18می
پانچویں حضرت امام رضا (ع) عالمی کانگریس کے لئے مجتہدین اور فقہاء کے پیغامات

پانچویں حضرت امام رضا (ع) عالمی کانگریس کے لئے مجتہدین اور فقہاء کے پیغامات

اس دو روزہ عالمی کانگریس میں عراق،لبنان،برکینا فاسو،مالی،امریکہ،اسپین،ہالینڈ،انگلینڈ،برازیل،مراکش ،جارجیا،تھائی لینڈ اوربوسینا سمیت کئی ممالک کے مفکرین اور دانشوروں نے شرکت کی

28می
قم میں جامعۃ المصطفی اور اہل بیت(ع) یونیورسٹی کے سربراہان کی ملاقات

قم میں جامعۃ المصطفی اور اہل بیت(ع) یونیورسٹی کے سربراہان کی ملاقات

انہوں نے جامعۃ المصطفی اور اہل بیت (ع) یونیورسٹی کے درمیان روابط کا ذکر کرتے ہوئے کہا: جامعۃ المصطفی اور اہل بیت (ع) یونیورسٹی دونوں ایک مشترکہ ہدف و مقصد کی تکمیل کے لئے کوشاں ہیں اور ہم اپنے آپ کو ایک دوسرے سے الگ نہیں سمجھتے ہیں۔

27می
کشمیری عوام کی آواز کو دبانے کے لئےکوشش کبھی بھی کامیاب نہیں ہوگی۔علامہ ناظر عباس تقوی

کشمیری عوام کی آواز کو دبانے کے لئےکوشش کبھی بھی کامیاب نہیں ہوگی۔علامہ ناظر عباس تقوی

بھارتی جبر اور مودی سرکار کا سفاک چہرہ اب پوری دنیا کے سامنے بے نقاب ہو چکا ہے مودی سرکار نے تین سال سے حریت رہنما کو بدنام زمانہ تہاڑ جیل میں قید کر کے ظلم کی نئی تاریخ رقم کردی ہے

27می
عصری علوم کا ارتقاءامام جعفرؑ کا مرہون منت ہے، علامہ ساجد نقوی

عصری علوم کا ارتقاءامام جعفرؑ کا مرہون منت ہے، علامہ ساجد نقوی

امام جعفر ؑ کے کردار، سیرت، علوم اور اصولوں پر عمل و مخلصانہ استفادہ کریں تو ایک بار پھر دنیا میں علم کا غلبہ ہوگا اور جہالت کا خاتمہ ہوگا

27می
جامعہ روحانیت بلتستان کے شعبہ تعلیم کے تحت آزمائشی امتحان منعقد

جامعہ روحانیت بلتستان کے شعبہ تعلیم کے تحت آزمائشی امتحان منعقد

ایم فل کے انٹری کے اس آزمائشی امتحان میں مدرسہ القائم، مدرسہ ادبیات فرہنگ، مدرسہ علوم انسانی، مدرسہ واحد اشتیان، مدرسہ امام علی، مدرسہ امام سجاد، مدرسہ امام خمینی، مدرسہ شھابیہ، مدرسہ تاریخ امام اور مدرسہ الامام المنتظر کے طلاب کی کثیر تعداد نے شرکت کی

27می
اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم کو جامع آئین ، دستور بنا کر بھیجا ہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم کو جامع آئین ، دستور بنا کر بھیجا ہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

۔ حضرت امام باقرؑ اور امام جعفر صادق ؑ نے مدینہ منورہ میں ایک بین الاقوامی یونیورسٹی قائم کی تھی۔

26می
کشمیری رہنما یاسین ملک کو سزا،بھارت نے اپنی شکست تسلیم کر لی ، علامہ محمد افضل حیدری

کشمیری رہنما یاسین ملک کو سزا،بھارت نے اپنی شکست تسلیم کر لی ، علامہ محمد افضل حیدری

انہوں نے کہا امت مسلمہ کو کشمیر اور فلسطین میں جاری بھارتی اور اسرائیلی فوج کے خلاف مشترکہ موقف اختیار کرنا چاہیے ۔تمام اسلامی ممالک پر دونوں ریاستوں کے مظلوم مسلمانوں کی آزادی قرض ہے، جسے اب ادا ہونا چاہیے ۔

26می
جب اسرائیل نے پسپائی اختیار کی تو ہمیں تعجب نہیں ہوا کیونکہ ہم اس کے لئے پہلے سے تیار تھے، سید حسن نصراللہ

جب اسرائیل نے پسپائی اختیار کی تو ہمیں تعجب نہیں ہوا کیونکہ ہم اس کے لئے پہلے سے تیار تھے، سید حسن نصراللہ

آیت اللہ العظمی خامنہ ای مزاحمت و استقامت کی فتح کی بات کرتے تھے اور ہمیشہ فرماتے تھے کہ انہیں اس فتح کا پورا یقین ہے اور اس یقین کی وجہ ان کا عقیدہ اور ایمان ہے۔

26می
یاسین ملک کی سزا کیخلاف عالمی عدالت انصاف جائیں گے،مشعال ملک

یاسین ملک کی سزا کیخلاف عالمی عدالت انصاف جائیں گے،مشعال ملک

یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کا کہنا ہے کہ بھارت کی عدالت کی جانب سے یاسین ملک کودی جانے والی سزا کے خلاف عالمی عدالت انصاف سے رجوع کیا جائے گا۔

26می
حساس حالات میں شام کے صدر کا دورہ تہران، وجوہات اور اہداف

حساس حالات میں شام کے صدر کا دورہ تہران، وجوہات اور اہداف

شام کے صدر بشار اسد نے اتوار کو تہران کا دورہ کیا جہاں انہوں نے صدر سید ابراہیم رئیسی سے ملاقات کے ساتھ ہی رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللھیان کے مطابق باہمی تعلقات اور تعاون کی نظر سے یہ سفر بہت اہم ہے جبکہ اس کے دیگر اہم پہلو بھی ہیں۔