19می
قوم صدر رئیسی اور ان کی ٹیم کے لئے دعا کرے، رہبر معظم

قوم صدر رئیسی اور ان کی ٹیم کے لئے دعا کرے، رہبر معظم

رہبر معظم نے کہا ہے کہ ساری قوم صدر رئیسی اور ان کی ٹیم کی سلامتی کے لیے دعا کرے۔

07ژوئن
اکتوبر تک ملک میں انتخابات کرا سکتے ہیں، الیکشن کمیشن

اکتوبر تک ملک میں انتخابات کرا سکتے ہیں، الیکشن کمیشن

سیکریٹری الیکشن کمیشن نے کہا کہ الیکشن کمیشن مردم شماری کی حتمی رپورٹ پر حلقہ بندیاں کر رہا ہے۔حلقہ بندیاں اگست میں مکمل ہوں گی۔الیکشن کمیشن اکتوبر میں عام انتخابات کیلئے مکمل طور پر تیار ہو گا۔

06ژوئن
امام خمینیؒ کے قریبی دوست حجۃ الاسلام سید محمود دعائی کے انتقال پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام

امام خمینیؒ کے قریبی دوست حجۃ الاسلام سید محمود دعائی کے انتقال پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام

رہبر انقلاب اسلامی آيۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایک پیغام جاری کر کے قدیم مجاہد اور امام خمینی کے دیرینہ دوست حجۃ الاسلام سید محمود دعائی کے انتقال پر تعزیت پیش کی ہے۔

06ژوئن
امام راحل نے “لا شرقیہ ولا غربیہ” کا نعرہ لگا کر لوگوں کو اسلام کے آفاقی نظام کی طرف دعوت دی،علامہ محمد امین شہیدی

امام راحل نے “لا شرقیہ ولا غربیہ” کا نعرہ لگا کر لوگوں کو اسلام کے آفاقی نظام کی طرف دعوت دی،علامہ محمد امین شہیدی

دفتر مجلس وحدت مسلمین مشہد مقدس کے زیر اہتمام امام راحل، خمینی بت شکن کی برسی کی مناسبت سے ایک پروگرام منعقد کیا گیا۔ اس پروگرام میں علماء وطلاب نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔

06ژوئن
خواتین عازمین حج کے محرم سے متعلق نئی شرط عائد

خواتین عازمین حج کے محرم سے متعلق نئی شرط عائد

وزارت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق خواتین عازمین ایسے محرم کے ساتھ فریضہ حج ادا نہیں کر سکیں گی، جس نے گزشتہ 5 برس کے دوران حج ادا کیا ہو۔

05ژوئن
سعودی عرب نے ’روڈ ٹو مکہ‘ میں پاکستان کو بھی شامل کرلیا

سعودی عرب نے ’روڈ ٹو مکہ‘ میں پاکستان کو بھی شامل کرلیا

وفاق ٹائمز، سعودی میڈیا کے مطابق کورونا وبا کی پابندیوں کے خاتمے کے بعد کے پہلے حج کی گہماگہمی عروج پر ہے اس دوران […]

05ژوئن
بانی انقلاب اسلامی نے امت اسلامی کو غیرت، حمیت اور اسلامی سیاست کا راستہ دکھا دیا ہے، حجۃ الاسلام حسن نقوی

بانی انقلاب اسلامی نے امت اسلامی کو غیرت، حمیت اور اسلامی سیاست کا راستہ دکھا دیا ہے، حجۃ الاسلام حسن نقوی

حوزہ علمیہ جامعة المنتظر میں بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رحمة اللہ علیہ کی 33 ویں برسی کی مناسبت سے تقریب کاانعقاد کیا گیا۔ جس سے وفاق المدارس الشیعہ کے صدر آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی ،مولانا حسن نقوی اور ایرانی قونصل جنرل محمد رضا ناظری نے خطاب کرتے ہوئے جلیل القدر انقلابی رہنما کی اسلامی سیاسی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا ۔

05ژوئن
جامعہ روحانیت بلتستان کی نظارت، مجلس اور کابینہ کا مشترکہ اجلاس

جامعہ روحانیت بلتستان کی نظارت، مجلس اور کابینہ کا مشترکہ اجلاس

اجلاس میں مجلس کے رکن شیخ امتیاز مہدوی، شعبۂ تحقیق کے سربراہ شیخ محمد علی شریفی، مجلس کے ممبر شیخ گلزار عابدی اور دیگر علمائے کرام نے اظہار خیال کیا۔

05ژوئن
ایران کے غیور اور بہادرمسلمانوں نے 15 خرداد کو انقلاب اسلامی کا آغاز کیا

ایران کے غیور اور بہادرمسلمانوں نے 15 خرداد کو انقلاب اسلامی کا آغاز کیا

ایران کے مسلمان عوام کے پندرہ خرداد کو تاریخ ساز خونریز مظاہرے در حقیقت بیرونی طاقتوں کی پٹھو پہلوی حکومت کے خلاف عوامی انقلاب کا نقطۂ آغاز بن گئے ۔پندرہ خرداد 1342 کے بعد شاہ اور اس کی حکومت کے چہرے سے مکر وفریب کا پردہ اترگیا

05ژوئن
سیاحت سے متعلق علامہ شیخ محمد حسن جعفری کا مؤقف پورے بلتستان کی آواز ہے، صدر جامعہ روحانیت بلتستان

سیاحت سے متعلق علامہ شیخ محمد حسن جعفری کا مؤقف پورے بلتستان کی آواز ہے، صدر جامعہ روحانیت بلتستان

جامعہ روحانیت بلتستان کے صدر حجۃ الاسلام محمد حسین حیدری نے ایک پریس ریلیز میں کہا ہے کہ سیاحت کے بارے میں بلتستان کے علماء اور عمائدین کی جانب سے مشترکہ اجلاس میں پیش کردہ متفقہ قرارداد پورے بلتستان کی آواز ہے۔