صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
حجت الاسلام و المسلمین علامہ سید محمد حسن نقوی صاحب نے خطاب کرتے ہوئے طلاب کی کاوشوں کو سراہا.
دوران گفتگو صدر محترم جامعہ روحانیت بلتستان نے جی بی میں فیول کے ذرائع اور بجلی کی قلت کی وجہ سے عوام کے لئے درپیش مشکلات پر اظہار تشویش کرتے ہوئے تاکید کی کہ وہ عوامی خدمت کے اس بے نظیر موقع کو غنیمت سمجھتے ہوئے ہر ممکن طریقے سے یہاں کی بجلی اور فیول کے مسائل کو حل کرنے اور عوام کی مشکلات کو کم کرنے میں موثر کردار ادا کریں۔
واضح رہے کہ ایام غم کے علاوہ کریمہ اہل بیت حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے حرم میں روزانہ دوکمرے دن کے 11:00 بجے سے شام 6:00 بجے تک عقد کے لئے آمادہ رہتے ہیں، جہاں نوجوان جوڑوں کا عقد پڑھا جاتا ہے۔
اس کے علاوہ گذشتہ رات زائرین کا ایک گروہ ہاتھوں میں قدرتی پھول اُٹھائے روضہ امام علی علیہ السلام کی طرف روانہ ہوا اور جشن منایا۔
گورنر پنجاب نے مسلم لیگ نون کی اعلیٰ قیادت کیساتھ مشاورت کے بعد سمری پر دستخط کئے ہیں، تاہم اس کا نوٹیفکیشن وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر جاری کیا جائے گا۔ آئینی طور پر گورنر پنجاب دستخط نہ بھی کرتے تو آج رات دس بجے کے بعد اسمبلی خود بخود تحلیل ہو جانا تھی۔
انہوں نے مزید کہا کہ جب خیبر پختونخوا اسمبلی تحلیل کرنے کے لیے سمری بھیجوں گا تو سب کو بتاؤں گا، عمران خان مزید مشاورت نہیں کریں گے، میں ان کا ادنی ورکر ہوں جب اشارہ ہوگا اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری بھیج دوں گا۔
علامہ احمد اقبال رضوی نے خصوصی شرکت کی اور خواہران سے خطاب کیا تقریب میں ایرانی اساتذہ نے پاکستانی طالبات کے نظم وضبط کی بہت تعریف کی اس موقع پر تمام خواہران کو حرم امام رضا علیہ سلام کی جانب سے کورس کے اختتام پر خصوصی سند اور تحائف سے نوازا
اپنے خطبوں میں ایک اور جگہ انہوں نے مذہبی حکام اور علماء کے خلاف چارلی ہیبڈو کے حالیہ توہین آمیز کارٹونز کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ چارلی ہیبڈو ایک بے ہودہ میگزین ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ وہ ان اقدامات کے ذریعے اسلام کو ٹھیس پہنچانا چاہتے ہیں۔
انہوں نے کہاکہ انسانوں میں آگے بڑھنے کی صلاحیت ہے اور انسان 70 سال کی زندگی میں 500 سال کی ترقی اور تجربہ کر سکتا ہے اور ان صلاحیتوں کی قدر کرتے ہوئے ہمیں ذہن جیسے عظیم تحفے کی حفاظت کرتے ہوئے قرآن اور خالص الٰہی اصولوں کی تشریح و اشاعت کی راہ میں استعمال کرنا چاہیے۔