جا رہا ہے۔ فلسطین میں گھروں کو تباہ اور پورے کے پورے خاندانوںکو شہید کیا جارہا ہے مگر اسرائیل کسی کی بات ماننے کو تیار نہیں ۔