19می
نیتن یاہو کی پریشانی

نیتن یاہو کی پریشانی

طوفان الاقصیٰ کے 213 ویں دن (جسے طوفان بھی کہا جاتا ہے) غیر متوقع طور پر اسرائیل میں بظاہر ایک اہم اور سیاسی طوفان اٹھتا ہوا نظر آرہا ہے اور شاید کسی حد تک امریکہ میں بھی، جیسا کہ حماس نے مہینوں کی دوڑ دھوپ والے مذاکرات میں اتفاق کیا ہے۔

31می
آیت اللہ العظمیٰ شیخ یعقوبی کے نمائندے کا دورہ بلتستان، علامہ شیخ حسن جعفری سے ملاقات

آیت اللہ العظمیٰ شیخ یعقوبی کے نمائندے کا دورہ بلتستان، علامہ شیخ حسن جعفری سے ملاقات

مدرسہ حفاظ القرآن میں طلاب سے خطاب میں پاکستان میں آیت اللہ العظمیٰ شیخ یعقوبی کے نمائندے کا کہنا تھا کہ حفظ قرآن پاک بہت بڑی سعادت کی بات ہے، لیکن اسکے یاد رکھنے پر جتنے وعدے ہیں، اسکے بھلا دینے پر وعیدیں بھی اتنی ہی سخت ہیں،

31می
اسلامی تحریک جی بی حکومت میں شامل

اسلامی تحریک جی بی حکومت میں شامل

وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید اور سابق گورنر گلگت بلتستان راجہ جلال حسین مقپون سے مرکزی جنرل سیکرٹری ڈاکٹر علامہ شبیر حسن میثمی کی قیادت میں اسلامی تحریک کے اعلیٰ سطحی وفد نے ملاقات کی۔

30می
ایرانی دینی مدارس کے سربراہ اٹلی روانہ/ پوپ سے ملاقات کریں گے

ایرانی دینی مدارس کے سربراہ اٹلی روانہ/ پوپ سے ملاقات کریں گے

اس سفر میں حوزہ کے تحقیقی امور کے ڈپٹی ڈائریکٹر حجۃ الاسلام مقیمی اور حوزہ کے بین الاقوامی اور مواصلاتی مرکز کے ڈائریکٹر حجۃ الاسلام حسینی کوہساری بھی آیت اللہ اعرافی کے ہمراہ ہوں گے۔

30می
تاجیکستان کے صدر کا تہران میں استقبال

تاجیکستان کے صدر کا تہران میں استقبال

آج اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے تاجیکستان کے صدر امام علی رحمان کا باقاعدہ اور شاندار استقبال سعد آباد کمپلکس میں کیا۔

30می
اسرائیل ناجائز ریاست، پاکستان کا موقف واضح، تسلیم نہیں کر سکتے، علامہ ساجد نقوی

اسرائیل ناجائز ریاست، پاکستان کا موقف واضح، تسلیم نہیں کر سکتے، علامہ ساجد نقوی

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہاہے کہ اسرائیلی ریاست جسکا وجود ناجائزہے، عالمی استعمار مسلسل اس ناجائز ریاست کی پشت پناہی کئے ہوئے ہے،پاکستان کا اساسی موقف واضح ، کسی صورت اس ناجائز و غاصب ریاست کو تسلیم نہیں کیا جاسکتا، صیہونیت نے انسانیت سوز مظالم کی تمام حدیں پار کردیں۔

30می
اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی بحالی کی ہر کوشش قابل مذمت اور قائد و اقبال کے افکار سے انحراف ہے،علامہ سید شفقت حسین شیرازی

اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی بحالی کی ہر کوشش قابل مذمت اور قائد و اقبال کے افکار سے انحراف ہے،علامہ سید شفقت حسین شیرازی

حجۃ الاسلام سید شفقت حسین شیرازی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی بحالی کی ہر کوشش قابل مذمت اور قائد و اقبال کے افکار سے انحراف ہے۔ انہوں نے کہا اسرائیل جانے والے پاکستانیوں کو قانون کے مطابق سزا ہونی چاہئے۔

30می
بزرگ مرد اور عورتوں کو آبادی کے مسئلے میں 6 مشورے

بزرگ مرد اور عورتوں کو آبادی کے مسئلے میں 6 مشورے

دنیا کا مال دنیا میں ہی رہ جائے گا مگر یہ کہ آخرت کیلئے سرمایہ کاری کی جائے

30می
حجاب کا مطلب عورت کا معاشرتی سرگرمیوں سے محروم ہونا نہیں، علامہ سید محمد علی آل ہاشم

حجاب کا مطلب عورت کا معاشرتی سرگرمیوں سے محروم ہونا نہیں، علامہ سید محمد علی آل ہاشم

حجت الاسلام و المسلمین سید محمد علی آل ہاشم نےصوبہ آذربایجان کی جنرل کلچر مشاورتی نشست میں کہاکہ پاکدامنی اور پردے کے مسئلے میں مسلمان اور موجودہ بزرگ دانشوروں میں ایسے لوگ موجود ہیں جو معاشرہ اور اس سے مربوط مسائل کی طرف وسیع نگاہ رکھتے ہیں۔

30می
مصر کے مفتی کا شفاعت طلب کرنے کے سوال کے متعلق جواب

مصر کے مفتی کا شفاعت طلب کرنے کے سوال کے متعلق جواب

ایسے شخص جو اپنے اور اللہ تعالی کے درمیان کسی کو واسطہ قرار دے اور اُن سے دعا اور شفاعت کی درخواست کرے اور ان پر امید لگائے، پر الزام لگانا اور مشرک کہنا غلط اور بیہودہ بات ہے